امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
121 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حواریون نے جناب عیسیٰ علیہ السلام سے پوچھا کہ ہم کس کے ساتھ بیٹھا کریں؟ فرمایا: ایسے کے ساتھ بیٹھو جسکی ملاقات تمکو اللہ کی یاد دلا دے اور اسکی بات چیت تمہارے علم میں اضافہ کرے اور اسکا عمل تمکو آخرت کا شوق دلائے۔
(اصول کافی، کتاب فضل علم، حدیث ۷۹)

#حدیث #حدیث_تصویری #علم #کسب_علم #رسول_خدا #عالم #حضرت_عيسي #حواريون #شیعه #مجازی #طلبه #مدرسه_علمیه #حوزه_علمیه #اهل_بیت_علیهم_السلام #آموزش_آنلاین #دروس_حوزه #مدرسه_علمیه_مجازی_امام_صادق_علیه_السلام

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110