امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
118 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
⁉️ قرآن مجید میں ائمہ علیہم السلام کے نام کیوں ذکر نہیں ہوئے ہیں؟⁉️

۱۔#قرآن_مجید میں #دین_اسلام کی کلیّات کو بیان کیا گیا ہےاور اسکی تفصیل اور توضیح کو #رسول_اکرم ﷺ اور روایات نے بیان کیا ہے۔ مثال کے طور پر #نماز میں رکعتوں کی تعداد، #زکوٰۃ کی جزئیات،وغیرہ کی تفصیل قرآن میں بیان نہیں ہوئی ہے۔
۲۔اگر چہ قرآن مجید میں صراحت سے کسی امام کا نام بیان نہیں ہوا لیکن کثیر تعداد میں آیات کریمہ #اہلبیت_علیہم_السلام کی صفات اور منزلت کو بیان کرتی ہیں تاکہ انکی #امامت اور #ولایت پر دلیل بن سکیں۔ مثال کے طور پر #آیہ_ولایت، #آیہ_تبلیغ، #آیہ_اولی_الامر، وغیرہ۔
#شیعہ اور #اہل_تسنن کے دمیان جو روایات ان آیات کی #تفسیر میں بیان کی جاتی ہیں ان سے اہلبیت اطہار علیہم السلام کی عظمت روشن ہوتی ہے۔ اسکے علاوہ کثیر تعداد میں معتبر #روایات میں رسول اللہ ﷺ نے اماموں کے نام بتائے ہیں۔

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110