⁉️ قرآن مجید میں ائمہ علیہم السلام کے نام کیوں ذکر نہیں ہوئے ہیں؟⁉️
✅۱۔#قرآن_مجید میں #دین_اسلام کی کلیّات کو بیان کیا گیا ہےاور اسکی تفصیل اور توضیح کو #رسول_اکرم ﷺ اور روایات نے بیان کیا ہے۔ مثال کے طور پر #نماز میں رکعتوں کی تعداد، #زکوٰۃ کی جزئیات،وغیرہ کی تفصیل قرآن میں بیان نہیں ہوئی ہے۔
✅۲۔اگر چہ قرآن مجید میں صراحت سے کسی امام کا نام بیان نہیں ہوا لیکن کثیر تعداد میں آیات کریمہ #اہلبیت_علیہم_السلام کی صفات اور منزلت کو بیان کرتی ہیں تاکہ انکی #امامت اور #ولایت پر دلیل بن سکیں۔ مثال کے طور پر #آیہ_ولایت، #آیہ_تبلیغ، #آیہ_اولی_الامر، وغیرہ۔
#شیعہ اور #اہل_تسنن کے دمیان جو روایات ان آیات کی #تفسیر میں بیان کی جاتی ہیں ان سے اہلبیت اطہار علیہم السلام کی عظمت روشن ہوتی ہے۔ اسکے علاوہ کثیر تعداد میں معتبر #روایات میں رسول اللہ ﷺ نے اماموں کے نام بتائے ہیں۔
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110