امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
125 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
🔰 #شرعی_مسائل

نابالغ بچےکی غلطی۔#نابالغ_بچے_کی_غلطی۔


🔺ہر انسان پربالغ ہونے کے بعد شرعی تکلیفیں لاگو ہو جاتی ہیں، لیکن بعض مراجع کے مطابق اگر بچہ اپنے کام کی برائیوں کو سمجھنے لگے تو وہ اپنے کاموں کا ذمہ دار مانا جائے گا۔ بہرحال والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کی #تربیت کریں اور بچے کے #ولی کی #شرعی_ذمہ_داری ہےکہ اسکو برائیوں سے روکے۔

🔺مزید معلومات کے لئے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں۔


#فقہی #شیعہ_کتب #شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #سوالات

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
#فقہی_سوال

🔰 #خمس_کی_تاریخ کا کیا مطلب ہے؟
🔰 اگر خمس کی سالانہ تاریخ نہ ہو تو #شرعی_ذمہ_داری کیا ہے؟
خمس کی سالانہ تاریخ کا مطلب ہو تا ہے کہ جب #انسان (مرد یا عورت) اپنی #درآمد میں سے سال میں ایک دن معین کر کے #خمس نکالے۔
🔰 خمس کی تاریخ کو معین کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جس دن انسان کو پہلی #تنخواہ ملے اس دن کو اپنے خمس کی تاریخ بنا لےاور آیندہ سال اسی تاریخ کو #خمس_کے_احکام کے مطابق خمس ادا کرے۔
🔸اگر کسی شخص نے کوئی تاریخ معین نہ کی ہو اور خمس ادا نہ کرتا ہو تو اسکو چاہئے اپنے مرجع تقلید یا اسکے وکیل کی طرف رجوع کرکے #مصالحہ کرے اور جتنے دنوں تک خمس نہیں دیا ہے اسکی نسبت #شرعی_ذمہ_داری کو پورا کرے۔

🔻نوٹ: مزید معلومات کے لئے اپنے مرجع تقلید کی طرف رجوع کریں۔


#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110