🔰 #عربی_ادبیات
📌 یہ #علوم_اسلامی کا ایسا مجموعہ ہے کہ جسکو طلاب علوم دین ابتدائی سالوں میں پڑھتے ہیں۔ #قرآنی اور #روائی مفاہیم اور معلومات کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ #ادبیات عرب پر تسلط ہو۔
⚪️ یہ بھی #دلچسپ بات ہے کہ ادبیات عرب خود اتنا وسیع علمی مجموعہ ہے کہ آج کل #حوزات_علمیہ اور #یونیورسٹیوں میں یہ عنوان ایک خاص علم کے عنوان سے پڑھایا جاتا ہے۔
📚 اس علم کے ماہریں کے مطابق ادبیات عرب کی ۱۲ قسمیں ہیں، جیسے: نحو،صرف،عروض،قافیہ، لغت، قرض، انشاء، خط، بیان، معانی، محاضرات، اشتقاق، علم معانی اور علم بدیع۔
🔻 آنے والی قسطوں میں ہم علم #نحو اور #صرف و غیرہ کو مزید بیان کریں گے۔
#علم #علوم_کا_تعارف #اسلامی_علوم #دینی_علیم #سوال_جواب #شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ
🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110

#علوم_کا_تعارف
🔰 #علم_صرف
📚 #عربی_ادبیات میں سے ایک اہمترین بحث علم صرف کی ہے۔ #لغت میں صرف کو تبدیل اور تحویل کرنا کہتے ہیں۔ #اصطلاح میں صرف ایک صیغہ کو مختلف صیغوں میں #تبدیل کرنے کو کہتے ہیں تاکہ مختلف معنی حاصل ہو سکیں۔
📌 اسی لئے اس علم کا #موضوع #کلمہ اور اسکی بناوٹ ہے۔ کسی کلمہ کی بناوٹ اور اسکے مختلف معنی کو سمجھنےکے لئے اس علم کا سیکھنا ضروری ہے، یعنی اگر کوئی قرآن اور روایات کو سمجھنا چاہتا ہے تو اسکے لئے ضروری ہے کہ علم صرف کو سیکھے۔
🔻اسی طرح علم صرف میں ایک کلمہ کے مختلف حالات کو بیان کیا جاتا ہے: مثلا اسم،فعل ،حرف،جامد ،مشتق، مونث، مذکر، مفرد، جمع، تثنیہ ،مختلف زمانے و غیرہ ۔

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110

🔰 #علوم_کا_تعارف
📌 #علم_فقہ
🔻 #لغت میں فقہ کے معنی #سمجھنے کے ہیں۔
🔻 اور #اصطلاح میں فقہ اس علم کو کہتے ہیں کہ جس میں احکام شرعی بیان کئے جاتے ہیں جو کہ مختلف دلیلوں (#قرآن،#سنت، #اجماع اور #عقل) سے حاصل ہوتے ہیں۔
اسی بنا پر اس علم کا #موضوع، دین کے تمام انفرادی اور معاشرتی قوانین ہے۔
🔻اس علم کا مقصد #احکام_الہی کو #کشف کرنا ہے کیونکہ اللہ نے انسان کی زندگی کے ہر پہلو کے لئے قانون معین کیا ہے لیکن تمام قوانین ہم تک نہیں پہنچ سکے اس لئے علم فقہ کی مدد سے ان پوشیدہ قوانین کو کشف کیا جاتا ہے۔
⭕️ #علم_فقہ_کی_اہمیت
چونکہ علم فقہ کے ذریعہ انسان کو الہی قوانین ملتے ہیں اور ان دستورات پر علم کر کے انسان دنیوی اور اخروی سعادت حاصل کرتا ہے اس لئے یہ علم بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ

#علم_رجال
🔻 #علم_رجال ایسے قوانین اور قواعد کو بیان کرتا ہے کہ جسکے ذریعہ #راویوں کے حالات معلوم کئے جاتے ہیں۔
🔻 #رجال #لغت میں رجل کی #جمع_مکسر ہے جسکے معنی ہیں مرد۔ رجال سے مراد #حدیث کے #راوی ہیں اور رجال کا کلمہ #باب_غلبہ کی خاطر استعمال ہوا ہے اس سے صنف مراد نہیں ہے۔ لہذا رجال کے معنی راویوں کے ہیں کہ جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔
🔻اس علم کا اصلی #موضوع راویوں کے حالات کا جائزہ لینا ہے تاکہ انکی #وثاقت معلوم ہو سکے اور اسکے نتیجہ میں حدیث کا اعتبار معلوم ہو سکے۔
🔻 #علوم_اسلامی کی تدوین کی ابتدا سے ہی #مسلمانوں کے لئے راویوں کے حالات کو معلوم کرنا خاص اہمیت کا حامل رہا ہے۔ عالم اسلام کے بزرگ علماء جیسے #علامہ_حلی ؒ اس بات کے قائل تھے کہ راویوں کے حالات کا جائزہ لیانا #فقاہت کے اصول میں سے ہے اور ہر #مجتہد لے لئے اس علم کو حاصل کرنا ضروری ہے کیونکہ اسی علم کے ذریعہ حدیث کا اعتبار معلوم ہو گا اور #استنباط کرنا ممکن ہو گا۔
🔻 اس علم کی اہمیت اس لئے بھی زیادہ ہے کیونکہ اس کے ذریعہ حدیث کا معتبر ہونا معلوم کیا جاتا ہے اور یہ اعتبار دیگر علوم جیسے فقہ، تفسیر، وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے۔
🔻 آپ حضرات اس موضوع سے مرتبط اپنے سوالوں کو اسے پوسٹ کے کیپشن میں لکھ سکتے ہیں۔

📌 #علم_حدیث
🔻 علم حدیث ایک اہم #اسلامی_علم ہے کہ جسمیں #قول، #فعل اور #تقریر_معصومین علیہم السلام کے صدور کی صحت پر بحث ہوتی ہے۔ علم حدیث میں مختلف علوم شامل ہیں اور اس کے متعلق علماء کے مختلف نظریات ہیں۔
🔻 ایک حساب سے علم حدیث کو #درایۃ_الحدیث، #رجال_الحدیث اور #فقہ_الحدیث کا مجموعہ کہا جاتا ہے۔
🔻 درایۃ الحدیث میں ایک حدیث کی کیفیت کو #تواتر یا #وحدت، راویوں کے متصل یا منقطع ہونے کے اعتبار سے تجزیہ کیا جاتا ہے۔
🔻 #علم_رجال میں راویوں کے حالات کو سمجھنے کے اصول کو بیان کیا جاتا ہے۔
🔻 فقہ الحدیث میں حدیث کی متن کو سمجھنے اور اسکے مقصود تک پہنچنے کے قواعد کو بیان کیا جاتا ہے۔
📌 توجہ: آپ حضرات اس موضوع سے مرتبط سوالات کو کیپشن میں تحریر فرما سکتے ہیں۔

📌 #علم_تاریخ
🔻 #تاریخ_اسلام ایک ایسا #علم ہے کہ جس میں #مسلمانوں کی #روداد ،#حالات اور ان سے متعلق باتوں کو بیان کیا جاتا ہے۔تاریخ کا مطالعہ #انسانی_تہذیبوں اور مختلف #ثقافتوں کے لئے بے پناہ حائز اہمیت ہے اور اس علم سے وابستہ مختلف شاخوں کو باقاعدہ پڑھایا جاتا ہے۔
🔻 #اسلامی_علوم میں بھی #حضرت_ختمی_مرتبت ﷺ اور #اہلبیت_طاہرین علیہم السلام کی سیرت اور انکے واقعات کو مسلمان تاریخ دان حضرات نے محفوظ کیا ہے جسکی وجہ سے #تاریخ_اسلام بھی نہایت اہم علم کے عنوان سے پہچانا جاتا ہے۔
🔸تاریخ اسلام کا مطالعہ اس بات کو سمجھنے میں ہماری مدد کرتا ہے کہ اللہ کے #صالح اور #نیک_بندوں کی زندگیاں کیسی تھیں، انکے تجربہ کیا تھے اور دیگر حقائق کو روشن کرنے میں مدد کرتا ہے۔
🔻 #قرآن_مجید میں ہم دیکھتے ہیں کہ کس قدر گذشتہ #امتوں اور #انبیاء کا ذکر ہے اور کتنی شدت کے ساتھ تاریخی واقعات کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تاریخ کا مطالعہ بہت اہم ہے۔
🔸 #امام_علی علیہ السلام کا فرمان اس بات کی اہمیت کو بیان کر رہا ہے کہ آپ نے فرمایا: مَنِ اعْتَبَرَ أَبْصَرَ وَ مَنْ أَبْصَرَ فَهِمَ وَ مَنْ فَهِمَ عَلِم ۔ یعنی جس نے گذشتہ لوگوں کی تاریخ سے #عبرت حاصل کی وہ #بینا ہے اور جسنے #بصیرت حاصل کر لی وہ #سمجھدار ہے اور جو سمجھ گیا وہ #عالم ہے۔(نہج البلاغہ خط ۲۰۸)
🔻اسی لئے تاریخ اسلام کا پڑھنا تمام مسلمانوں اور بالخصوص #طلاب_کرام کے لئے بہت ضروری ہے۔

📌 #اصول_فقہ
🔹 اصول فقہ کو #علوم_اسلامی میں ایک اہم رتبہ حاصل ہے۔ #حوزات_علمیہ میں اس علم کو اہمیت کے لحاظ سے دوسرا درجہ حاصل ہے اسی لئے #طلاب اس علم کی تحصیل میں بہت #محنت سے وقت صرف کرتے ہیں۔
اسکا نام دو لفظوں سے مل کر بنا ہے ، #اصول اور #فقہ۔اصول جمع ہے اصل کی، اور اصل کا مطلب ہے کہ جس چیز سے دوسری چیزیں وابستہ ہوں۔
🔻 #علم_اصول_فقہ_کی_تعریف
اصول فقہ کی اسطرح تعریف کی جاتی ہے: اصول فقہ ایسا علم ہے کہ جسکے ذریعہ #مجتہد #استنباط کرتا ہے اور #شرعیت کے
#فرعی_احکام کو ڈھونڈتا ہے۔
🔻 #اصول_فقہ_کا_موضوع
اس علم کے موضوع کے سلسلہ میں مختلف نظریات ہیں۔
▫️ایک نظریہ کے مطابق اس بات کو ثابت کرنا کہ #چار_اہم_منابع(یعنی #قرآن، #سنت ، #اجماع اور #عقل) #حجت ہیں، یہ اس علم کا موضوع ہے۔
▫️دوسری نظر کے مطابق، اس علم کا موضوع اور وسیع ہے لہذا ہر وہ چیز جو احکام شرعی کو ثابت کرنے میں #دلیل_بن_سکے وہ اس کا موضوع ہے۔
🔻 #اصول_فقہ_کے_مباحث
گذشتہ علماء کے مطابق اس علم کے مباحث دو حصوں پر مشتمل ہیں: #الفاظ اور #غیر_الفاظ۔ لیکن #متاخرین کا نظریہ یہ ہے کہ اصول فقہ چار حصوں پر مشتمل ہے: #الفاظ، #ملازمات_عقلیہ، #حجت اور #اصول_عملیہ

📌 #علم_اخلاق
لغت کے مطابق اخلاق ، #خلق کی جمع ہے۔ خُلق ایسا ملکہ ہے کہ جسکی وجہ سے انسان بغیرتفکر کے افعال کو انجام دیتا ہے۔ در حقیقت علم اخلاق ایسا علم ہے کہ جو #تہذیب_نفس اور انسان کے انفرادی اور معاشرتی تعلقات کے بارے میں بحث کرتا ہے۔
بعض علماء اخلاق نے اس علم کی اس طرح #تعریف کی ہے:یہ ایسا علم ہے کہ جس میں انسان #نفسانی_ملکات کو سیکھتا ہے جو انسا ن کے #کمال_کا_سبب ہے اور خود کو اس سے آراستہ کرتا ہے، اسی طرح #نفسانی_رذائل کو سیکھتا ہے کہ جو انسان کی پستی کا سبب ہے اس #اجتناب کرتا ہے۔
🔹 علم اخلاق کے #موضوع کو مختلف طریقوں سے تقسیم کیا گیا ہے۔ان میں سے اہم ترین تقسیم انسانی افعال سے متعلق چیزوں کی بنا پر ہے۔
اس تقسیم کی بنا پر#اخلاق_کے_تین_حصے ہیں:
۱- #الہی_اخلاق: انسان کے وہ کام جو اللہ سے متعلق ہوں، جیسے ذکر و خوف و تقویٰ و غیرہ
۲-#انفرادی_اخلاق: وہ افعال جو خود انسان سے مرتبط ہوں جیسےپرخوری سے پرہیز کرنا، شہوت میں تعادل، عزت نفس کا خیال و غیرہ
۳-#اجتماعی_اخلاق:اس قسم میں انسان کے افعال جو دوسرے انسانوں سے مرتبط ہوتے ہیں ان کو منظم کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔
#علم_اخلاق_کا_مقصد
🔻 اخلاقیات کا مقصد اخلاقی فضائل اور رذائل کا علم حاصل کرنا اور نفس کو اس سے آراستہ اور پیراستہ کرنا ہے۔

#علوم_قرآن
علوم القرآن،لغت کے لحاظ سے #مرکب_اضافی ہے یعنی جو بھی علم قرآن سے متعلق ہے اسکو اپنے دائرہ تعریف میں شامل کر لیتا ہے۔
اصطلاح میں بھی علوم قرآن ایسے علم کو کہتے ہیں کہ جو تمام قرآن سے متعلق مباحث کو شامل کرتا ہو جیسے #تفسیر، #بلاغت ، #شان_نزول، #تجوید، وغیرہ
🔹#علوم_قرآن_کا_موضوع
اس علم کا موضوع #اللہ_کی_کتاب قرآن مجید ہے۔اسی لئے اس علم میں مختلف زاویوں سے قرآن مجید کو سمجھنے کی کوشش کی جاتی ہے جیسے #نزول_کی_کیفت، #اعجاز، #اصلات، #احکام، #تشابہ، #قرائت و غیرہ۔
🔹 #مقصد_اور_ضرورت
اس علم کا مقصد ہے کہ #تمام_قرآنی_شوؤن کی شناخت حاصل کر لی جائے تاکہ اللہ کی کتاب سے بہتر استفادہ کیا جائے۔
اس علم کی ضرورت اس لئے بھی بہت زیادہ ہے کیونکہ اکثر قرآنی علوم کے مباحث #فہم_قرآن کے لئے مقدمہ ہیں کیونکہ بغیر انکے قرآن کا فہم مشکل ہے۔ مثلا اگر #اعجاز_قرآن کو نہیں سمجھا گیا تو قرآن کا آسمانی کتاب ثابت کرنا مشکل ہے۔
یہ علم تمام محققین کے لئے یہ امکان فراہم کرتا ہے کہ قرآن سے متعلق اعتراضات کا جواب دیا جا سکے۔ مثلا #ناسخ_اور_منسوخ کے شبھات۔

📌 #علم_منطق
لغت میں منطق کو #کلام یا #گفتار کہتے ہیں اور علماء کی اصطلاح میں ایسے قانون کو کہتے ہیں جو صحیح فکر کرنا سیکھائے ۔ اس علم کا سب سے اہم فائدہ یہ ہے کہ علم منطق #تفکر کے صحیح طریقہ کو سیکھاتا ہے اور #صحیح_فکر کو #غلط_فکر سے جدا کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے۔
درواقع منطق کچھ ایسے قوانین کے مجموعہ کو کہتے ہیں جنکی #رعایت کرنے سے انسان کی فکر غلطی سے محفوظ رہتی ہے۔
✅ #علم_منطق_کا_موضوع
اس علم کا موضوع #معرف اور #حجت ہے۔ انہی دونو کی بنا پر انسان کی فکر صحیح یا غلط مانی جاتی ہے ۔ لیکن اگر انسان کی #سیر_فکری میں #تعریفیں اور #استدلال درست ہوں تو مجموعی نتیجہ بھی درست ہوتا ہے۔
✅ #علم_منطق_کا_فائدہ
اس علم کا فائدہ یہ ہے کہ یہ ہم کو بتا تا ہے کہ کس طرح ہم درست فکر کو نادرست فکر سے جدا کریں اور پہچانیں۔
در اصل فکر کے دوران انسان کا ذہن اپنی #معلومات کے ذریعہ متعدد مجہولات کو معلومات میں تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہے اس بیچ ذہن سے خطا ء نہ ہونے پائے اس بات کا خیال رکھنا علم منطق سیکھاتا ہے۔
🔻 علم منطق دیگر علوم میں بھی ہماری مدد کرتا ہے اور مباحث علمی کو حل کرنے میں کارگر ثابت ہوتا ہے۔مثال کے طور پر #علم_اصول_فقہ میں علم منطق بہت ضروری ہے۔
📌 اس پوسٹ سے متعلق ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔