Politics Plus
3.13K subscribers
1.69K photos
922 videos
20 files
1.68K links
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Download Telegram
ترجمہ : اللہ انہی لوگوں کے ساتھ تم کو دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی توجو لوگ ایسوں سے دوستی کریں گے وہی ظالم ہیں۔
القرآن - سورۃ الممتحنة آیت 9
Forwarded from Conflict In Asia
بھارت کی جانب سے ‎#Pahalgam واقعہ پر بریفنگ کے لیے تمام ممالک کے سفیروں کو طب کرلیا گیا،بریفنگ جاری
Forwarded from Conflict Monitor
In gaza more journalists were killed than in all major wars.
لاہور پولیس کے اہلکاروں نے شیخوپورہ میں گھر میں گھس کو دونوجوانوں کو اٹھایا،تشدد کیا،پھر ان کو چھوڑنے کے لیے گھر والوں سے ایک کروڑ اور ایک گاڑی کی ڈیمانڈ کی،بعد میں لاہور کے ایک ایس ایچ او کے ذریعے لڑکے کو چھوڑنے کے لیے پولیس نے 15 لاکھ وصول کیے۔
بھارتی بی ایس ایف اہلکار کو عزت احترام کے ساتھ گرفتار کیا گیا کیونکہ گولی مارنے کی جرات نہیں تھی . جبکہ انکی چھاونیوں کی اونچی اونچی دیواروں پر لکھا ہوتا ہے کہ قریب آنے والے (پاکستانی) کو گولی مار دی جائے گی ۔
ڈاکو اور کرمنلز بھی اپنے علاقوں کے لیے لڑتے ہیں اسلئے نوک جھوک میں پاکستانی فوج گزارہ کرلے گی ۔ لیکن اگر بھارت سے فل فلیج جنگ ہوئی تو پھر پاکستانی قوم کو لگ پتہ جائےگا کہ جنہیں اربوں کےبجٹ دےکر پالا ، زمینیں دیں ، کاروبار دئیے ، وہ بیرون ملک بھاگ چکےہیں۔
تب ہوش میں آئیں گے آپ
انڈس واٹر ٹریٹی معطل ہونے سے کیا ہوسکتا ہے؟

1.پانی کی کمی:
پاکستان کی زرعی زمین کا 90 فیصد ان دریاؤں پر انحصار کرتا ہے۔ اگر بھارت پانی روک لے تو کھیت خشک ہو سکتے ہیں۔
2.زرعی بحران:
گندم، چاول اور کپاس جیسی فصلیں شدید متاثر ہوں گی۔ کسانوں کو پانی نہیں ملے گا تو خوراک کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔
3.بجلی کی کمی:
تربیلا اور منگلا جیسے ڈیم انہی دریاؤں پر ہیں۔ پانی کم ہوا تو بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھے گی

https://x.com/raftardotcom/status/1915094164389478860?t=pQ2tH30_dmB0fphrweD6Vw&s=19
Forwarded from BALOCHISTAN NEWS
صحافی بائزیدخان خروٹی کو ایف آئی اے نے دوستین خان ڈومکی کے درخواست پر گرفتار کرلیا ہے۔
جنرل شاہد عزیز نےاپنی کتاب "یہ خاموشی کہاں تک" میں ایک واقعہ لکھا ہے۔

“پی اے ایف کے جیٹ بہت نیچی پرواز کرتے ہوئے اسلام آباد کے اوپر سےگزرےتو کسی بچے نے کہا جنگ شروع ہو گئی ہے۔یہ انڈیا کے جہاز ہیں کسی دوسرے نے کہا نہیں نہیں،جنگ نہیں شروع ہوئی ،یہ پاکستانی جہاز تھے۔ٹیچرنے پوچھا کہ آپ کلاس کے اندر بیٹھے ہوئے جہازوں کو دیکھے بغیر کیسے یہ کہہ
سکتے ہیں؟ تو لڑکے نے جواب دیا کہ ڈیڈی نے بتایا تھا کہ جب جنگ ہو گی تو ہم سب پاکستان سے باہر چلے جائیں گے لیکن چونکہ ہم ابھی تک پاکستان میں ہیں اس کا مطلب ہے کہ جنگ شروع نہیں ہوئی اور یہ ہمارے جہاز تھے”
https://x.com/Polplusorg/status/1915558525788688880?t=ZvFSm4xxg4gZBPlulSKk-A&s=19
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پھر نہیں کہنا ہمیں تو بتایا نہیں تھا
فوج جس وقت پتلونیں چھوڑ کر بھاگے گی تو قوم کو اپنا دفاع خود ہی کرنا ہے 😂😂
https://x.com/Polplusorg/status/1915618922285633684?t=ljGXFltaAHg9FyCMoTWSPw&s=19
آقا تیری دعوت کو سمجھنے میں دیر کی
قرآن کی عظمت کو سمجھنے میں دیر کی

ہدہد الہ آبادی
Forwarded from Conflict In Asia
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پاکستان کی جانب سے فوجی سازوسامان کی بھارتی بارڈر کی طرف منتقلی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
Forwarded from سیاست
جس ملک میں "شف شف سرکار" کے اثاثے 11 ارب ہوں
اور ڈاکٹر عبدالقدیر کی پینشن صرف 4000…
تو پھر سائنسدان یہاں کیوں پیدا ہوں گے؟
Forwarded from اذانِ سحر
بچہ بچہ جانتا ہے کہ پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ
مگر صد افسوس کہ اللہ تعالیٰ کے واضح اور صریح احکام کو رد کر کے امریکہ بہادر کی مرضی کو ترجیح دی جا رہی ہے جس پر ہر مسلمان درد مند ہے۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمۃ اللہ علیہ
(نفاذِ شریعت کی اہمیت اور برکات، مجلہ الشریعہ)
سرمایہ دارانہ نظام اور فکری غلامی ۔۔۔۔
افضل گورو رحمہ اللہ کی کتاب "آئینہ" سے اقتباس
اُٹھ کہ ظلمت ہوئی پیدا اُفقِ خاور پر
بزم میں شعلہ نوائی سے اُجالا کر دیں
ایک فریاد ہے مانندِ سپند اپنی بساط
اسی ہنگامے سے محفل تہ و بالا کر دیں
اہلِ محفل کو دِکھا دیں اثرِ صَیقلِ عشق
سنگِ امروز کو آئینۂ فردا کر دیں
جلوۂ یوسفِ گُم گشتہ دِکھا کر ان کو
تپش آمادہ تر از خُونِ زلیخا کر دیں
اس چمن کو سبق آئینِ نُمو کا دے کر
قطرۂ شبنمِ بے مایہ کو دریا کر دیں
رختِ جاں بُت کدۂ چیں سے اُٹھا لیں اپنا
سب کو محوِ رُخِ سُعدیٰ و سُلیمیٰ کر دیں
دیکھ! یثرِب میں ہُوا ناقۂ لیلیٰ بیکار
قیس کو آرزوئے نَو سے شناسا کر دیں
بادہ دیرینہ ہو اور گرم ہو ایسا کہ گداز
جگرِ شیشہ و پیمانہ و مِینا کر دیں
گرم رکھتا تھا ہمیں سردیِ مغرب میں جو داغ
چِیر کر سینہ اُسے وقفِ تماشا کر دیں
شمع کی طرح جیِئں بزم گہِ عالم میں
خود جلیں، دیدۂ اغیار کو بینا کر دیں
“ہر چہ در دل گُذرد وقفِ زباں دارد شمع
سوختن نیست خیالے کہ نہاں دارد شمع”

#Iqbal #Poetry