پاکستان فارورڈ
23 subscribers
243 photos
4 videos
956 links
پاکستان میں دہشتگردی، سیکیورٹی اور تعاون کو کور کرتے ہوئے مقامی نامہ نگاروں سے روزانہ کی خبریں اور فیچر

https://pakistan.asia-news.com
Download Telegram
ایران کی طرف سے بحری اتحاد کی تشکیل کی بدنام تجویز، خطے کے ممالک میں مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام ہو رہی ہے، کیونکہ مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ خیال ایران کی طرف سے جاری عدم استحکام اور جارحیت کی مسلسل مہم کو "ادھار کی قانونی حیثیت" دینے پر بنیاد رکھتا ہے۔

http://pakistan.asia-news.com/r/12ja4
چین کے نائب وزیرِ اعظم کے اسلام آباد کے حالیہ دورے کے دوران دستخط کردہ نئے معاہدوں نے پاکستان کی بگڑتی ہوئی اقتصادی صورتحال کے درمیان ملک میں چین کی سرمایہ کاری کے اثرات کے بارے میں بحث کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے. http://pakistan.asia-news.com/r/12jfv
تقریباً پانچ سال تک اسلام پسند عسکریت پسندوں کے ہاتھوں تشدد سہنے اور قید میں رہنے والے شہباز تاثیر کہتے ہیں کہ وہ بھول گئے کہ مسکرانا کیسا محسوس ہوتا ہے۔ اب اس نے بے خوف رہنے کا تہیہ کر لیا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12jmd
اس سال کے شروع میں ایرانی حکومت کی جانب سے ماسکو کے ساتھ ہونے والے انتہائی متوقع اور بہت زیادہ دلالی کردہ سمجھے جانے والے معاہدے کے باوجود، حالیہ دنوں میں ایرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ روس ایران کو سخوئی-35 (ایس یو-35) طیارے فراہم نہیں کرے گا۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12jty
اتوار (13 اگست) کو بلوچستان کے علاقے گوادر میں چینی قافلے پر حملہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح چین مخالف جذبات رکھنے والے کالعدم باغی گروہ ملک میں تیزی سے نمودار ہو رہے ہیں، چینی شہریوں پر حملوں پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں اور پاکستان کے پہلے سے ہی ناگفتہ بہ سکیورٹی منظرنامے کو مزید خراب کر رہے ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12kj4
حکومتِ ایران کی جانب سے حال ہی میں ملک بدر کیے جانے والے افغان پناہ گزینوں کا دعویٰ ہے کہ ایرانی پولیس نے دریائے ہلمند کے پانی کے تنازع پر اجتماعی سزا کی ایک شکل کے طورپر ان پر تشدد کیا اور ان کا روپیہ پیسہ اور سامان ضبط کر لیا۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12kpv
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امریکہ کے ساتھ سلامتی معاہدے کی مبینہ تجدید دونوں ملکوں کے مابین تضویری دفاعی تعلقات کو مستحکم تر کرتی ہے اور اس سے اسلام آباد کے لیے عسکری ساز و سامان کے حصول کی راہ ہموار ہو گی۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12ldj
ایرانی حکومت نے افغانستان کے صوبہ ہرات کو فراہم کی جانے والی بجلی کی مقدار میں اچانک کمی کر دی ہے، جس سے فیکٹریاں کام بند کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں اور گرمی کی تپش نے روزمرہ زندگی اجیرن کر دی ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12ll7