امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
112 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
🔳 #ماہ_رمضان راز و نیاز کا مہینہ ہےاور اس عبادتوں کے مہینے کا قلب #شب_قدر ہے۔ اس عظیم شب میں سب کے ہاتھ سوئے آسمان بلند ہیں اور #الغوث الغوث کی صدائیں بلند ہیں ، اللہ تبارک و تعالی نے #مغفرت کے دروازے کھول دئیے ہیں اور بندے گناہوں کی توبہ طلب کر رہے ہیں۔
🔵 یہ وہ شب ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے« لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْر» اور اسی بابرکت رات میں قلب مبارک #رسول_اکرمﷺ پر #قرآن#کریم کا نزول ہوا۔شب قدر میں #فرشتے اور #روح کا نزول ہوتا ہےاور اللہ کی #رحمت بندوں کے شامل حال ہو تی ہے اور اسی رات میں آیندہ ایک سال کے امور بندوں کے لئے مقرر کر دیئے جاتے ہیں۔ لیکن کوئی بھی اس شب کی عظمت کو درک نہیں کر سکتا « وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ»یہ تو اللہ جانے اور اللہ کے خاص بندے جانیں عام بندوں کو تو اس شب کا دقیق وقت بھی نہیں معلوم لیکن حکم یہ ہے کہ اسکا بڑا احترام کیا جائےاور ان راتوں میں #شب_بیداری اور عبادت کی جائے۔
🔰 اگر چہ بعض #روایات کے مطابق #لیلۃ_القدر شبِ انیس یا شبِ اکیس یا بھر شبِ تیئیس رمضان المبارک میں سے ایک ہے۔البتہ امام صادق علیہ السلام کے مطابق یہ بھی ربّ کریم کا لطف ہے کہ ہم کو نہیں معلوم کہ ان میں سے کون سے رات لیلۃ القدر ہے تاکہ بندے ان #تینوں راتوں میں اللہ سے راز و نیاز کریں اور جتنا زیادہ ہو سکے #تقرب_الہی حاصل کریں۔
🔹 پیغمبر اکرم ﷺ نے اس رات کی عظمت میں فرمایا کہ « مَنْ اَحْیا لَیْلَةَ الْقَدْرِ حُوِّلَ عَنْهُ الْعَذابُ اِلَى السَّنَةِ الْقابِلَةِ » جو بھی لیلۃ القدر میں شب بیداری کرے گا اگلے ایک سال تک اس سے عذاب دور ہو جائے گا۔(اقبال الاعمال، سید بن طاووس، ج ۱، ص ۳۴۵).
پروردگار عالم کی بارگاہ میں دعا ہے کہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور عظیم مہینے اور عظیم رات کے طفیل میں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور میں تعجیل فرمائے۔

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110

📧 urdu@imamsadiq.tv
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110
#ماہ_رمضان راز و نیاز کا مہینہ ہےاور اس عبادتوں کے مہینے کا قلب #شب_قدر ہے۔ اس عظیم شب میں سب کے ہاتھ سوئے آسمان بلند ہیں اور #الغوث الغوث کی صدائیں بلند ہیں ، اللہ تبارک و تعالی نے #مغفرت کے دروازے کھول دئیے ہیں اور بندے گناہوں کی توبہ طلب کر رہے ہیں۔

—————————————————————