امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
115 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
▪️▪️السَّلاَمُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الْمَظْلُومَة الْمَغْصُوبَة ▪️▪️

◾️مدینہ سوگوار ہے
#رسول_اکرم ﷺ کی شہادت کو پچھتر دن گزر گئے اور #مدینہ کی مسجد سونی ہے۔مونین حبیب خدا ﷺ کے فراق میں محزون تھے کہ شہر مدینہ میں ایسا ظلم ہوا کہ اگر روشن دن پر یہ ستم ہوتا تو تاریک رات میں بدل جاتا۔ اس شہر کے لوگوں نے ایک بیٹی کو باپ کا غم نہیں منانے دیا، ایسی بیٹی جو #سیدہ_نساء_العالمین تھیں، رسول خداﷺ کی لخت جگر تھیں، جو #امیر_المومنین (علیہ السلام) کی زوجہ تھیں ، جو جنت کے جوانوں کے سردار کی ماں تھیں۔ ظلم و ستم کی انتہا اس وقت ہو گئی کہ جب ظالموں نے خانہ وحی کو نذر آتش کردیا، وہ گھر جہاں وحی نازل ہوتی تھی، وہ دروازہ جہاں #جبرئیل_امین ادب سے اذن دخول لیتے تھے، وہ مکان جہاں رسول اللہﷺ آکر اشارہ کر کے سلام کرتے تھے اور فرماتے تھے السلام علیک یا اہل بیت النبوۃ۔۔۔

🔳مادر کی جدائی
مولا علی (علیہ السلام) نے سب کو اکھٹا کیا تاکہ خاتون جنت کے آخری دیدار کریں، ارشاد فرمایا ام کلثوم، زینب، سکینہ، حسن، حسین، فضہ آو اور الوداع کہو رخصت ہو لو کہ اب تم اپنی ماں سے جنت میں ہی ملاقات کرو گے!
بے چینی کا عالم ہے بچے ماں کے جنازہ سے لپٹ کر رخصت ہو رہے ہیں کہ اسی اثنا ہاتف غیبی نے صدا دی اے #ابا_الحسن (علیہ السلام) ملائکہ حسنین (علیہماالسلام) کا گریہ نہیں دیکھ سکتے بچوں کو ماں سے جدا کر دیجئے۔
اہل زمین کے ساتھ اہل آسمان بھی غم گین ہیں، ملائکہ صف لگائے خانہ وحی پر تعزیت کے لئے کھڑے ہیں لیکن حضرت زہرا (علیہا السلام) کی وصیت کے مطابق جنازہ رات کی تاریکی میں اٹھایا جا رہا ہے، امت میں سے بس کچھ کو یہ سعادت ملی کی شہزادی کونین کے جنازہ میں شریک ہو سکیں اور باقی کسی کو اجازت نہیں تھی کیونکہ حضرت زہرا (علیہا السلام) ناراض تھیں۔

◾️منتقم (عج) حضرت فاطمہ کا انتظار
آج ہم سب یتیم ہو گئے ، اب یہ اہم نہیں کہ پچھتر دن کی روایت مانی جائے یا پچانوے دن کی، اہم یہ ہے کہ #منتقم خون حضرت فاطمہ زہرا(سلام اللہ علیہا) #امام_عصر (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے ظہور کی دعا کرین اور تاکہ عدالت قائم ہو سکے ظلم و ستم کا اس دنیا سے خاتمہ ہو جائے اور ظالمین کو انکے کیفر کردار تک پہنچا دیا جائے۔

#حضرت_زینب_سلام_الله_علیها
#شہادت #فاطمہ_الزہرا
#شیعه #آنلائن #حوزہ_علمیہ #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس
#امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

#Fatima #Shahadat #Madresa #OnlineMadresa #ShiaOnlineMadresa #ImamSadiqOnlineMadresa #Shia

🌐 www.imamsadiq.tv/ur
✉️ urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Whatsapp: +98-9197 786 110

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110
مدینہ سوگوار ہے
#رسول_اکرم ﷺ کی شہادت کو پچھتر دن گزر گئے اور #مدینہ کی مسجد سونی ہے۔مونین حبیب خدا ﷺ کے فراق میں محزون تھے کہ شہر مدینہ میں ایسا ظلم ہوا کہ اگر روشن دن پر یہ ستم ہوتا تو تاریک رات میں بدل جاتا۔ اس شہر کے لوگوں نے ایک بیٹی کو باپ کا غم نہیں منانے دیا، ایسی بیٹی جو #سیدہ_نساء_العالمین تھیں، رسول خداﷺ کی لخت جگر تھیں، جو #امیر_المومنین (علیہ السلام) کی زوجہ تھیں ، جو جنت کے جوانوں کے سردار کی ماں تھیں۔ ظلم و ستم کی انتہا اس وقت ہو گئی کہ جب ظالموں نے خانہ وحی کو نذر آتش کردیا، وہ گھر جہاں وحی نازل ہوتی تھی، وہ دروازہ جہاں #جبرئیل_امین ادب سے اذن دخول لیتے تھے، وہ مکان جہاں رسول اللہﷺ آکر اشارہ کر کے سلام کرتے تھے اور فرماتے تھے السلام علیک یا اہل بیت النبوۃ۔۔۔

مادر کی جدائی
مولا علی (علیہ السلام) نے سب کو اکھٹا کیا تاکہ خاتون جنت کے آخری دیدار کریں، ارشاد فرمایا ام کلثوم، زینب، سکینہ، حسن، حسین، فضہ آو اور الوداع کہو رخصت ہو لو کہ اب تم اپنی ماں سے جنت میں ہی ملاقات کرو گے!
بے چینی کا عالم ہے بچے ماں کے جنازہ سے لپٹ کر رخصت ہو رہے ہیں کہ اسی اثنا ہاتف غیبی نے صدا دی اے #ابا_الحسن (علیہ السلام) ملائکہ حسنین (علیہماالسلام) کا گریہ نہیں دیکھ سکتے بچوں کو ماں سے جدا کر دیجئے۔
اہل زمین کے ساتھ اہل آسمان بھی غم گین ہیں، ملائکہ صف لگائے خانہ وحی پر تعزیت کے لئے کھڑے ہیں لیکن حضرت زہرا (علیہا السلام) کی وصیت کے مطابق جنازہ رات کی تاریکی میں اٹھایا جا رہا ہے، امت میں سے بس کچھ کو یہ سعادت ملی کی شہزادی کونین کے جنازہ میں شریک ہو سکیں اور باقی کسی کو اجازت نہیں تھی کیونکہ حضرت زہرا (علیہا السلام) ناراض تھیں۔

منتقم (عج) حضرت فاطمہ کا انتظار
آج ہم سب یتیم ہو گئے ، اب یہ اہم نہیں کہ پچھتر دن کی روایت مانی جائے یا پچانوے دن کی، اہم یہ ہے کہ #منتقم خون حضرت فاطمہ زہرا(سلام اللہ علیہا) #امام_عصر (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے ظہور کی دعا کرین اور تاکہ عدالت قائم ہو سکے ظلم و ستم کا اس دنیا سے خاتمہ ہو جائے اور ظالمین کو انکے کیفر کردار تک پہنچا دیا جائے۔

#حضرت_زینب_سلام_الله_علیها
#شہادت #فاطمہ_الزہرا
#شیعه #آنلائن #حوزہ_علمیہ #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس
#امام_صادق_آنلائن_مدرسہ
#Fatima #Shahadat #Madresa #OnlineMadresa #ShiaOnlineMadresa #ImamSadiqOnlineMadresa #Shia
www.imamsadiq.tv/ur
urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Whatsapp: +98-9197 786 110
مدینہ سوگوار ہے
#رسول_اکرم ﷺ کی شہادت کو پچھتر دن گزر گئے اور #مدینہ کی مسجد سونی ہے۔مونین حبیب خدا ﷺ کے فراق میں محزون تھے کہ شہر مدینہ میں ایسا ظلم ہوا کہ اگر روشن دن پر یہ ستم ہوتا تو تاریک رات میں بدل جاتا۔ اس شہر کے لوگوں نے ایک بیٹی کو باپ کا غم نہیں منانے دیا، ایسی بیٹی جو #سیدہ_نساء_العالمین تھیں، رسول خداﷺ کی لخت جگر تھیں، جو #امیر_المومنین (علیہ السلام) کی زوجہ تھیں ، جو جنت کے جوانوں کے سردار کی ماں تھیں۔ ظلم و ستم کی انتہا اس وقت ہو گئی کہ جب ظالموں نے خانہ وحی کو نذر آتش کردیا، وہ گھر جہاں وحی نازل ہوتی تھی، وہ دروازہ جہاں #جبرئیل_امین ادب سے اذن دخول لیتے تھے، وہ مکان جہاں رسول اللہﷺ آکر اشارہ کر کے سلام کرتے تھے اور فرماتے تھے السلام علیک یا اہل بیت النبوۃ۔۔۔

مادر کی جدائی
مولا علی (علیہ السلام) نے سب کو اکھٹا کیا تاکہ خاتون جنت کے آخری دیدار کریں، ارشاد فرمایا ام کلثوم، زینب، سکینہ، حسن، حسین، فضہ آو اور الوداع کہو رخصت ہو لو کہ اب تم اپنی ماں سے جنت میں ہی ملاقات کرو گے!
بے چینی کا عالم ہے بچے ماں کے جنازہ سے لپٹ کر رخصت ہو رہے ہیں کہ اسی اثنا ہاتف غیبی نے صدا دی اے #ابا_الحسن (علیہ السلام) ملائکہ حسنین (علیہماالسلام) کا گریہ نہیں دیکھ سکتے بچوں کو ماں سے جدا کر دیجئے۔
اہل زمین کے ساتھ اہل آسمان بھی غم گین ہیں، ملائکہ صف لگائے خانہ وحی پر تعزیت کے لئے کھڑے ہیں لیکن حضرت زہرا (علیہا السلام) کی وصیت کے مطابق جنازہ رات کی تاریکی میں اٹھایا جا رہا ہے، امت میں سے بس کچھ کو یہ سعادت ملی کی شہزادی کونین کے جنازہ میں شریک ہو سکیں اور باقی کسی کو اجازت نہیں تھی کیونکہ حضرت زہرا (علیہا السلام) ناراض تھیں۔

منتقم (عج) حضرت فاطمہ کا انتظار
آج ہم سب یتیم ہو گئے ، اب یہ اہم نہیں کہ پچھتر دن کی روایت مانی جائے یا پچانوے دن کی، اہم یہ ہے کہ #منتقم خون حضرت فاطمہ زہرا(سلام اللہ علیہا) #امام_عصر (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے ظہور کی دعا کرین اور تاکہ عدالت قائم ہو سکے ظلم و ستم کا اس دنیا سے خاتمہ ہو جائے اور ظالمین کو انکے کیفر کردار تک پہنچا دیا جائے۔

#حضرت_زینب_سلام_الله_علیها
#شہادت #فاطمہ_الزہرا
#شیعه #آنلائن #حوزہ_علمیہ #آنلاین_تعلیم

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv