#فقہی_سوال
🔰 #خمس_کی_تاریخ کا کیا مطلب ہے؟
🔰 اگر خمس کی سالانہ تاریخ نہ ہو تو #شرعی_ذمہ_داری کیا ہے؟
✅خمس کی سالانہ تاریخ کا مطلب ہو تا ہے کہ جب #انسان (مرد یا عورت) اپنی #درآمد میں سے سال میں ایک دن معین کر کے #خمس نکالے۔
🔰 خمس کی تاریخ کو معین کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جس دن انسان کو پہلی #تنخواہ ملے اس دن کو اپنے خمس کی تاریخ بنا لےاور آیندہ سال اسی تاریخ کو #خمس_کے_احکام کے مطابق خمس ادا کرے۔
🔸اگر کسی شخص نے کوئی تاریخ معین نہ کی ہو اور خمس ادا نہ کرتا ہو تو اسکو چاہئے اپنے مرجع تقلید یا اسکے وکیل کی طرف رجوع کرکے #مصالحہ کرے اور جتنے دنوں تک خمس نہیں دیا ہے اسکی نسبت #شرعی_ذمہ_داری کو پورا کرے۔
🔻نوٹ: مزید معلومات کے لئے اپنے مرجع تقلید کی طرف رجوع کریں۔
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110