امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
125 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
⚫️#کربلا کے واقعہ کے بعد جب کاروان مدینہ آیا اور #ماں کو بیٹوں کی شہادت کی خبر دی گئی اور کیفیت شہادت کو بیان کیا گیا تو سب با آواز بلند گریہ کرنے لگے لیکن ماں کا صرف یہ سوال تھا کہ میرے #حسین (علیہ السلام) کے بارے میں باتاو۔۔۔#بشیر #حضرت_عباس(علیہ السلام) کی شہادت کی خبر دیتا تھا لیکن ماں صرف یہ پوچھتی تھی کہ میرے آقا حسین (علیہ السلام) کیسے ہیں۔۔۔؟ حضرت عباس (علیہ السلام) کی ماں جناب #امّ_البنین (علیہا السلام) امام کی محبت اور ولایت میں ایسا ڈوبی ہوئی تھیں کہ صرف امام حسین (علیہ السلام) کی سلامتی کا خیال تھا۔

🏴آج اسی #ماں_کی_شہادت کا دن ہے کہ جو اپے بیٹوں کو نہ روئیں اور زندگی بھر امام حسین (علیہ السلام) کے غم میں مرثیہ پڑھا۔

🔳آپ کا نام #فاطمہ اور لقب امّ البنین (علیہا السلام) ہے۔ آپ کے والد #حزام بن خالد بن ربیعہ ،جو ایک معروف خاندان سے تھے۔ آپ مولا علی(علیہ السلام) کی زوجہ تھیں اور آپ کوحضرت فاطمہ(علیہا السلام) کے بچوں کی خدمت کا شرف بھی ملا۔ اہلبیت(علیہم السلام) کے درمیان آپ کی بہت عظمت ہے اور مومنین اپنی حاجتوں کے لئے آپ سے توسل کرتے ہیں۔
ان پاک دامن بی بی نے اپنی پوری عمر کو حضرت فاطمہ (علیہا السلام) کے بچوں کی خدمت کے لئے وقف کر دیا تھا یہاں تک کہ اپنے چاروں بیٹوں کو امامت کی راہ میں قربان کردیا۔
سن 69 ہجری میں جناب امّ البنین (علیہا السلام) کی وفات ہوئی اور آپ کو چار معصوم اماموں (علیہم السلام) کے قریب #قبرستان_بقیع میں سپرد خاک کیا گیا۔

#حضرت_ام_البنین #شہادت #فاطمہ_الزہرا #شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ
Website:imamsadiq.tv/ur
Facebook:imamsadiq.ur/
Email: urdu@imamsadiq_tv
Instagram :imamsadiq_ur
Telegram:imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur

——————————————————-