امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
125 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
#عقیدتی_سوال

⁉️ #رسول_اکرم ﷺ کا نام مبارک #انجیل میں کہاں ذکر ہوا ہے؟
حضرت #عیسی علیہ السلام نے مختلف موارد پر رسول اکرم ﷺ کا نام ذکر کیا ہے۔ #انجیل_یوحنا میں باب نمبر ۱۴ اور ۱۵ میں #فارقلیطا کے نام سے رسول اکرم ﷺ کو یاد کیا گیاہے۔ مثلا اس طرح سے آیا ہے :[۔۔۔اور وہ تمکو ایک اور #محمود (فارقلیطا) عطا کرے گا تاکہ ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے۔۔۔ ](۱)

یہ بات قابل ذکر ہے کہ #سریانی زبان کی انجیل میں #پارقلیطا کا لفظ اور یونانی زبان کی انجیل میں #پیرکلتوس کا لفظ ذکر ہوا ہے کہ عربی میں جسکا مطلب #محمد یا #احمد کا ہوتا ہے۔ #مغربی_محققین کی تحقیقات کے مطابق بھی یہ بات قابل قبول ہے کہ جسکو انہوں نے #فرانسیسی_انسائیکلوپیڈیامیں ذکر کیا ہے۔ (۲)

🔻لیکن نئی انجیل میں فارقلیطا کے معنی کے لئے ، پیرکلیتوس (محمود)کی جگہ #پارکلیتوس (تسلی دینے والا) کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جسکی وجہ سے معنی بدل گئے ہیں اور اس واضح تحریف کے ذریعہ حقیقت کو حضرت عیسی علیہ السلام کے ماننے والوں سے چھپایا گیا ہے۔

1-انجیل یوحنا، باب 14، جملہ 16.
2- عظیم فرانسیسی انسائیکلوپیڈیا ، جلد 23، ص 4176.

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110