شاعری اور لطیفے گروپ
استاد= الجھن کسے کہتے ھیں؟
شاگرد=دانت میں پھنس جانے والا گوشت کا ٹکڑا جب باوجود کوشش اور تین خلال تڑوانے کے بھی نہ نکلے اسے الجھن کہتے ھیں.
استاد=اور خوشی؟
شاگرد=جب دانت میں پھسا وہ ٹکڑا اچانک نکل آئے جبکہ آپ ناامید ھوچکے ھوں اس کیفیت کا نام خوشی ھے.
ا
If you have Telegram, you can view and join
شاعری اور لطیفے گروپ right away.