بھارتی ڈورن حملوں کا جواب اپنے ہی ملک کے شہروں پر ڈورن حملے کرکے لیا جا رہا ہے ،
ضلع ٹانک میں مسجد پر ڈورن حملہ دو نوجوان شہید دو زخمی ہو گئے ڈورن حملے سے مسجد بھی شہید
https://x.com/ihsannaseem1/status/1920371916990201934?t=m6qYVtaCD5l2GqEz7oNjeQ&s=19

Forwarded from BALOCHISTAN NEWS
پاک افغان سرحد طورخم میں گزشتہ رات ہونے والی شدید بارش اور طوفان کے باعث نادرا دفاتر اور امیگریشن کاونٹرز پانی سے بھر چکے ہیں جسکی وجہ سے آج صبح سے سرحد کے آرپار آمد و رفت معطل ہے،
افغانستان جانے والے سینکڑوں مسافر تپتی دھوپ میں خواتین اور بچوں کے ہمراہ انتظار میں

Forwarded from اذانِ سحر
جمعے کے دن میں بارہ گھڑیاں ہیں، (اس میں)ایک گھڑی ایسی ہے کہ اس میں کوئی مسلمان بندہ اللہ سے کسی چیز کا سوال کرے تو اللہ پاک اس کو ضرور عطا فرماتا ہے، لہٰذا تم اس گھڑی کو عصر کے بعد تلاش کرو ۔
رواه ابو داود
#جمعة_مباركة
رواه ابو داود
#جمعة_مباركة
ٹرمپ نے صلح تو کروادی جو فرمانبردار بچوں کی مانند فریقین نے مان لی مگر یہ بات طے ہے کہ ہندوتوا نظریے کے پیروکار بھارتی مسلمانوں بشمول کشمیریوں کی زندگی اجیرن کیے رکھیں گے۔ اسکا ردعمل جب بھی ہوگا واپس بھارت پھنکارتا ہوا پاکستان کے خلاف کھڑا ہوجائے گا
بھارت کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود سندھ طاس معاہدہ التوا کا شکار رہے گا۔
بلا چوں چراں بنا شرائط جسطرح سیز فائر ہوا ایسا لگتا ہے دونوں ہی امریکہ کی کالونیاں ہیں۔
یہ مسلمان ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟
اطلاعات ہیں کہ اردن نے غ زہ میں داخل ہونے والے ہر امدادی ٹرک کے لیے 2,200 ڈالر، ہر غیر ہدفی (Random Aircraft Drop)فضائی امدادی پرواز کے لیے 210,000 ڈالر، اور ہر ہدفی(Targeted Aircraft Drop)فضائی امدادی پرواز کے لیے 450,000 ڈالر وصول کیے۔ کچھ اسلامی ممالک دیگر ذرائع سے غ زہ کے اس بحران سے مختلف طریقوں سے مالی فائدہ بھی اٹھا رہے ہیں۔
یہ شرمناک ہے۔یہ کس منہ سے اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں، یہ غدار ابن غدار اور غلام طبقہ ہے۔
https://x.com/SenatorMushtaq/status/1921220010401206298?t=E6-JspRkDW-pf5D0Maachg&s=19

فوج کی ساکھ بدترین سطح پر تھی
پولیٹکل انجینئرنگ مسلسل بیک فائرکررہی تھی
کےپی کے، بلوچستان سیکیورٹی صورحال
غزہ کےلیےمسلسل پبلک پریشرکہ یہ فوج کیوں کچھ نہیں کرتی، پھر فتوے نے رہی سہی کسر نکالی
ان چند دنوں کےشو نے مختصر یاداشت والی قوم کو سب کچھ بھلا دیا
#IndiaPakistanWar
https://x.com/Polplusorg/status/1921226732545118448?t=XRxzpiIVc4P70mVQ5PutLg&s=19

Forwarded from |-|ard Talk جلی کٹی
جنگ جیتنا آسان بات ہوا کرتی ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ آزمائش کا اصل مرحلہ بعد از جنگ آتا ہے۔
اگر ہم ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ کے شعائر و نعروں تلے ایک جاں فشاں جنگ لڑیں، دشمن کے قلعوں کو تباہ کریں، خود اپنے شہادت ناموں پر دستخط کریں، مشرکین کے خلاف بنیان مرصوص ہو کر لڑیں اور پھر جب ہمیں فتح مل جائے اور اس کے بعد ہماری زندگی سے مظاہرِ ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ غائب ہو جائیں تو جان لیجیے یہ بڑے خسارے کا سودا ہے۔
ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ پر عاملین کا وصف تو یہ ہے کہ جب وہ جنگ جیت جاتے ہیں اور اقتدار کے مالک ٹھہرتے ہیں تو پھر وہ نظامِ صلاۃ، نظامِ زکاۃ قائم کرتے ہیں، امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرتے ہیں، حدود اللہ کو ارض اللہ پر جاری کرتے ہیں، اسی سب کو جامع الفاظ میں نفاذِ شریعت و اقامتِ دین کہا جاتا ہے، ذات سے اجتماع تک، ہر جگہ نفاذِ شریعت و اقامتِ دین، بستر تا ایوانِ اقتدار۔
ورنہ یاد رکھیے، جنگ کے بعد بیت المال میں ایک رومال کی چوری مجاھد کو "جنتی" سے "جہنمی" بنا دیتی ہے، چاہے وہ شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صحبت یافتہ ہی کیوں نہ ہو (بخاری و مسلم میں غزوۂ خیبر کے ذیل میں یہ واقعہ موجود ہے)۔
اگر ایک رومال میں خیانت کسی سے صحابیت کا درجہ چھین کر اس کو ثریا سے زمین پر پٹخ سکتی ہے، تو کھلم کھلا احکامِ شریعت سے انحراف اس سے بھی زیادہ بھیانک گڑھے میں دھکیل سکتا ہے۔
اللہ پاک ہمیں ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ سے متصف حقیقی مومن، متقی اور مجاہد بنائے، آمین!
معین الدین شامی
https://x.com/MoinuddinShami_/status/1921226133183340616?t=yGxMz2q7qvg_vEQ_mQ9WhQ&s=19

سیز فائر کے اعلان کے کچھ دیر بعد ہی انڈیا کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، سکیورٹی ذرائع کی تصدیق
مقبوضہ کشمیر کے صحافی بھی ایل او سی پر فائرنگ رپورٹ کر رہے ہیں۔

پاکستانی حکومت، ریاست اور ان کی پالیسیوں سے آپ کی نفرت آپ کو اسلام کے کھلے دشمن کی حمایت سے کبھی اندھا نہیں کر سکتی۔ آپ اس سے باہر رہنے یا غیر جانبدار رہنے کا انتخاب کر سکتے ہیں لیکن مسلمانوں پر کفار کا ساتھ دینا آپ کے ایمان اور عقیدہ کے لیے خوفناک ہے۔
https://x.com/omar_orakzai7/status/1921164962958823554?t=NlQo8da5DNKR-UnT7oDV-w&s=19

X (formerly Twitter)
𝕆𝕞𝕒𝕣 𝓐𝓵 𝔹𝕒𝕕𝕣𝕚 ✪ (@omar_orakzai7) on X
پاکستانی حکومت، ریاست اور ان کی پالیسیوں سے آپ کی نفرت آپ کو اسلام کے کھلے دشمن کی حمایت سے کبھی اندھا نہیں کر سکتی۔ آپ اس سے باہر رہنے یا غیر جانبدار رہنے کا انتخاب کر سکتے ہیں لیکن مسلمانوں پر کفار کا ساتھ دینا آپ کے ایمان اور عقیدہ کے لیے خوفناک ہے۔
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جنرل بخشی کا جنگی جہازوں کے متعلق چیخنا چلانا بتارہا ہے کہ جنگ بندی کا مقصد پاکستان کی فضائیہ کی برتری کا توڑ نکال کر دوبارہ حملہ آور ہوا جائے ۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U

Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
بھارتی فضائیہ کو شکست دینے والے پاکستانی فضائیہ کے جوان بیس بائیس سالوں سے کہاں پریکٹس کرریے پیں ؟
کیا وہی پریکٹس اور جنگ کا تجربہ ہی انکی مہارت اور بھارتی فضائیہ پر اس برتری کا اصل سبب یے ؟
https://x.com/Polplusorg/status/1921442185200676919?t=49KtTvMEIao_zgZ4HkD-gA&s=19

ایک سیٹی نے جنگ روک دی،
وہ سیٹی جو کہیں جنگ روکتی ہے تو کہیں جاری رکھتی ہے (غزہ اور پاکستان میں جہاد واہل جہادکے خلاف جنگ)۔
جنکی جنگ کا مقصد مفادات ہوں، وہ ان سیٹیوں کو ہی دیکھتے ہیں،
مگر جنکی جنگ اللہ کے لیے ہو،
وہ دین اسلام کے غلبہ اور اہل اسلام کے دفاع کا ہی مقصد دیکھتے ہیں۔
https://x.com/abo1_abm/status/1921471865563824505?t=HVsipKWiQxTR-EpqtSyDhQ&s=19

قلب ونظر (@abo1_abm) on X
ایک سیٹی نے جنگ روک دی،
وہ سیٹی جو کہیں جنگ روکتی ہے تو کہیں جاری رکھتی ہے (غزہ اور پاکستان میں جہاد واہل جہادکے خلاف جنگ)۔
جنکی جنگ کا مقصد مفادات ہوں، وہ ان سیٹیوں کو ہی دیکھتے ہیں،
مگر جنکی جنگ اللہ کے لیے ہو،
وہ دین اسلام کے غلبہ اور اہل اسلام کے دفاع…

Forwarded from 𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
#چین
مشرقی ترکستان میں ایغور بچوں کو ان کے والدین سے چھین کر ان سے مشقت، الحاد کی تعلیم دی جاتی ہے، ایغور زبان بولنے پر پابندی ہوتی ہے۔
جن بچوں کو اس عمر میں اپنی ماں کی باہوں میں پرورش کرنا ہوتا ہے، یہ حکومت ذرہ برابر رحم نہیں کرتی، وہ ان معصوم جانوں کو ان کی ماؤں سے زبردستی چھین لیتی ہے