📚 #الکافی
#شیعہ_کتب
📖 کافی ایسی مشہور کتاب ہے کہ جسکا نام آپ نے بارہا سنا ہو گا۔ #شیعوں کی چار اہم کتابیں جنکو #کتب_اربعہ بھی کہا جاتا ہے میں سے ایک کتاب الکافی ہے۔
🔻کافی تین حصوں پر مشتمل ہے #اصول، #فروع اور #روضہ کہ جسکو #ثقۃ_السلام شیخ محمد بن یعقوب بن اسحاق #کلینی (رحمۃ اللہ علیہ) نے 20 سال کی مدت میں تیار کیا۔
اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کو روایات کی اہم ترین منبع مانا جاتا ہے، کیونکہ اس کتاب میں بہت کم واسطوں سے ائمہ طاہرین (علیہم السلام) سے روایات کو نقل کیا گیا ہے۔
🔹 اس کتاب کا پہلا حصہ جسکو اصول کافی کہا جاتا ہے اعتقادی روایات پر مشتمل ہے اور دوسرا حصہ فروع کافی کا ہے کہ جس میں فقہی روایات ہیں اور تیسرے حصہ میں مختلف موضوعات پر روایات ذکر کی گئی ہیں کہ جسکا نام روضہ (باغ) رکھا گیا ہے۔
🔻اس کتاب کی بے نظیر نظم کو علماء نے خوب سراہا ہے اور اسی نظم پر دیگر #حدیثی کتابون کو بھی مرتب کیا گیا ہے۔
#کتابیں #دین #شیعہ #مرجع #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ
Website:imamsadiq.tv/ur
Facebook:imamsadiq.ur/
Email: urdu@imamsadiq_tv
Instagram :imamsadiq_ur
Telegram:imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110

🔰 #فقہی_سوالات
⁉️ #ارکان_نماز کتنے ہیں اور نماز میں انکو بھول جانے کا کیا #حکم ہے؟
#رکن کا معنی بنیاد اور اساس ہے۔ نماز کے کچھ اجزا ہیں کہ جنکو ارکان کہا جاتا ہے۔ مشہور قول کی بنا پر نماز کے #پانچ _ارکان ہیں: ۱- #نیت ۲-#قیام ۳-#تکبیرۃ_الاحرام ۴-#رکوع ۵-#دو_سجدے
🔺مشہور مراجع کی نظر میں چاہئے غلطی سے یا جان بوجھ کر نماز کے کسی رکن میں کمی یا زیادتی کی جائے تو نماز باطل ہے۔ لہذا اگر کسی نے نماز کے کسی رکن کو انجام نہیں دیا یا اضافہ کر دیا تو نماز #باطل ہے اور دوبارہ پڑھنا ضروری ہے۔
✅توجہ: مزید تفصیلات کے لئے اپنے #مرجع_تقلید کے فتوے کو دیکھیں۔
#فقہی #شیعہ_کتب #شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #سوالات
🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur

# 📚 کتاب_کا_تعارف
📚 تہذیب_ الاحکام
#کتب_اربعہ میں سے ایک اہم کتاب تہذیب الاحکام ہے۔ #شیخ_طوسیؒ نے اس کتاب کو اپنے استاد #شیخ_مفیدؒ کی کتاب #المقنعہ کے طرز پر لکھا ہے۔
#سید_بن_طاووس ؒاور #علامہ_حلی ؒجیسے جیّد علماء اور #فقہاء نے اس کتاب کو اہم ترین #فقہی کتاب منانا ہے ۔
تہذیب الاحکام ۳۹۴ ابواب پر مشتمل ہے کہ جس میں ۱۳۵۹۰ روایات ذکر ہوئی ہیں۔ اس کتاب کی اکثر روایات فقہی ہیں اور بعض روایات #اصولی اور #رجالی موضوعات پر مبنی ہیں۔
#کتاب #شیعہ_کتب #شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110

📚 #کتاب_کا_تعارف
📖 #استبصار
#شیخ_طوسی ؒ نے اپنی مشہور کتاب #تہذیب_الاحکام کی تالیف کے بعدایک اور کتاب بنام #الاستبصار تالیف فرمائی کہ جس میں اختصار کے ساتھ #احادیث کو جمع کیا ہے۔ شیخ طوسیؒ کی یہ کتاب بھی #کتب#اربعہ میں شامل ہے۔
اس کتاب میں ۵۵۵۸ فقہی حدیثیں ہیں کہ جنکو شیخ طوسیؒ نے اس لئے جمع کیا کہ ان حدیثوں میں #تضاد پایا جاتا ہے اسی لئے اس کتاب میں حدیثوں کی تعداد کم ہے اور تمام ابواب #فقہی شامل نہیں ہیں۔
شیخ طوسیؒ نے اس کتاب میں کوشش کی ہے کہ جن فقہی روایات میں تعارض پایا جاتا ہے اسکو حل کیا جائے ۔ یہ کتاب اتنی زیادہ اہمیت کی حامل ہے کہ اکثر #شیعہ_مجتہدین نے اپنی علمی کاوشوں کے دوران اس کتاب کی طرف استناد کیا ہے۔

⁉️ #واجبات_نماز اور اسکی اقسام بیان فرمائیں؟
✅واجبات نماز وہ چیزیں ہیں جو نماز کے اصلی اجزا مانے جاتے ہیں اور مشہور قول کی بنا پر یہ اجزا گیارہ عدد ہیں۔ نماز کے واجبات بھی دو قسم کے ہیں واجبات رکنی اور واجبات غیر رکنی جن میں سے واجبات رکنی کی زیادہ اہمیت ہے۔
وہ اجزا جوواجبِ رکنی ہیں: ۱- نیت ۲-قیام(تکبیرۃ الاحرام کے وقت اور رکوع سے پہلے ) ۳-تکبیرۃ الاحرام ۴-رکوع ۵-دو سجدے (ہر رکعت میں)
وہ اجزا جوواجبِ غیر رکنی ہیں:۱-قرائت ۲- غیر رکنی قیام (قرائت کے وقت اور رکوع کے بعد) ۳-ذکر ۴-ترتیب ۵-موالات ۶-تشہد ۷-سلام
🔺توجہ: مزید تفصیلات کے لئے اپنے مرجع تقلید کے فتوے کو دیکھیں۔
#فقہی #شیعہ_کتب #شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #سوالات
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
⁉️ #واجبات_نماز اور اسکی اقسام بیان فرمائیں؟
✅واجبات نماز وہ چیزیں ہیں جو نماز کے اصلی اجزا مانے جاتے ہیں اور مشہور قول کی بنا پر یہ اجزا گیارہ عدد ہیں۔ نماز کے واجبات بھی دو قسم کے ہیں واجبات رکنی اور واجبات غیر رکنی جن میں سے واجبات رکنی کی زیادہ اہمیت ہے۔
وہ اجزا جوواجبِ رکنی ہیں: ۱- نیت ۲-قیام(تکبیرۃ الاحرام کے وقت اور رکوع سے پہلے ) ۳-تکبیرۃ الاحرام ۴-رکوع ۵-دو سجدے (ہر رکعت میں)
وہ اجزا جوواجبِ غیر رکنی ہیں:۱-قرائت ۲- غیر رکنی قیام (قرائت کے وقت اور رکوع کے بعد) ۳-ذکر ۴-ترتیب ۵-موالات ۶-تشہد ۷-سلام
🔺توجہ: مزید تفصیلات کے لئے اپنے مرجع تقلید کے فتوے کو دیکھیں۔
#فقہی #شیعہ_کتب #شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #سوالات
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
🔰 علوم کا تعارف
📌 #علم_نحو
#عربی_علوم میں #علم_صرف کے ساتھ ساتھ علم نحو بھی اہمترین علم ہے۔
اس علم کا موضوع #کلمہ اور #کلام ہے۔
در حقیقت اس علم میں ایسے اصول اور قواعد بیان کئے جاتے ہیں کہ جنکے ذریعہ کلمہ کی حرکات اور حالات کو سمجھا جا سکےاور ایک جملہ میں کسی کلمہ کی #ترکیب کو معین کیا جا سکے۔
📚اس علم میں #اعراب، #فعل، #فاعل، #مفعول، #مبتدا، #خبر و غیرہ کے بارے میں بحث کی جاتی ہے اور جملہ میں ہر ایک کےکردار کو بیان کیا جاتا ہے۔اس علم میں ان #عوامل کے بارے میں گفتگو ہوتی ہے کہ جو اعراب کو بدلنے میں موثر ہوتے ہیں۔
عربی متون جیسے #قرآن اور #حدیث کو سمجھنے اور اسکا تجزیہ کرنے کے لئے علم نحوکو سیکھنا بہت ضروری ہے۔
#کتاب #شیعہ_کتب #شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
📌 #علم_نحو
#عربی_علوم میں #علم_صرف کے ساتھ ساتھ علم نحو بھی اہمترین علم ہے۔
اس علم کا موضوع #کلمہ اور #کلام ہے۔
در حقیقت اس علم میں ایسے اصول اور قواعد بیان کئے جاتے ہیں کہ جنکے ذریعہ کلمہ کی حرکات اور حالات کو سمجھا جا سکےاور ایک جملہ میں کسی کلمہ کی #ترکیب کو معین کیا جا سکے۔
📚اس علم میں #اعراب، #فعل، #فاعل، #مفعول، #مبتدا، #خبر و غیرہ کے بارے میں بحث کی جاتی ہے اور جملہ میں ہر ایک کےکردار کو بیان کیا جاتا ہے۔اس علم میں ان #عوامل کے بارے میں گفتگو ہوتی ہے کہ جو اعراب کو بدلنے میں موثر ہوتے ہیں۔
عربی متون جیسے #قرآن اور #حدیث کو سمجھنے اور اسکا تجزیہ کرنے کے لئے علم نحوکو سیکھنا بہت ضروری ہے۔
#کتاب #شیعہ_کتب #شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
🔰 #شرعی_مسائل
✅ نابالغ بچےکی غلطی۔#نابالغ_بچے_کی_غلطی۔
🔺ہر انسان پربالغ ہونے کے بعد شرعی تکلیفیں لاگو ہو جاتی ہیں، لیکن بعض مراجع کے مطابق اگر بچہ اپنے کام کی برائیوں کو سمجھنے لگے تو وہ اپنے کاموں کا ذمہ دار مانا جائے گا۔ بہرحال والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کی #تربیت کریں اور بچے کے #ولی کی #شرعی_ذمہ_داری ہےکہ اسکو برائیوں سے روکے۔
🔺مزید معلومات کے لئے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں۔