پاکستان فارورڈ
17 subscribers
243 photos
4 videos
858 links
پاکستان میں دہشتگردی، سیکیورٹی اور تعاون کو کور کرتے ہوئے مقامی نامہ نگاروں سے روزانہ کی خبریں اور فیچر

https://pakistan.asia-news.com
Download Telegram
یوکرین پر روس کے حملے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر، چین نے ایک متنازعہ عہدے کے ساتھ، تنازعہ پر ہونے والی بات چیت میں خود کو داخل کرنے کی کوشش کی ہے اور خود کو ایک ایسے "غیر جانبدار" ثالث کے طور پر تجویز کیا ہے جو جنگ کا خاتمہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/11zbd
جیسے ہی یوکرین پر روس کا حملہ اپنے دوسرے سال میں داخل ہو رہا ہے، فوجی تجزیہ کار ایک سخت لڑائی کی پیشین گوئی کر رہے ہیں جو بالآخر یوکرین کی فتح پر اختتام پذیر ہو گی۔
فوجی حکام نے کہا ہے کہ اس موسمِ بہار اور موسمِ گرما میں لڑائی شدید ہونے کی توقع ہے۔
وسائل کی شدید کمی کے باوجود، روس اب تیزی کے ساتھ حملے سے ہٹ کر جنگ بندی کی طرف جا رہا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/11zgm
اسلام آباد -- ایک چینی سرکاری ادارے نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں، سیندک کاپر گولڈ مائن پروجیکٹ میں، 7 ارب پاکستانی روپے (26 ملین امریکی ڈالر) سے زیادہ کا غبن کیا ہے۔ یہ بات ایک قانون ساز نے حال ہی میں صوبائی پارلیمنٹ کو بتائی۔
http://pakistan.asia-news.com/r/11zrv
چینی جاسوس غبارہ جس نے جو فروری کے اوائل میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے اوپر اڑان بھری تھا، اس نے سفارتی ہنگامہ کھڑا کر دیا اور اس خدشے کی تجدید کی کہ بیجنگ کس طرح خفیہ معلومات جمع کرتا ہے -- بشمول ٹیلی کام کمپنی ہواوے کے ذریعے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/11zym
مشاہدین کا کہنا ہے کہ چین کے اندر حالیہ احتجاج کی تعداد اور شدت – اور یہ حقیقت کے پہلے تو یہ وقوع پذیر ہی ہوئے – چینی شہریوں کے مابین عدم اطمینان کے بڑھتے ہوئے درجہ کو ظاہر کرتے ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/1209m
ایک چینی ملکیتی پرچون کی دکان کینیا میں سستے چینی ساختہ سامان کی آمد کے بارے میں تازہ ترین مرکزِ نگاہ بن گئی ہے جس نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کی روزی روٹی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/1212m
گزشتہ جمعرات (9 مارچ) کو امریکہ نے تباہ کن اسلحہ پھیلانے والوں اور ان کے ذرائع رسد کو ہدف بنانے کی ایک کوشش میں ایرانی ڈرون سازوں کو پرزہ جات فراہم کرنے پر پانچ چینی کمپنیوں اور ایک فرد کو بلیک لسٹ کر دیا۔
http://pakistan.asia-news.com/r/121cd
پولیس نے پیر (13 مارچ) کو کہا کہ انہوں نے کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر فروری میں ہونے والے حملہ کے دو "منصوبہ سازوں" کو ہلاک کر دیا ہے اور تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک دو دیگر ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/121bm
امریکی حکام نے کہا کہ بین الاقوامی فضائی حدود میں روسی پائلٹوں کا "غیر محتاط" اور "غیر پیشہ ورانہ" رویہ، جس کی وجہ سے منگل (14 مارچ) کو امریکی ڈرون گر کر تباہ ہو گیا، ان کی جانب سے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی واضح بے توقیری کا اظہار ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/121mv
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یمن کے لیے، سعودی عرب اور ایران کی حیرت انگیز مصالحت کوئی "جادو کی چھڑی" نہیں ہے۔ انہوں نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس پیچیدہ تنازعے کا کوئی آسان حل نہیں ہے اور چین کی امن کے ضامن کے طور پر کام کرنے کی صلاحیت پر شکوک پیدا ہو رہے ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/121s4
جیسا کہ دوبارہ بھڑک اٹھنے والے احتجاج اور ذاتی قوتِ خرید میں ایک تیز تنزلی کے دوران پیر (20 مارچ) کو فارسی سالِ نو، نورز پر ایرانی دوبارہ سے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، متعدد کا کہنا ہے کہ وہ ملک کی صورتِ حال سے بددل ہو گئے ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/121wm
دیرینہ حریفوں سعودی عرب اور ایران کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے میں چین کی حالیہ کامیابی، جسے وہ سفارتی بغاوت قرار دے رہا ہے، درحقیقت عراق اور عمان کی قیادت میں برسوں کی خاموش بات چیت اور سفارت کاری کا پھل ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12214
افغانستان میں موجود اقتدار کے خلا سے طاقت حاصل کرنے کے بعد، "دولتِ اسلامیہ" کی خراسان شاخ (داعش-کے) نے کئی صوبوں میں حملوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس سے ملک بھر میں سیکورٹی کے بارے میں سنگین خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/1225s