Forwarded from اذانِ سحر
جب تک صہیونی مصنوعات بند اور یہودی اقتصاد کا خاتمہ نہیں ہوتا، اقصیٰ پر قبضہ برقرار رہے گا!
#بائیکاٹ_کیجیے #BoycottIsrael
#بائیکاٹ_کیجیے #BoycottIsrael
جسطرح پاکستانی جرنیلوں کے بدلنے سے پاکستانی فوج کی پالیسیوں میں فرق نہیں آتا ویسے ہی مودی ہو یا کوئی اور شخص ۔۔۔ یہ حقیقت ہے کہ ہندوستان اب ایک متعصب اور مسلمانوں کے خون کی پیاسی ریاست کے طور پر ہی آگے بڑھے گا ۔ وہ ظلم کرے گا بھارتی مسلمانوں پر وہ جیسا تیسا اسکا ردعمل دیں گے بھارت دوبارہ پاکستان پر الزام لگائے گا اور دوبارہ یہی صورتحال ہوگی
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
میرے خیال سے یہ کلپ 2010 یا 2011 میں دیکھا ہفتوں تک طبیعت بوجھل رہی بعد میں بھی جب بھی دیکھا یہی کیفیت رہی۔ ایسی ہزاروں مائیں آج تک اسی کرب سے گزرتی ہیں۔ ان ظالموں کی چاپلوسی، ان سے محبت کا اظہار کرنے والوں کا دل واقعی پتھر ہے سیاہ ہے
#ReleaseFaisalFaraz
#MissingPersons
#ReleaseFaisalFaraz
#MissingPersons
فوج نے ان چند دنوں کی لڑائی سے کتنی شہرت کمائی اسکا اندازہ اس سےلگائیےکہ جن صحافیوں نے فوج کاجبر سہا جنکی جانیں مستقبل میں بھی خطرے میں رہیں گی وہ بھی فوج کی مدح پر مجبور ہوئے۔ فوج اس غیرمعمولی حمایت اور شہرت کو اپنے قبضے کو مستحکم کرنے اور مزید ظلم و جبر کے لیے ہی استعمال کرےگی
آپریشن کا نام قرأنِ پاک سے لیا، مگر جنگ امریکہ کے کہنے پر بند کی۔
او بس کر ایڈا توں ٹیپو سلطان
او بس کر ایڈا توں ٹیپو سلطان
سیاستدان اداکار گلوکار یاسپورٹس سٹار یا تاریخ پرعبور رکھنےوالےوہ صحافی و دانشور جنہوں نے فوج کاجبر سہا ان سب کی فوج کی چاپلوسی خوشامد ہیچ ہے اس شخص کی خوشامد اور چاپلوسی کےسامنے جسکےسگے بھائی کو اسی فوج نے قتل کروایا ہو اور یہ پھر بھی ظالم فوج کی حمایت چاپلوسی سے باز نہ آتا ہو
https://x.com/Polplusorg/status/1922112134256714161?t=C4Wb2qGTlL-4g-cNKZfSjA&s=19
https://x.com/Polplusorg/status/1922112134256714161?t=C4Wb2qGTlL-4g-cNKZfSjA&s=19
ہر شاخ پہ فرعون بیٹھے ہیں
انجام گلستاں کیا ہوگا ؟
گزشتہ شب لاہور کینٹ گرجا چوک میں ایک ڈاکٹر صاحب اپنی اہلیہ کو اسپتال ایمرجنسی میں لے جاتے ہوئے فارمیسی پر رکے۔ سٹارٹ گاڑی میں ان کی بیمار اہلیہ کو ان صاحب نے لفٹر پر اٹھا لیا۔ جب انہیں کہا گیا کہ آپ چالان کر لیں گاڑی اسٹارٹ ھے اور اندر بیمار اہلیہ ہیں جنہیں اسپتال ایمرجنسی لے جانا ھے راستے میں فوراً کچھ ادویات دینا لازم تھیں، اس لئے آناً فاناً گاڑی روک کر فارمیسی جانا پڑا، آپ چالان کاٹ لیں، گاڑی نیچے اتاریں، اہلیہ شدید علیل ہیں تو جمعیت الکریم نامی ٹریفک اہلکار نے سب جانتے بوجھتے ہوئے بھی ایک کریٹیکل مریض کی زندگی کیساتھ ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا۔ قانون غیر انسانی نہیں ہو سکتا۔ ڈاکٹر صاحب نے اپنا گاؤن پہنا ہوا تھا ایمرجنسی کی ادویات دکھائیں، اہلیہ کی حالت بارے آگاہ کیا لیکن یہ صاحب بضد رہے۔
https://x.com/Polplusorg/status/1922283368021889459?t=3ABo6H2F018keBe1loQB0Q&s=19

X (formerly Twitter)
Politics plus (@Polplusorg) on X
ہر شاخ پر فرعون بیٹھے ہیں
انجام گلستاں کیا ہوگا ؟
انجام گلستاں کیا ہوگا ؟
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ڈی ایچ اے صرف زمینیں نہیں سمندر بھی قبضہ کرتا ہے کراچی شہر کے برساتی نالے بھی
اورنگی پائلٹ پروجیکٹ ریسرچ کی پروین رحمان کو نامعلوم افراد نے 2016 میں قتل کردیا تھا جو کراچی کے مسائل پر تحقیق کررہی تھیں۔ سنئیے وہ کیا کہہ رہی ہیں
#whitecollarcrime #WhiteCollarCorruption #DHA
https://x.com/Polplusorg/status/1922257255187038627?t=eteB6wNfXywwHiHtVt52yg&s=19

عاصم منیر اپنے نام کے ساتھ آفیشلی حافظ نہیں لگاتا دنیا میں کیا تاثر جائے گا ایک مذہب پسند
آرمی چیف؟ نہیں نہیں یہ لالی پاپ تو مقامی غلاموں کے لیے ہے اسی لیے درباری حضرات بڑے چاؤ محبت اور اعزاز کے ساتھ اس خبیث کے نام کے ساتھ حافظ لگاتے ہیں بہت رقت آمیز کیفیت طاری ہوجاتی ہےان پر 😂
https://x.com/Polplusorg/status/1922499078409064821?t=KIRM2UGb73Rw5vV7voZtDg&s=19

Forwarded from تعلیم الاسلام Islamic Education
وَلَا يَحۡسَبَنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡۤا اَنَّمَا نُمۡلِىۡ لَهُمۡ خَيۡرٌ لِّاَنۡفُسِهِمۡؕ اِنَّمَا نُمۡلِىۡ لَهُمۡ لِيَزۡدَادُوۡۤا اِثۡمًا ۚ وَلَهُمۡ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ ۞
ترجمہ:
اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ ہرگز یہ نہ سمجھیں کہ ہم انہیں جو ڈھیل دے رہے ہیں تاکہ وہ گناہ میں اور آگے بڑھ جائیں اور (آخر کار) ان کے لیے ایسا عذاب ہوگا جو انہیں ذلیل کر کے رکھ دے گا۔
Those who disbelieve should not think that the respite We give them is good for them. In fact, We give them respite only that they may increase in sin, and for them there is a humiliating punishment.
القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 178

فلسطین کی مدد نہ کرنے کا پکا اور حتمی فیصلہ کن کا ہے؟ انہی کا جو 47 سے پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک بھی ہیں ۔ اور پاکستان آج جس حالت میں ہے اسکے اصل ذمہ دار بھی ہیں۔ ان حقائق کو چھپا کر ایک طبقہ انہیں مسیحا ثابت کرنے پر تلا رہتا ہے ۔ کیا وجہ ہوسکتی ہے اسکی ؟
https://x.com/Polplusorg/status/1923376177424564381?t=dZk5mBJWMnOWiwj8mDh3XA&s=19
https://x.com/Polplusorg/status/1923376177424564381?t=dZk5mBJWMnOWiwj8mDh3XA&s=19
بنیان مرصوص کی شیلڈز تقسیم ہورہی ہیں۔ اچھے سے سمجھ لیجئے کہ اصل امتحان اور آزمائشیں باقی ہیں ان امتحانوں میں کامیابی اور آزمائشوں سے نجات تبھی ممکن ہوپائے گی جب نیت خالص اللہ کی رضا ہوئی نہ کہ دنیاوی خداوں اور طاغوتوں کی نظر میں اچھا بننا اور ان سے حب الوطنی کی سند حاصل کرنا
#PoliticsPlus
https://x.com/Polplusorg/status/1923529827539362007?t=cojQmYa3JoqECqHO7ic5Dg&s=19
#PoliticsPlus
https://x.com/Polplusorg/status/1923529827539362007?t=cojQmYa3JoqECqHO7ic5Dg&s=19
Forwarded from |-|ard Talk جلی کٹی
ہم میں سے جو شہید ہوگئے تو وہ ان شاءاللہ جنتیوں میں سے ہیں جبکہ باقی رہنے والے کسی بھی وقت فتنے کا شکار ہوسکتے ہیں لہذا اپنے لیے اقتدار و حکومت نہ مانگو ۔۔۔
استاد یاسر شہید رحمہ اللہ
استاد یاسر شہید رحمہ اللہ
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یہ پرندہ چلغوزے کے درخت کے بیچ اپنے معدے میں 100 سے زیادہ دانے لے کر دور جا کر جہاں بڑے درخت نہیں ہوتے وہاں 10 دانے ڈال کر دفن کر دیتا کے
تاکہ وہاں نئے درخت آوگیں حساب لگائیں اللہ تعالٰی کی حکمت کا۔
سبحان اللہ ان الله على كل شيء قدير
ہمارا فرض ہے کہ سب کو اس پرندے کے بارے میں خبر دار کیا جائے
تاکہ اس کی حفاظت ہو....
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
🔗 Asif Shafique (@mmasief)
📲 @twittervid_bot
تاکہ وہاں نئے درخت آوگیں حساب لگائیں اللہ تعالٰی کی حکمت کا۔
سبحان اللہ ان الله على كل شيء قدير
ہمارا فرض ہے کہ سب کو اس پرندے کے بارے میں خبر دار کیا جائے
تاکہ اس کی حفاظت ہو....
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
🔗 Asif Shafique (@mmasief)
📲 @twittervid_bot
Forwarded from تعلیم الاسلام Islamic Education
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا :
جو شخص اپنے دین کی تکریم کرنا چاہے تو اسے چاہئیے کہ وہ حکمران کے پاس نہ جائے ، نہ ہی عورتوں کے ساتھ خلوت کرے اور نہ ہی خواہشات کے پجاریوں سے بحث مباحثہ کرے
بحوالہ ؛ #حکمرانوں_کی_قربت_سے_بچو
مصنف امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ
مترجم: مولانا عبید الرحمن
Hazrat Abdullah bin Masood (may Allah be pleased with him) said: Whoever wants to honor his religion should not go to the ruler, nor should he be alone with women, nor should he argue with those who worship their desires.

Forwarded from انقلابِ اسلامی میڈیا
جمہوریت سے ہم آہنگی
کہیں ایسا تو نہیں، ہمارے مسلم معاشروں میں جمہوریت کو اسلام سے ہم آہنگ کرتے کرتے اسلام کو ہی جمہوریت سے ہم آہنگ کردیا گیا ہو؟
ایسا تو نہیں کہ کفار سے کچھ لیتے لیتے الٹا بہت کچھ دینا پڑ گیا ہو؟
#انقلاب_اسلامی
#انقلاب_اسلامی_پاکستان
https://x.com/iip_media
https://t.me/IIP_Media

نائیجیریا آئی ایم ایف کے قرض سے آزاد ملک بن گیا۔۔۔
نائیجیریا کو اپنے ملک سے دس گنا بڑا چوکیدار جونہیں پالنا پڑتا۔ ایساچوکیدار جوسارےوسائل پرقابض ہوجوخود بھی عیاشی کرےاور اپنے گینگ کےمعاونین چاہےوہ جج ہوں بیوروکریٹ ہوں سیاستدان ہوں یا صحافی اگر چوکیدار کے حمایتی ہیں تو چوکیدار سب کو عیاشی کروائےگا ان پیسوں سےجو قوم قرض لیتی ہے
https://humnews.pk/latest/534141/

ہم نیوز
نائیجیریا
نائیجیریا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے حاصل کردہ 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرض واپس کرکے قرض سے آزاد ملک بن گیا۔
میری جماعت میری قیادت
وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے
بُھلا کے نسبت نبی کی اُمت
وطن کا چشمہ لگا کے خوش ہے
یمن بھی غیروں کے ہاتھ میں ہے
عراق و لبنان جا چکے ہیں
مگر مسلمان بے ضرورت
وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے
کوئی تو سمجھے کوئی تو جانے
نبی نے اپنے وطن کو چھوڑا
نظر سے اوجھل نبی کی سیرت
وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے
وہ گائے کو یہ وطن کی مٹی
کو ماں سمجھنے کے نظرئیے پر
ہے جس کے ذمے دفاعِ امت
وطن کا چشمہ لگا کے خوش یے
زمیں خدا کی ہے ہم خدا کے
سمٹ کے رہنے کی کیا ضرورت
مگر نا جانے کیوں پست ہمت
وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے
میں جسدِ واحد کی بات کرنے
کو فکرِ آقا سمجھ رہا ہوں
کہوں گا کھل کر کہ بے مروت
وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے
ہدہد الہ آبادی
وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے
بُھلا کے نسبت نبی کی اُمت
وطن کا چشمہ لگا کے خوش ہے
یمن بھی غیروں کے ہاتھ میں ہے
عراق و لبنان جا چکے ہیں
مگر مسلمان بے ضرورت
وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے
کوئی تو سمجھے کوئی تو جانے
نبی نے اپنے وطن کو چھوڑا
نظر سے اوجھل نبی کی سیرت
وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے
وہ گائے کو یہ وطن کی مٹی
کو ماں سمجھنے کے نظرئیے پر
ہے جس کے ذمے دفاعِ امت
وطن کا چشمہ لگا کے خوش یے
زمیں خدا کی ہے ہم خدا کے
سمٹ کے رہنے کی کیا ضرورت
مگر نا جانے کیوں پست ہمت
وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے
میں جسدِ واحد کی بات کرنے
کو فکرِ آقا سمجھ رہا ہوں
کہوں گا کھل کر کہ بے مروت
وطن کا چشمہ لگاکے خوش ہے
ہدہد الہ آبادی
"انڈیا ہمارے خلاف جنگ کی پوری تیاری کررہا ہے، ہمیں زیادہ خوش فہمی کی طرف نہیں جانا چاہئے، انڈیا کے کچھ ٹی وی چینلز کہہ رہے ہیں کہ انڈین حکومت نے پاکستان میں مزید 12 مقامات کا انتخاب کر لیا ہے، جہاں وہ حملہ کر سکتے ہیں ۔ساتھ ساتھ وہ بھارتی وزیردفاع راج ناتھ کی گفتگو بھی سنارہے ہیں کہ راج ناتھ کا کہنا ہے کہ پکچر ابھی باقی ہے" ۔
جاوید چوہدری