امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
116 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
🌸نام اور القاب
حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی ولادت با سعادت مدینہ منورہ میں ۵ جمادی الاول۵ہجری قمری میں ہوئی ۔ #امیر_المومین_ علی(علیہ السلام) کی بیٹی کہ جو انکے لئیے زینت تھیں کا نام نامی خود #رسول_اکرمﷺ نے زینب رکھا۔ حضرت زینب(علیہا السلام) کے نام اور القاب سے اندازہ ہوتا کہ #ائمہ_معصومین (علیہم السلام) کے نزدیک آپ کی کتنی عظمت و جلالت تھی۔ آپ کے القاب میں سے #عقیلہ_نبی_ہاشم، #عالمہ_غیر_معلمہ، #کاملہ، #فاضلہ مشہور ہیں۔
🌿یقینا یہ دن خاندان عصمت و طہارت (علیہم السلام)کے لئے خوشی کا دن ہےاور اسی لئے اہلبیت (علیہم السلام) کے #شیعہ بھی مسرور ہیں کیونکہ آج علی (علیہ السلام) اور فاطمہ (علیہا السلام) کے گھر میں #محبوبہ_مصطفی، قرۃ عین مرتضی، نائبۃ الزہرا اور شریکۃ خامس آل عبا ،حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی ولادت ہوئی ہے۔
#حضرت_زینب_کا_علم
اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کی تربیت صاحب منبر سلونی نے کی تھی لہذا آپ کے علم کا مرتبہ بھی اسی درجہ کمال پر ہے اور اسی لئے امام معصوم حضرت سجاد (علیہ السلام) نے فرمایا[ أَنْتِ بِحَمْدِ اللَّهِ عَالِمَةٌ غَيْرُ مُعَلَّمَةٍ فَهِمَةٌ غَيْرُ مُفَهَّمَة]‏ اے پھوپی امّاں آپ بحمد اللہ ایسی عالمہ ہیں کہ جسکا کوئی استاد نہیں اور ایسی با فہم ہیں کہ آپ کو کسی سمجھانے والے کی ضرورت نہیں۔
حضرت فاطمہ زہرا (علیہا السلام) کے بعد آپ نے ہی مسند علمی کو سمبھالا شہر مدینہ ہو یا کوفہ خواتین کے درمیان علمی محافل کو سجائے رکھا۔
شہر کوفہ آپ کی دو خصوصیات کو کبھی نہیں بھول سکتا ایک آپ کے درس و تدریس کا سلسلہ کہ جہاں علم تفسیر قرآن، احکام شریعت اور آداب اسلامی کی تعلیم دی جاتی تھی اور دوسری وہ یاد کہ جب اسی شہر میں آپ اسیر کر کے لائی گئیں تھیں۔آپ نے پوری عمر علم و معرفت کے چراغ روش کئے اور لوگوں کو گمراہی سے نجات دلائی۔

#حضرت_زینب_سلام_الله_علیها
#ولادت #زینب_کبری_علیہاالسلام
#شیعه #آنلائن #مدرسہ_علمیہ #حوزہ_علمیہ #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس
#امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

#Zainab #Hadees #Madresa #OnlineMadresa #ShiaOnlineMadresa #ImamSadiqOnlineMadresa #Shia #Ziyarat

🌐 www.imamsadiq.tv/ur
✉️ urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Whatsapp: +98-9197 786 110
◼️◾️▪️السَّلامُ عَلَیْكِ یَا بِنْتَ مُوسَى بْنِ جَعْفَر▪️◾️◼️

🏴# ۱۰_بیع_الثانی شیعیان اہلبیت (علیہم السلام) کے لئے مصیبت کا دن ہے کیونکہ آج کے دن #امام_کاظم (علیہ السلام) کی لخت جگر عباسی حکومت کے مظالم کی وجہ سے اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔امام کاظم (علیہ السلام) نے اپنی والا صفات #بیٹی کا نام فاطمہ(سلام اللہ علیہا) رکھا اور آپ کے بھائی امام رضا (علیہ السلام ) نے آپ کو معصومہ کے لقب سے نوازا۔ دو معصوم اماموں کے ذریعہ اس نام اور لقب کا طی پانا حضرت فاطمہ معصومہ (علیہا السلام) کی عظمت کو بیان کرتا ہے۔
⚫️ #ولایت_کی_مدافع
حضرت معصومہ (علیہا السلام) نے بھی اپنی جدہ ماجدہ حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) اور حضرت زینب (علیہا السلام) کی سیرت پر عمل کرتے ہوئےاپنے وقت کے امام کا دفاع کیا اور ولایت امام رضا (علیہ السلام) کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ بی بی معصومہ (علیہا السلام) کا مدینہ سے #طوس کی طرف سفر کرنا اور راستہ کی تمام مشکلات کوبرداشت کرنااس بات کی واضح دلیل ہے کہ آپ نے ولایت کے دفاع میں ہر ممکن کوشش کو انجام دیا۔
🏴 #حرم_حضرت_معصومه_سلام_الله_علیها
امام صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں کہ خداوند عالم کا ایک #حرم ہے اور وہ #مکہ ہے، رسول اللہ ﷺ کا بھی ایک حرم ہے اور وہ مدینہ ہے، امیرالمومنین (علیہ السلام) کا ایک حرم ہے اور وہ #کوفہ ہے، ہمارا بھی ایک حرم ہے اور وہ قم ہےعنقریب میری نسل میں سے ایک بیٹی وہاں دفن ہو گی کہ جسکا نام فاطمہ ہوگا اور جو بھی انکی زیارت کرے گا اس پر جنت واجب ہو جائے گی۔

⚫️ #شیعوں_کی_شفاعت
امام صادق )علیہ السلام( کی اس حدیث کی روشنی میں حضرت معصومہ (علیہاالسلام) کی عظمت زیادہ روشن ہوجاتی ہے کہ جس میں آپ نے فرمایا تَدْخُلُ بِشَفاعَتِها شيعَتِيَ الْجَنَّةَ بِاَجْمَعِهِمْ حضرت معصومہ (علیہا السلام) کی شفاعت کے ذریعہ تمام شیعہ جنت میں داخل کئے جائیں گے۔
پروردگارعالم ہم سب کو حضرت فاطمہ معصومہ کی شفاعت نصیب فرمائے۔

#وفات #فاطمہ_معصومہ_علیہاالسلام #حرم
#شیعه #آنلائن #طلبه #مدرسہ_علمیہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_علمیہ_قم #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس
#امام_صادق_آنلائن_مدرسہ
#فاطمہ_معصومہ

#Masooma #Hadees #Madresa #OnlineMadresa #ShiaOnlineMadresa #ImamSadiqOnlineMadresa #Shia #Ziyarat

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110
🌸نام اور القاب
حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی ولادت با سعادت مدینہ منورہ میں ۵ جمادی الاول۵ہجری قمری میں ہوئی ۔ #امیر_المومین_ علی(علیہ السلام) کی بیٹی کہ جو انکے لئیے زینت تھیں کا نام نامی خود #رسول_اکرمﷺ نے زینب رکھا۔ حضرت زینب(علیہا السلام) کے نام اور القاب سے اندازہ ہوتا کہ #ائمہ_معصومین (علیہم السلام) کے نزدیک آپ کی کتنی عظمت و جلالت تھی۔ آپ کے القاب میں سے #عقیلہ_نبی_ہاشم، #عالمہ_غیر_معلمہ، #کاملہ، #فاضلہ مشہور ہیں۔
🌿یقینا یہ دن خاندان عصمت و طہارت (علیہم السلام)کے لئے خوشی کا دن ہےاور اسی لئے اہلبیت (علیہم السلام) کے #شیعہ بھی مسرور ہیں کیونکہ آج علی (علیہ السلام) اور فاطمہ (علیہا السلام) کے گھر میں #محبوبہ_مصطفی، قرۃ عین مرتضی، نائبۃ الزہرا اور شریکۃ خامس آل عبا ،حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی ولادت ہوئی ہے۔
#حضرت_زینب_کا_علم
اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کی تربیت صاحب منبر سلونی نے کی تھی لہذا آپ کے علم کا مرتبہ بھی اسی درجہ کمال پر ہے اور اسی لئے امام معصوم حضرت سجاد (علیہ السلام) نے فرمایا[ أَنْتِ بِحَمْدِ اللَّهِ عَالِمَةٌ غَيْرُ مُعَلَّمَةٍ فَهِمَةٌ غَيْرُ مُفَهَّمَة]‏ اے پھوپی امّاں آپ بحمد اللہ ایسی عالمہ ہیں کہ جسکا کوئی استاد نہیں اور ایسی با فہم ہیں کہ آپ کو کسی سمجھانے والے کی ضرورت نہیں۔
حضرت فاطمہ زہرا (علیہا السلام) کے بعد آپ نے ہی مسند علمی کو سمبھالا شہر مدینہ ہو یا کوفہ خواتین کے درمیان علمی محافل کو سجائے رکھا۔
شہر کوفہ آپ کی دو خصوصیات کو کبھی نہیں بھول سکتا ایک آپ کے درس و تدریس کا سلسلہ کہ جہاں علم تفسیر قرآن، احکام شریعت اور آداب اسلامی کی تعلیم دی جاتی تھی اور دوسری وہ یاد کہ جب اسی شہر میں آپ اسیر کر کے لائی گئیں تھیں۔آپ نے پوری عمر علم و معرفت کے چراغ روش کئے اور لوگوں کو گمراہی سے نجات دلائی۔

#حضرت_زینب_سلام_الله_علیها
#ولادت #زینب_کبری_علیہاالسلام
#شیعه #آنلائن #مدرسہ_علمیہ #حوزہ_علمیہ #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس
#امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

#Zainab #Hadees #Madresa #OnlineMadresa #ShiaOnlineMadresa #ImamSadiqOnlineMadresa #Shia #Ziyarat

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110
حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی ولادت با سعادت مدینہ منورہ میں ۵ جمادی الاول۵ہجری قمری میں ہوئی ۔ #امیر_المومین_ علی(علیہ السلام) کی بیٹی کہ جو انکے لئیے زینت تھیں کا نام نامی خود #رسول_اکرمﷺ نے زینب رکھا۔ حضرت زینب(علیہا السلام) کے نام اور القاب سے اندازہ ہوتا کہ #ائمہ_معصومین (علیہم السلام) کے نزدیک آپ کی کتنی عظمت و جلالت تھی۔ آپ کے القاب میں سے #عقیلہ_نبی_ہاشم، #عالمہ_غیر_معلمہ، #کاملہ، #فاضلہ مشہور ہیں۔
یقینا یہ دن خاندان عصمت و طہارت (علیہم السلام)کے لئے خوشی کا دن ہےاور اسی لئے اہلبیت (علیہم السلام) کے #شیعہ بھی مسرور ہیں کیونکہ آج علی (علیہ السلام) اور فاطمہ (علیہا السلام) کے گھر میں #محبوبہ_مصطفی، قرۃ عین مرتضی، نائبۃ الزہرا اور شریکۃ خامس آل عبا ،حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی ولادت ہوئی ہے۔
#حضرت_زینب_کا_علم
اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کی تربیت صاحب منبر سلونی نے کی تھی لہذا آپ کے علم کا مرتبہ بھی اسی درجہ کمال پر ہے اور اسی لئے امام معصوم حضرت سجاد (علیہ السلام) نے فرمایا[ أَنْتِ بِحَمْدِ اللَّهِ عَالِمَةٌ غَيْرُ مُعَلَّمَةٍ فَهِمَةٌ غَيْرُ مُفَهَّمَة]‏ اے پھوپی امّاں آپ بحمد اللہ ایسی عالمہ ہیں کہ جسکا کوئی استاد نہیں اور ایسی با فہم ہیں کہ آپ کو کسی سمجھانے والے کی ضرورت نہیں۔
حضرت فاطمہ زہرا (علیہا السلام) کے بعد آپ نے ہی مسند علمی کو سمبھالا شہر مدینہ ہو یا کوفہ خواتین کے درمیان علمی محافل کو سجائے رکھا۔
شہر کوفہ آپ کی دو خصوصیات کو کبھی نہیں بھول سکتا ایک آپ کے درس و تدریس کا سلسلہ کہ جہاں علم تفسیر قرآن، احکام شریعت اور آداب اسلامی کی تعلیم دی جاتی تھی اور دوسری وہ یاد کہ جب اسی شہر میں آپ اسیر کر کے لائی گئیں تھیں۔آپ نے پوری عمر علم و معرفت کے چراغ روش کئے اور لوگوں کو گمراہی سے نجات دلائی۔

#حضرت_زینب_سلام_الله_علیها
#ولادت #زینب_کبری_علیہاالسلام
#شیعه #آنلائن #مدرسہ_علمیہ #حوزہ_علمیہ #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس
#امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

#Zainab #Hadees #Madresa #OnlineMadresa #ShiaOnlineMadresa #ImamSadiqOnlineMadresa #Shia #Ziyarat
www.imamsadiq.tv/ur
urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Whatsapp: +98-9197 786 110