#اعتقادی_سوال
خداوند عالم اپنے #عذاب میں #بچوں کو کیوں شامل کرتا ہے؟
پہلی بات: #آیات اور #روایات سے ثابت ہے کہ خداوند عالم کسی پر بھی #ظلم نہیں کرتا۔ لہذا اگر کوئی بچپن میں کسی بھی حادثہ کی وجہ سے مر جائے ، تو یقینا اس کے ساتھ اللہ #عدالت سے پیش آئے گا اور اسکا #حق ضایع نہیں ہو گا۔
دوسری بات: اگر چہ کسی #گناہگار_قوم کے عذاب میں بچے بھی مرتے ہیں لیکن ان #بے_گناہ_بچوں پر عذاب کا عنوان صادق نہیں آئے گا اور بچوں کو عذاب میں مبتلا ہونا نہیں کہا جائے گاکیونکہ ان پر کوئی #شرعی_تکلیف نہیں تھی کہ انکا گناہ شمار کیا جائے۔ لہذا بچوں کے لئے ایسی موت کو #حادثاتی_موت کہا جائے گانہ کہ عذاب اور ا سطرح کی حادثاتی موتیں #طبیعت کا حصہ بھی ہوتی ہیں۔
اسکے علاوہ ممکن ہے کسی کم سن بچے کی موت کا وقت جلدی آجائے اور یہ اسکے لئے خداوند عالم کی جانب سے ؍#ہدیہ ہو کہ بغیرکسی #محنت اور #مشقت کے #جنت مل جائے اور اللہ کی نعموتوں کو حاصل کر لے، کیونکہ ممکن ہے اگر وہ #طولانی_عمر پاتاتو گناہوں میں مبتلا ہوجاتا اور دوسروں کی طرح عذاب کا شکار ہو جاتا۔
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110

🔰 #علوم_کا_تعارف
📌 #اصول_فقہ
🔹 اصول فقہ کو #علوم_اسلامی میں ایک اہم رتبہ حاصل ہے۔ #حوزات_علمیہ میں اس علم کو اہمیت کے لحاظ سے دوسرا درجہ حاصل ہے اسی لئے #طلاب اس علم کی تحصیل میں بہت #محنت سے وقت صرف کرتے ہیں۔
اسکا نام دو لفظوں سے مل کر بنا ہے ، #اصول اور #فقہ۔اصول جمع ہے اصل کی، اور اصل کا مطلب ہے کہ جس چیز سے دوسری چیزیں وابستہ ہوں۔
🔻 #علم_اصول_فقہ_کی_تعریف
اصول فقہ کی اسطرح تعریف کی جاتی ہے: اصول فقہ ایسا علم ہے کہ جسکے ذریعہ #مجتہد #استنباط کرتا ہے اور #شرعیت کے
#فرعی_احکام کو ڈھونڈتا ہے۔
🔻 #اصول_فقہ_کا_موضوع
اس علم کے موضوع کے سلسلہ میں مختلف نظریات ہیں۔
▫️ایک نظریہ کے مطابق اس بات کو ثابت کرنا کہ #چار_اہم_منابع(یعنی #قرآن، #سنت ، #اجماع اور #عقل) #حجت ہیں، یہ اس علم کا موضوع ہے۔
▫️دوسری نظر کے مطابق، اس علم کا موضوع اور وسیع ہے لہذا ہر وہ چیز جو احکام شرعی کو ثابت کرنے میں #دلیل_بن_سکے وہ اس کا موضوع ہے۔
🔻 #اصول_فقہ_کے_مباحث
گذشتہ علماء کے مطابق اس علم کے مباحث دو حصوں پر مشتمل ہیں: #الفاظ اور #غیر_الفاظ۔ لیکن #متاخرین کا نظریہ یہ ہے کہ اصول فقہ چار حصوں پر مشتمل ہے: #الفاظ، #ملازمات_عقلیہ، #حجت اور #اصول_عملیہ