امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
121 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
🔰 #فقہی_سوالات
⁉️ #ارکان_نماز کتنے ہیں اور نماز میں انکو بھول جانے کا کیا #حکم ہے؟
#رکن کا معنی بنیاد اور اساس ہے۔ نماز کے کچھ اجزا ہیں کہ جنکو ارکان کہا جاتا ہے۔ مشہور قول کی بنا پر نماز کے #پانچ _ارکان ہیں: ۱- #نیت ۲-#قیام ۳-#تکبیرۃ_الاحرام ۴-#رکوع ۵-#دو_سجدے
🔺مشہور مراجع کی نظر میں چاہئے غلطی سے یا جان بوجھ کر نماز کے کسی رکن میں کمی یا زیادتی کی جائے تو نماز باطل ہے۔ لہذا اگر کسی نے نماز کے کسی رکن کو انجام نہیں دیا یا اضافہ کر دیا تو نماز #باطل ہے اور دوبارہ پڑھنا ضروری ہے۔
توجہ: مزید تفصیلات کے لئے اپنے #مرجع_تقلید کے فتوے کو دیکھیں۔


#فقہی #شیعہ_کتب #شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #سوالات

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110
🔰 #فقہی_سوالات
⁉️ #واجبات_نماز اور اسکی اقسام بیان فرمائیں؟
واجبات نماز وہ چیزیں ہیں جو نماز کے اصلی اجزا مانے جاتے ہیں اور مشہور قول کی بنا پر یہ اجزا گیارہ عدد ہیں۔ نماز کے واجبات بھی دو قسم کے ہیں واجبات رکنی اور واجبات غیر رکنی جن میں سے واجبات رکنی کی زیادہ اہمیت ہے۔
وہ اجزا جوواجبِ رکنی ہیں: ۱- نیت ۲-قیام(تکبیرۃ الاحرام کے وقت اور رکوع سے پہلے ) ۳-تکبیرۃ الاحرام ۴-رکوع ۵-دو سجدے (ہر رکعت میں)
وہ اجزا جوواجبِ غیر رکنی ہیں:۱-قرائت ۲- غیر رکنی قیام (قرائت کے وقت اور رکوع کے بعد) ۳-ذکر ۴-ترتیب ۵-موالات ۶-تشہد ۷-سلام

🔺توجہ: مزید تفصیلات کے لئے اپنے مرجع تقلید کے فتوے کو دیکھیں۔


#فقہی #شیعہ_کتب #شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #سوالات


🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
🔰 #شرعی_مسائل

نابالغ بچےکی غلطی۔#نابالغ_بچے_کی_غلطی۔


🔺ہر انسان پربالغ ہونے کے بعد شرعی تکلیفیں لاگو ہو جاتی ہیں، لیکن بعض مراجع کے مطابق اگر بچہ اپنے کام کی برائیوں کو سمجھنے لگے تو وہ اپنے کاموں کا ذمہ دار مانا جائے گا۔ بہرحال والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کی #تربیت کریں اور بچے کے #ولی کی #شرعی_ذمہ_داری ہےکہ اسکو برائیوں سے روکے۔

🔺مزید معلومات کے لئے اپنے مرجع کی طرف رجوع کریں۔


#فقہی #شیعہ_کتب #شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #سوالات

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110