امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
124 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
امام صادق علیہ السلام آنلائن شاپ کا افتتاح

تمام طلاب اور معارف اسلامی کے شائقین کے لئے ’امام صادق علیہ السلام بین الاقوامی ادارہ‘ یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہا ہےکہ طلاب کی ضروریات کے پیش نظرجومسلسل دروس حوزوی تک رسائی کی درخواست کرتےہیں نیز دروس حوزوی کی نشر واشاعت کے بھاری اخراجات فراہم کرنے کے لئے ایک آنلائن شاپ کا آغاز کر رہا ہے۔

حوزوی علوم کی نشر و اشاعت کے سلسلہ میں دروس کی سی ڈی وغیرہ تیار کرکےمخاطبین کو بھیجنے کی مالی اخراجات اور دیگردشواریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ’امام صادق علیہ السلام بین الاقوامی ادارہ‘ نے آنلائن شاپ کو شروع کرنے کا فیصلہ لیا تاکہ دروس کی خریداری کو آسان بنایا جا سکے ۔ امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ کی شاپ کے ذریعہ آپ آڈیو اور ویڈیو فارمیٹ میں دروس کو خرید سکتے ہیں نیز دروس کی تلخیص اور کتب وغیرہ بھی دستیاب ہیں۔

نوٹ: وہ عزیز طلباء جوتمام یا مختلف دروس کو پڑھ رہے ہیں، انہیں ہر مرحلہ کے دروس تک مفت رسائی حاصل ہے، اور امتحانات میں کامیاب ہونے کی صورت میں ، وہ اعلیٰ مراحل کے دروس تک رسائی حاصل کر سکیں گے،
البتہ دروس کی آڈیو اور ویڈیو حاصل کرنے کے لئے مدرسہ کی شاپ سے رجوع کر سکتے ہیں۔

سائٹ کا آیڈریس: imamsadiq.tv/shop/en
#امام_صادق_آنلائن_شاپ #آنلائن_شاب #حوزوی_دروس #شیعہ_دروس #خریداری #امام_صادق_بین_الاقوامی_ادارہ

#OnlineShop #ImamSadiqOnlineSeminaryShop #Madresa #OnlineMadresa #ImamSadiqInternationalInstitute #ImamSadiqOnlineMadresa #Shia

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110