امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
121 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
💎 کس کی دعا قبول ہوتی ہے؟
📌قبولیت دعا کا راستہ
▪️ مومنین کو ایک دوسرے کے لئے دعا کرنا چاہیئے۔
▪️معصوم بچوں کی دعا قبول ہوتی ہے۔
▪️افطار کے وقت دعا وبول ہوتی ہے۔

🔸حجۃ الاسلام و المسلمین سید بھادر علی زیدی🔸

#صلوات #قبولیت_دعا #دعا #اہلبیت #مستجاب #مومن
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110
#اعتقادی_سوال
⁉️ #شیعوں_کے_درمیان_توسل_کا_عقیدہ
#توسل یعنی کوئی ایسا کام انجام دینا کہ جسکے ذریعہ کسی چیز یا شخص سے #قربت حاصل کی جائے، #اصطلاح میں توسل یعنی کسی اچھے کام یا #صالح_شخص کو #واسطہ قرار دینا تاکہ #دعا قبول ہوجائے۔
عملی طور پر توسل کے وقت انسان #دعا اور #استغاثہ کی حالت میں کچھ عرض کرتا ہے کہ جسکی جہ سے اسکی #توبہ قبول ہوتی ہے اور #حاجات پوری ہوتی ہیں۔
🔻 #توسل_کے_لئے_شخص_اور_مکان
ہر وہ چیزجیسےمکان یا شخص کے ذریعہ توسل کیا جا سکتا ہے کہ جو #اللہ کے نزدیک محترم ہومثال کے طورپر #پیغمبر_اکرمﷺ اور #ائمہ_اطہار علیہم السلام یا #مساجد اور #صالح_بندوں کی #قبور۔
🔻 شیعوں کے نزدیک توسل کی اہمیت #قرآن اور متعدد روایات سے ثابت ہوتی ہے۔ مختلف دعاووں اور اہلبیت علیہم السلام کی #زیارتوں میں توسل کی اہمیت عیاں ہے اور اسکی روشن مثال #دعائے_توسل ہے۔

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110