🔳 سیاہ آندھیاں چلنے لگیں ، چاند کو گہن لگا، مدینہ کی فضا میں اداسی چھا گئی کیونکہ اب ماہ صادق دوبارہ طلوع نہ ہو گا۔اب ظالم حاکم کے کارندے کاشانہ ولایت پر آکر امام وقت کو اذیت نہیں دیں گے اور امام کو پا برہنا حاکم کے دربار نہیں لے جائیں گے کیونکہ اب #امام_صادق علیہ السلام نہیں رہے۔
#منصور_دوانقی کے حکم سے امام صادق علیہ السلام کو زہر دیا گیا اور آپ کی #شہادت ۱۵ یا ۲۵ #شوال کو ہوئی ، مدینہ میں قبرستان #بقیع میں آپ کو سپرد خاک کیا گیا۔
⚫️امام صادق علیہ السلام شیعوں کے #چھٹے_امام ہیں اور عالم اسلام میں آپ کا علم و فضل زبان زد خاص و عام ہے۔ اہل تسنن کے دو بڑے امام یعنی #نعمان_بن_ثابت (#ابو_حنیفہ) اور #مالک_بن_انس آپ کے شاگر ہیں اور ان دونوں نے امام علیہ السلام سے بلا واسطہ روایات نقل کی ہیں۔
آپ کو حکومت کے ضعف کی وجہ سے دوسرے ائمہ اطہار علیہم السلام کی بنسبت زیادہ علمی امور کی انجام دہی کا موقع ملا۔ آپ کے شاگردوں اور راویوں کی تعداد ۴۰۰۰ ہزار تک بتائی گئی ہیں۔ #اہل_بیت علیہم السلام سے منسوب احادیث میں سے اکثر امام صادق علیہ السلام سے نقل ہوئی ہیں۔ اسی بنا پر شیعہ مذہب کو #مذہب_جعفریہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔
⚫️ہمیشہ کی طرح اس زمانے میں بھی آل محمد علیہم السلام پر ظلم ڈھائے گئے اور منصور کے حکم سے امام صادق علیہ السلام کے گھر پر آگ لگائی گئی اس آتش سوز میں آپ کے گھر کا دروازہ اور دہلیز جل گیا اور امام علیہ السلام جلتے ہوئے گھر کے اندر سے باہر تشریف لائے اور فرمایا:میں #اَعراق_الثَّرَی (لقب #حضرت_اسماعیل) کا بیٹا ہوں۔ میں #ابراہیم خلیل اللہ کا بیٹا ہوں۔ ایک مرتبہ امام علیہ السلام کوظالم کے دربار میں بلایا گیا تو امام کو گھر سے جبراً لے گئے یہاں تک کے آپ کو نعلین پہننے کا موقع بھی نہیں دیا گیا اور آپ پابرہنا دربار میں لائے گئے۔
امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ اس مصیبتِ عظمیٰ پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ
🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110

⚫️ہمیشہ کی طرح اس زمانے میں بھی آل محمد علیہم السلام پر ظلم ڈھائے گئے اور منصور کے حکم سے امام صادق علیہ السلام کے گھر پر آگ لگائی گئی اس آتش سوز میں آپ کے گھر کا دروازہ اور دہلیز جل گیا اور امام علیہ السلام جلتے ہوئے گھر کے اندر سے باہر تشریف لائے اور فرمایا:میں #اعراق_الثری (لقب #حضرت_اسماعیل) کا بیٹا ہوں۔ میں #ابراہیم خلیل اللہ کا بیٹا ہوں۔ ایک مرتبہ امام علیہ السلام کوظالم کے دربار میں بلایا گیا تو امام کو گھر سے جبراً لے گئے یہاں تک کے آپ کو نعلین پہننے کا موقع بھی نہیں دیا گیا اور آپ پابرہنا دربار میں لائے گئے۔

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq.tv

Telegram
attach 📎