امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
115 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
🌸#ماہ_شعبان عظمتوں کا مہینہ ہےکیونکہ اس میں عظیم ہستیوں کی ولادتیں ہیں، پہلے #امام_حسین (علیہ السلام) کی ولادت پھر #حضرت_عباس (علیہ السلام) اور آج چوتھے #امام_حضرت_زین_العابدین (علیہ السلام) کی ولادت کا دن ہے۔
پانچ شعبان سن ۳۸ ہجری #مدینہ منورہ میں خاندان #وحی اور #امامت میں ایک نیا بھول کھلا کہ جس کے نور سے دنیا منور ہو گئی۔
امام حسین (علیہ السلام) کو اپنے بابا #علی_مرتضی (علیہ السلام) سے اتنی الفت تھی کہ آپ نے اپنےسب بیٹوں کا نام #علی رکھا۔
امام سجاد (علیہ السلام) #کربلا کے واقعہ کے بعد ۲۲ سال کی عمر میں منصب امامت پر فائز ہوئے اور اسطرح #امت کی ہدایت کا عہدہ سمبھالا۔
🌸امام #علی_بن_الحسین (علیہ السلام) کے لئے کثرت سے #القاب نقل ہوئے ہیں جو اس بات کی دلیل ہیں کہ آپ بے انتہا کمالات اور خوبیوں کے مالک تھے،آپ کے کچھ مشہور القاب ہیں:
(۱) #سید_الساجدین : یعنی سجدے کرنے والوں کے سردار۔
(۲) #سجّاد : کثرت سے سجدہ کرنے والا۔
(۳) #زین_العابدین :اسکا مطلب ہے عبادت کرنے والوں کی زینت۔
(۴) #ذو_الثفنات : یہ لقب امام کو اس لئے ملا کیونکہ کثرت سے طولانی سجدے کرنے کے نتیجہ میں آپکی پیشانی پر اثر نمایاں ہو جاتا تھا اور بہت زیادہ گٹے پڑجاتے تھے۔
(۵) #ابن_الخیرتین : آپ کو اس لئے اس لقب سے یاد کیا جاتا ہے کیوں کہ آپ کے والد بنی ہاشم کے بہترین فرد تھے اور آپ کی والدہ یعنی بی بی #شہربانو (علیہا السلام)غیر عرب میں بہترین خاتون تھیں۔
🌸امام سجاد (علیہ السلام) نے بہت زیادہ حساس اور خطرناک حالات میں امت کی راہنمائی کی اور اپنی درایت سے تبلیغ اسلام کا بہترین نمومہ دعاوں کی صورت میں پیش کیا۔ بنی امیہ کی ظالمانہ حکومت میں اسلامی معارف کو #دعاؤں کے مجموعہ کے ذریعہ مسلمانوں تک پہنچایا جوکہ آج بھی #صحیفہ_سجادیہ انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے۔
امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ تمام مسلمانوں کی خدمت میں سید الساجدین، زین العابدین امام علی بن الحسین (علیہ السلام) کی ولادت کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتا ہے۔

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110
🌺#ماہ_شعبان عظمتوں کا مہینہ ہےکیونکہ اس میں عظیم ہستیوں کی ولادتیں ہیں، پہلے #امام_حسین (علیہ السلام) کی ولادت پھر #حضرت_عباس (علیہ السلام) اور آج چوتھے #امام_حضرت_زین_العابدین (علیہ السلام) کی ولادت کا دن ہے۔
پانچ شعبان سن ۳۸ ہجری #مدینہ منورہ میں خاندان #وحی اور #امامت میں ایک نیا بھول کھلا کہ جس کے نور سے دنیا منور ہو گئی۔
امام حسین (علیہ السلام) کو اپنے بابا #علی_مرتضی (علیہ السلام) سے اتنی الفت تھی کہ آپ نے اپنےسب بیٹوں کا نام #علی رکھا۔
☘️امام سجاد (علیہ السلام) #کربلا کے واقعہ کے بعد ۲۲ سال کی عمر میں منصب امامت پر فائز ہوئے اور اسطرح #امت کی ہدایت کا عہدہ سمبھالا۔
امام #علی_بن_الحسین (علیہ السلام) کے لئے کثرت سے #القاب نقل ہوئے ہیں جو اس بات کی دلیل ہیں کہ آپ بے انتہا کمالات اور خوبیوں کے مالک تھے،آپ کے کچھ مشہور القاب ہیں:
(۱) #سید_الساجدین : یعنی سجدے کرنے والوں کے سردار۔
(۲) #سجاد : کثرت سے سجدہ کرنے والا۔
(۳) #زین_العابدین :اسکا مطلب ہے عبادت کرنے والوں کی زینت۔
(۴) #ذو_الثفنات : یہ لقب امام کو اس لئے ملا کیونکہ کثرت سے طولانی سجدے کرنے کے نتیجہ میں آپکی پیشانی پر اثر نمایاں ہو جاتا تھا اور بہت زیادہ گٹے پڑجاتے تھے۔
(۵) #ابن_الخیرتین : آپ کو اس لئے اس لقب سے یاد کیا جاتا ہے کیوں کہ آپ کے والد بنی ہاشم کے بہترین فرد تھے اور آپ کی والدہ یعنی بی بی #شہربانو (علیہا السلام)غیر عرب میں بہترین خاتون تھیں۔
🌸امام سجاد (علیہ السلام) نے بہت زیادہ حساس اور خطرناک حالات میں امت کی راہنمائی کی اور اپنی درایت سے تبلیغ اسلام کا بہترین نمومہ دعاوں کی صورت میں پیش کیا۔ بنی امیہ کی ظالمانہ حکومت میں اسلامی معارف کو دعاؤں کے مجموعہ کے ذریعہ مسلمانوں تک پہنچایا جوکہ آج بھی #صحیفہ_سجادیہ انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے۔
💐امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ تمام مسلمانوں کی خدمت میں سید الساجدین، زین العابدین امام علی بن الحسین (علیہ السلام) کی ولادت کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتا ہے۔

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
WhatsApp: +98-9197786110
#ماہ_شعبان عظمتوں کا مہینہ ہےکیونکہ اس میں عظیم ہستیوں کی ولادتیں ہیں، پہلے #امام_حسین (علیہ السلام) کی ولادت پھر #حضرت_عباس (علیہ السلام) اور آج چوتھے #امام_حضرت_زین_العابدین (علیہ السلام) کی ولادت کا دن ہے۔
پانچ شعبان سن ۳۸ ہجری #مدینہ منورہ میں خاندان #وحی اور #امامت میں ایک نیا بھول کھلا کہ جس کے نور سے دنیا منور ہو گئی۔
امام حسین (علیہ السلام) کو اپنے بابا #علی_مرتضی (علیہ السلام) سے اتنی الفت تھی کہ آپ نے اپنےسب بیٹوں کا نام #علی رکھا۔
امام سجاد (علیہ السلام) #کربلا کے واقعہ کے بعد ۲۲ سال کی عمر میں منصب امامت پر فائز ہوئے اور اسطرح #امت کی ہدایت کا عہدہ سمبھالا۔
امام #علی_بن_الحسین (علیہ السلام) کے لئے کثرت سے #القاب نقل ہوئے ہیں جو اس بات کی دلیل ہیں کہ آپ بے انتہا کمالات اور خوبیوں کے مالک تھے،آپ کے کچھ مشہور القاب ہیں:
(۱) #سید_الساجدین : یعنی سجدے کرنے والوں کے سردار۔
(۲) #سجّاد : کثرت سے سجدہ کرنے والا۔
(۳) #زین_العابدین :اسکا مطلب ہے عبادت کرنے والوں کی زینت۔
(۴) #ذو_الثفنات : یہ لقب امام کو اس لئے ملا کیونکہ کثرت سے طولانی سجدے کرنے کے نتیجہ میں آپکی پیشانی پر اثر نمایاں ہو جاتا تھا اور بہت زیادہ گٹے پڑجاتے تھے۔
(۵) #ابن_الخیرتین : آپ کو اس لئے اس لقب سے یاد کیا جاتا ہے کیوں کہ آپ کے والد بنی ہاشم کے بہترین فرد تھے اور آپ کی والدہ یعنی بی بی #شہربانو (علیہا السلام)غیر عرب میں بہترین خاتون تھیں۔
امام سجاد (علیہ السلام) نے بہت زیادہ حساس اور خطرناک حالات میں امت کی راہنمائی کی اور اپنی درایت سے تبلیغ اسلام کا بہترین نمومہ دعاوں کی صورت میں پیش کیا۔ بنی امیہ کی ظالمانہ حکومت میں اسلامی معارف کو #دعاؤں کے مجموعہ کے ذریعہ مسلمانوں تک پہنچایا جوکہ آج بھی #صحیفہ_سجادیہ انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے۔
امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ تمام مسلمانوں کی خدمت میں سید الساجدین، زین العابدین امام علی بن الحسین (علیہ السلام) کی ولادت کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتا ہے۔

———————————————————————————
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110