میرے دوست اتنے کنجوس ہیں
سموسے کھاکر پیسے دینے کا ٹائم آتا ہے تو ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں
بعد میں کہتے ہیں یار تم نے کیوں دیا
😄😄😃😀😀😀😀😀😀😀

*_😂😂😂 لطیفے ہی لطیفے😂😂😂_*
*_ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ۔ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ_*
*_ﺗﻮ ﻣﺴﮩﺮﯼ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﻮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﮭﭧ ﭘﭧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ ﮐﮭﻞ ﮔﺌﯽ_*
*_ﭼﻮﺭ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﯿﭩﮯ ﻟﯿﭩﮯ_*
*_ﺑﻮﻟﯽ ’’ ﺑﯿﭩﺎ ﺗﻢ ﺷﮑﻞ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ، ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺣﺎﻻﺕ ﺳﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ۔ ﭼﻠﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ_*
*_ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﺠﻮﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﮨﮯ_*
*_ﺗﻢ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻭﮦ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ۔ ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺁﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﻮ،_*
*_ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺫﺭﺍ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺗﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﻭ_*
*_ﭼﻮﺭ ﺍﺱ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺪﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺷﻔﻘﺖ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺍ_*
*_ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ۔ ﺑﮍﮬﯿﺎ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﻨﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ_*
*_ﺑﯿﭩﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻞ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ 3 ﺩﻓﻌﮧ ﺯﻭﺭ ﺯﻭر ﺳﮯ_*
*_ﺑﻮﻻ ﻣﺎﺟﺪ ۔ ۔ ﻣﺎﺟﺪ ۔ ۔ ﻣﺎﺟﺪ!!! ﺑﺲ ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺍﺏ ﺧﺘﻢ ﮨﻮگیا_*
*_ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮی ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻞ ﮔﺌﯽ۔ ﺫﺭﺍ ﺑﺘﺎﻭٔ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﮨﻮﺋﯽ_*
‘‘
*_ﭼﻮﺭ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﯿﺎ ﮐﺎ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ_*
*_ﺑﯿﭩﺎ ﻣﺎﺟﺪ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﺎﻡ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﭨﮫ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﺁﮐﺮ ﭼﻮﺭ ﮐﯽ ﺧﻮﺏ ﭨﮭﮑﺎﺋﯽ ﻟﮕﺎﺋﯽ_*
*_ﺑﮍﮬﯿﺎ ﺑﻮﻟﯽ ’’ ﺑﺲ ﮐﺮﻭ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯿﮯ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺑﮭﮕﺖ ﭼﮑﺎ_*
*_ﭼﻮﺭ ﺑﻮﻻ ’’ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﺭ ﮨﻮﮞ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ نہیں_*
😛😂😂😂

فیس بک پر اکثر گروپس میں جب کوئی فی میل تشریف لاتی ہے
تو شہرِ فیس بک کے سارے لڑکے یوں خوش آمدید کر رہے ہوتے ہیں، جیسے مدھوبنی والی پھوپھی عمرہ کر کے آئی ہوں ....😄
اس کے بعد ....."
پھر اس کو فرینڈ ریکویسٹ اور انبکس میں ایسے میسیجز آتے ہیں جیسے آندھی میں پرانے شاپر آتے ہیں ....😁
کافی دن وہ آئی ڈی ۔ ۔ ۔ اک لاٹری کی طرح چلتی ہے ...
اور بلآخر کسی خوش نصیب کا وال کلاک نکل ہی آتا ہے ...😄
ہائے ہیلو سے چلتی ہوئی دوستی محبت کے موٹر وے پر چل پڑتی ہے ... 😀
آئی لو یو کے کئی سٹاپ گزر کر اچانک گاڑی اس وقت پنکچر ہوتی ہے جب لڑکے کو پتہ چلتا ہے کہ جسے وہ Innocent Doll سمجھ کر عشق پیچے لڑا رہا تھا وہ تو کامران موچی ہے .....😀
ایسے ناکام ٹھرکی عاشقوں کے لیئے شاعر نے کہا ہے
"دل بھی گستاخ ہو چلا تھا
شکـــــر ہـــــے آپ بـــــے وفا نکلے
ہم نے اس شعر کو ذرا پلستر کیا ہے ....
دل بھی گستاخ ہو چلا تھا بہت
شکر ہے آپ بھــــائی جـــان نکلے😂
🤣🤣🤣🤪🤪🤪

پڑوس میں اک نیاء گھر آباد ہوا
پتہ چلا کہ پڑوسن کی ایک بیٹی بھی ہے جو کہ تھڑد ائیر کی سٹوڈینٹ ہے۔ خیر تب ہم بھی سٹوڈینٹ ہی تھے
سوچا کیوں نہ برف مانگنے کے بہانے جا کے تھوڑی بات چیت کی جائے۔
بیل بجانے سے پہلے جو دعائیں یاد تھی سب مانگیں کہ اللہ کرے وہی باہر نکلے۔ خیر بیل دی اور دعا قبول ہو گئی
دعا نے خود ہی دروازہ کھولا اور بولیں جی کیا چاہئیے
میں نے کہا جی آپکے پڑوس میں رہتا ہوں
ہماری فرج خراب ہو گئی ہے آپ برف دیں آج کے لیے
وہ مسکرا کے گئی اور بولیں ابھی لائی میں روکیں دو منٹ
میں بھی مسکرایا لو جی بن گئی بات
دو منٹ بعد دعا آئی اور برف کا قولا دیا میں نے برف پکڑی اور مسکرا کے کہا جی بہت بہت شکریہ
دعا بولیں شکریہ کی کیا بات
دس روپے دیں ہم برف بیچتے ہیں بھائی۔😳😱
😁😂😜

ایک بار ملا نصیر الدین کا گدھا مر گیا تو گاؤں کے شریر بچوں نے مذاق میں رونا شروع کردیا۔
گاؤں کے چودھری نے انہیں منع کیا تو ملا نصیر الدین نے کہا ” انہیں رونے دیجئے۔ مرحوم ان کا بھائی تھا۔🤪🤪🤪

آج کے بعد نہانے سے پہلے ٹاس کروں گا😑
اگر ہیڈ آیا تو نہیں نہاؤں گا اور اگر ٹیل آیا تو دوبارہ ٹاس کروں گا۔
🙈😕😔🤣😂

آنے والی ٹھنڈ کو دیکھتے ہوئے !! سپریم کوٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ.... نہائے ہوئے انسان کو چھونے والا انسان بھی نہایا ہوا مانا جائے گا 😜 عوام میں خوشی کی لہر . . . جگہ جگہ جشن کا ماحول ..... 😂😂😂😜😜
😝😜😄😄😃😀
😝😜😄😄😃😀
انسانیت کی اصل خدمت تو وہ لڑکے کررہے ہیں
جنہوں نے لڑکیوں کے نام سے اکاؤنٹ بنا کر ہزاروں ٹھرکیوں کی امیدوں کو زندہ رکھا ہوا ہے 😍🥰🙈

ایک شخص کو اتنی زور سے چھینک🤭 آئی کہ*
*اسکی پتلون اتر گئی *😝وہ مسکرا کر😊بولا*
*آج تو یاد کرنے والے نے حد ہی کردی*
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#کچھ_اور_بھی
*اسکی پتلون اتر گئی *😝وہ مسکرا کر😊بولا*
*آج تو یاد کرنے والے نے حد ہی کردی*
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#کچھ_اور_بھی
🥰1
مرغی کو بڑا انڈہ دیتے ہوئے اتنی تکلیف نہیں ہوتی،،،😐
جتنی دکاندار کو بڑا انڈہ دیتے ہوئے ہوتی ہے۔۔😆😝

*ایک چھوٹا سا رستہ بھی مشکل محسوس ہوتا ہے جب کوئی ساتھ چلنے والا نہ ہو* 😍
*لیکن کبھی ایک بڑا اور رستہ بھی چند قدموں میں سمٹ جاتا ہے جب۔۔۔۔*🤔
*جب "کتا پیچھے لگ جائے"* 😍🥰🙈