🔳 #حضرت_فاطمہ_معصومہ سلام اللہ علیہا #امام_موسی_کاظم علیہ سلام کی بیٹی اور #امام_رضا علیہ السلام کی بہن ہیں اور آپ #معصومہ_قم کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ جب امام رضا علیہ السلام کو #مامون عباسی نے امام علیہ السلام کی مرضی کے خلاف #مدینہ سے #خراسان بلایا تو جناب معصومہ علیہا السلام مدینہ میں اپنے بھائی کے بغیر نہ رہ سکیں اور یہ ارادہ کیا کہ امام علیہ السلام سے ملاقات کے لئے خراسان تشریف لے جائیں گی۔
آپ نے مدینہ سے خراسان کاسفر شروع کیا ،اس سفر کے دوران جناب معصومہ علیہا السلام کا کاروان #ساوہ نامی جگہ پہنچا اور یہ وہی جگہ تھی کہ جہاں حاکم وقت مامون کے کارندوں نے #آل_رسول علیہم السلام کے کاروان پر حملہ کیا اور کاروان میں موجود اکثر جوانوں کو #شہید کر دیا۔
جناب #شیخ_مرتضی_عاملی اپنی کتاب #حیاة_الامام_الرضا میں کہتے ہیں کہ جناب معصومہ علیہا سلام کو زہر دیا گیا تھا جسکی وجہ سے آپ کی شہادت ہوئی۔
🔰 آپ کی قم میں آمد
حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کے لئے اپنے عزیزوں کی شہادت ایک عظیم مصیبت تھی ، اس مصیبت اور زہر کے اثر سے آپ شدید بیمار ہو گئیں اور آپ نے فرمایا کہ مجھ کو #قم لے چلو کیونکہ میں نے اپنے والد سے سنا ہے کہ قم میرے #شیعوں_کا_مرکز ہے۔
یہی وجہ تھی کہ جناب فاطمہ معصوم سلام اللہ علیہا تئیس ربیع الأول کو شہر مقدس قم تشریف لائیں اور آپ کے چاہنے والوں نے بہت جاہ و حشم سے آپ کا استقبال کیا۔
قم میں ستّرہ دن قیام کے بعد آپ کی شہادت ہو گئی۔
✅ جناب معصومہ علیہا السلام کی فضیلت
جناب فاطمہ معصومہ علیہا السلام علم و فضل میں بے مثال تھیں اور متعدد روایات سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں آپ کی بہت فضیلت ہے۔امام جعفر الصادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ فاطمہ معصومہ علیہا السلام کا #حرم گویا ہم #اہلبیت علیہم السلام کا حرم ہے۔اسی لئے جب آپ کا #زیارتنامہ پڑھتے ہیں تو ائمہ معصومین علیہم السلام کو خطاب کر کے سلام کرتے ہیں در حالی کہ اس حرم میں ائمہ علیہم السلام کی قبور نہیں ہیں۔
———————-
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #ربیع_الاول
🌐imamsadiq.tv/ur
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110

Telegram
attach 📎
🔰 #جناب_ شاہ_عبد_العظیم_حسنی علیہ السلام چار ربیع الثانی سن ۱۷۳ ھ کو #مدینہ_منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ آپ دیگر امامزادگان کے درمیان خاص منزلت رکھتےاور آپ کا نسب پانچ واسطوں سے #امام_حسن_مجتبیٰ علیہ السلام سے ملتا ہےاسکے علاوہ آپ #امام_رضا علیہ السلام کے اہمترین اصحاب میں شمار کئے جاتے ہیں۔
حضرت عبد العظیم علیہ السلام جلیل القدر محدث اور فقیہ تھے۔آپ زاہد اور عابد شب زندہ دار تھے۔
🔹عبد العظیم حسنی علیہ کی #شہر_ریّ میں آمد
جناب عبد العظیم حسنی علیہ السلام کی مدینہ سے ریّ کی جانب #ہجرت کی وجہ اس زمانے کے سیاسی حالات کا مطالعہ کرنے سے سمجھ میں آتی ہے۔ اس زمانے میں #بنی_عباس کے #ستمگر_خلفاء کی جانب سے #خاندان_اہلبیت علیہم السلام پر ڈھائی جانے والی مصیبتین سب پر عیاں ہیں اور تاریخ میں اہلبیت علیہم السلام کے #شیعوں پر ہونے والے مظالم بھی واضح ہیں اور حالات اتنے پر آشوب تھے کہ #امام_علی_النقی علیہ السلام کو زبردستی مدینہ سے سامرا منتقل کیا گیاتاکہ انکو تحت نظر رکھاجا سکے۔
حضرت عبدالعظیم علیہ السلام بھی خلفاء وقت کے انہی ظلم و ستم کا شکار ہوئے اور اپنی جان کی حفاظت کی خاطر ایک شہر سے دوسرے شہر ہجرت کرتے رہےیہاں تک کہ شہر ریّ میں مستقر ہوئے۔ ریّ میں بھی نامعلوم طریقہ سے آخر عمر تک کسی شیعہ کےگھر میں زندگی بسر کی اور کسی کو اپنے مقام اور عظمت کی خبر نہ ہونے دی۔
✅ آپ کی #زیارت_کا_ثواب
امام علی النقی علیہ السلام فرماتے ہیں مَنْ زَارَهُ وَجَبَتْ عَلَی اللَّهِ لَهُ الْجَنَّةُ - جو بھی انکی (حضرت عبد العظیم حسنی) زیارت کرے گا، اللہ اس پر جنت واجب کردے گا۔ (سفينۃ البحار، ج ۲، ص۱۲۱)
امام ہادی علیہ السلام نے ریّ میں رہنے والے ایک شیعہ سے فرمایا أمّا إنّک لَو زُرتَ قَبرَ عَبدِ العَظیمِ عِندَکم لَکنتَ کمَن زارَ الحُسَینَ بنَ عَلِیِّ علیهالسلام – جان لو کہ اگر تم نے اپنے شہر میں عبد العظیم کی زیارت کی تو گویا تم نے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی۔ (کامل الزیارات، جعفر بن محمد بن قولویہ، ص ۳۲۴)
————————————————————
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #ربیع_الثانی

⬛️حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی اورامام رضا علیہ السلام کی سگی بہن ہیں۔ جب مامون نے امام رضاعلیہ السلام کومکر و فریب سے ولی عہد بنا کر خراسان بھیجا توحضرت معصومہ ایک سال کے بعد اپنے بھائی کے دیدار کے لئے مدینہ سے خراسان کے لئے روانہ ہو گئیں
لیکن راستے میں بیمار پڑ گئیں اورآپ کی دس ربیع الثانی کواٹھائیس برس کی عمر میں شہر قم میں وفات ہوگئی۔اور آج قم مقدس میں آپ کا روضہ مبارک مرجع عام و خاص بنا ہوا ہے۔
مؤرخین نے آپ کی وفات کے مختلف أسباب بیان کئے ہیں ۔بعض کہتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے آپ کو زہر دیا گیا ہےاور بعض کہتے ہیں کہ ساوہ میں آپ کے دیگر بھائیوں اور رشتہ داروں کو عباسی حکومت کے کارندوں نے شہید کردیا تھا جس کے صدمہ سے آپ کی وفات ہو گئی ۔
☑️ #مقام حضرت معصومه علیهاالسلام
امام صادق علیہالسلام نے فرمایا «... سَتُدْفَنُ فیها اِمرأةٌ من اَولادى تُسمّى فاطمةُ فَمَنْ زارَها وَجَبَتْ له الجَّنةُ؛
عنقریب میری اولاد میں سے ایک خاتون جن کا نام فاطمہ ہوگا قم میں دفن کیا جائے گا، جو ان کے مزار کی زیارت کرے اس پر جنت لازم ہوگی۔
بحار الأنوار ، ج ۶۰ ، ص ۲۱۶
اس روایت میں آپ کےدو اہم مقام کی طرف اشارہ کیا ہے؛۱۔مقام شفاعت۲۔آپ کے زائر کے لئے جنت کا واجب ہونا ۔
یہ دونوں باتیں آپ کے عظیم مقام کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #ربیع_الثانی
🌐imamsadiq.tv/ur
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
لیکن راستے میں بیمار پڑ گئیں اورآپ کی دس ربیع الثانی کواٹھائیس برس کی عمر میں شہر قم میں وفات ہوگئی۔اور آج قم مقدس میں آپ کا روضہ مبارک مرجع عام و خاص بنا ہوا ہے۔
مؤرخین نے آپ کی وفات کے مختلف أسباب بیان کئے ہیں ۔بعض کہتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے آپ کو زہر دیا گیا ہےاور بعض کہتے ہیں کہ ساوہ میں آپ کے دیگر بھائیوں اور رشتہ داروں کو عباسی حکومت کے کارندوں نے شہید کردیا تھا جس کے صدمہ سے آپ کی وفات ہو گئی ۔
☑️ #مقام حضرت معصومه علیهاالسلام
امام صادق علیہالسلام نے فرمایا «... سَتُدْفَنُ فیها اِمرأةٌ من اَولادى تُسمّى فاطمةُ فَمَنْ زارَها وَجَبَتْ له الجَّنةُ؛
عنقریب میری اولاد میں سے ایک خاتون جن کا نام فاطمہ ہوگا قم میں دفن کیا جائے گا، جو ان کے مزار کی زیارت کرے اس پر جنت لازم ہوگی۔
بحار الأنوار ، ج ۶۰ ، ص ۲۱۶
اس روایت میں آپ کےدو اہم مقام کی طرف اشارہ کیا ہے؛۱۔مقام شفاعت۲۔آپ کے زائر کے لئے جنت کا واجب ہونا ۔
یہ دونوں باتیں آپ کے عظیم مقام کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #ربیع_الثانی
🌐imamsadiq.tv/ur
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
Telegram
attach 📎
امام صادق علیہ السلام بین الاقوامی ادارے کے عہدے داران کا اجلاس ہوا جس میں ادارے کے قوانین اور لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
.
.
#امام_صادق_بین_الاقوامی_ادارے #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت
🌐imamsadiq.tv/ur
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
.
.
#امام_صادق_بین_الاقوامی_ادارے #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت
🌐imamsadiq.tv/ur
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
المصباح ایجوکیشنل سنٹر فار ورچوئل اسٹڈیز (مشہد مقدس) کے ایک وفد نے امام صادق(علیہ السلام) بین الاقوامی ادارہ (قم المقدسہ) کے دفتر کا دورہ کیا۔
اس ملاقات میں مختلف شعبوں میں انجام پانے والی باہمی سرگرمیوں پر تاکید کی گئی۔ بالخصوص شیعہ عقائد پر ہونے والے جدید اعتراضات کے جوابات فراہم کرنے پر مزید زور دیا گیا۔
—————————————-
#امام_صادق_بین_الاقوامی_ادارے #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت
🌐imamsadiq.tv/ur
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
اس ملاقات میں مختلف شعبوں میں انجام پانے والی باہمی سرگرمیوں پر تاکید کی گئی۔ بالخصوص شیعہ عقائد پر ہونے والے جدید اعتراضات کے جوابات فراہم کرنے پر مزید زور دیا گیا۔
—————————————-
#امام_صادق_بین_الاقوامی_ادارے #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت
🌐imamsadiq.tv/ur
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
۸۔شعبان المعظم بروز چہار شنبہ کی شام آیت اللہ سید ہادی المدارسی مد ظلہ نے امام صادق علیہ لاسلام آنلاین مدرسہ قدم رنجہ فرمایا ۔
ادارے کے ذمہ دار افراد کو حضرت سے ملاقات اور مکالمہ کرنے کا شرف حاصل ہوا جس میں ادارے کی اہم ترین تعلیمی سرگرمیوں کی شناخت بعد مدارس میں تعلیم کے اہم ترین تقاضوں اور ضرورت کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ مزید گفتگو ہوئی کہ موجودہ دور کے ساتھ ہم آہنگ رہنا چاہئے، ۔نیز تعلیم کے جدید طریقہ کار میں دلچسپی، خاص طور پر آن لائن دروس اور اسلامی علوم کے جدید نصاب کو عام لوگوں کے لیے متعین کرنے کی ضرورت ہے، اور اسلامی علوم کے نصاب کو عام لوگوں اور خاص طور پر حوزوی تعلیم میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے متعارف کرانے کی ضرورت ہے، تاکہ طلاب اور دیگر مؤمنین ان علوم سے زیادہ مستفید ہو سکیں ۔
🌐imamsadiq.tv/ur
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
————————————
#امام_صادق_بین_الاقوامی_ادارے #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت
ادارے کے ذمہ دار افراد کو حضرت سے ملاقات اور مکالمہ کرنے کا شرف حاصل ہوا جس میں ادارے کی اہم ترین تعلیمی سرگرمیوں کی شناخت بعد مدارس میں تعلیم کے اہم ترین تقاضوں اور ضرورت کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ مزید گفتگو ہوئی کہ موجودہ دور کے ساتھ ہم آہنگ رہنا چاہئے، ۔نیز تعلیم کے جدید طریقہ کار میں دلچسپی، خاص طور پر آن لائن دروس اور اسلامی علوم کے جدید نصاب کو عام لوگوں کے لیے متعین کرنے کی ضرورت ہے، اور اسلامی علوم کے نصاب کو عام لوگوں اور خاص طور پر حوزوی تعلیم میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے متعارف کرانے کی ضرورت ہے، تاکہ طلاب اور دیگر مؤمنین ان علوم سے زیادہ مستفید ہو سکیں ۔
🌐imamsadiq.tv/ur
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
————————————
#امام_صادق_بین_الاقوامی_ادارے #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت
🔰 #عرفہ
🔹#روز_عَرَفَہ #ماہ_ذیالحجہ کے نویں اور #عید_اضحی سے پہلے والے دن کو کہا جاتا ہے اور یہ دن تمام #مسلمانوں کے لئے اہم دن شمار کیا جاتا ہے۔ #حاجیوں کیلئے اس دن ظہر سے لے کر مغرب تک #عرفات کے میدان میں توقف کرنا ضروری ہے۔ مختلف پہلووں سے اس دن کو عظمت حاصل ہے، بندگی اور عبادت کے ذریعہ معنوی کمال حاحل کرنے کے لئے یہ دن مشہور ہے اور اس دن کے لئے مختلف #اعمال، #اذکار اور #دعائیں مشہور یں ہیں جن میں سے سب سے مشہور #امام_حسین علیہ السلام کی
🏴#حضرت_مسلم اور #جناب_ہانی علیہما السلام کی #شہادت
اس دن کی ایک اہم مناسبت یہ بھی ہے کہ آج #سفیر_حسین علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے۔ سن ۶۰ ہجری میں مسلم بن عقیل علیہ السلام کو #عبید_اللہ_بن_زیاد نے دھوکہ دے کر اسیر کر لیا اور دارالاقامہ لے جا کر شہید کردیا۔ شہادت کے بعد آپ کے بدن کی بےحرمتی کی گئی اور یہ گویا #کربلا میں ہونے والی شہادتوں کا آغاز تھا۔
آج ہی کے دن جناب مسلم کے دوست اور امام حسین علیہ السلام کے محب جناب #ہانی_بن_عروہ کو بھی شہید کیا گیا۔
امام حسین علیہ السلام نے دونو کی خبر شہادت سن کر بہت گریہ کیا اور #آیت_استرجاع پڑھتے رہے۔
🔹 اس دن کی عظمت
#امام_صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ اگر #رمضان میں کسی کی مغفرت نہ ہو سکے تو وہ آیندہ رمضان کا انتظار کرے، مگر یہ کہ روز عرفہ کو درک کر لے۔ (من لا یحضرہ الفقیہ ج۲،ص ۹۹)
——————-
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
t.me/imamsadiq_ur
facebook.com/imamsadiq.ur
instagram.com/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110

🔹 ۱۰ذیالحجہ مسلمانوں کے لئے اہم #عید_کا_دن ہے اور اس دن کو مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے۔ آج کے دن کو #بقرعید ،#عید_قربان یا #عید_الاضحی بھی کہتے ہیں۔ آج کے دن #مسلمان #حج کے تمام اعمال انجام دینے کے بعد #اللہ کی راہ میں #قربانی پیش کرتے ہیں اور یہ عمل در حقیقت #جناب _براہیم علیہ السلام کی تاسی ہے۔ جناب ابراہیم علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے حکم ہو اکہ اپنے فرزند #اسماعیل علیہ السلام کو خدا کی راہ میں #قربان کر دیں تو جناب ابراہیم علیہ السلام حکم الہی کے مطابق اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو قربان کرنے لے گئے اور جیسے ہی گردن پر چھری چلائی ویسے ہی خدا کی قدرت سے ایک #دنبہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ آگیا اور اس طرح اسماعیل علیہ السلام کی جگہ دنبہ ذبح ہو گیا۔ یہ ایک #امتحان_الہی تھا جس میں جناب ابراہیم علیہ السلام کامیاب ہوئے۔ اور اسی عمل کی یاد کو بحکم خداوند عالم آج بھی مسلمان انجام دیتے ہیں۔
🔸 ۱۰ ذوالحجہ کی #شب بہت مبارک شب ہے اور اس میں #شب_بیداری کا حکم دیا گیا ہے۔عید قربان کے دن کے کچھ اعمال بھی ذکر کئے گئے ہیں، جیسے #غسل_کرنا، #نماز_عید پڑھنا، #قربانی_کرنا، #امام_حسین علیہ السلام کی #زیارت ، #دعائے_ندبہ پڑھنا #مستحب ہے۔
🌸 #قربانی_کرنے_کی_اہمیت
🔸#ام_سلمہ علیہا السلام #رسول_اکرم ﷺ کی خدمت میں آئیں اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ ﷺ آج عید قربان ہے اور میرے پاس کچھ نہیں ہے کہ میں قربانی کر سکوں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا #قرض لو اور قربانی انجام دو کیونکہ قرض بعد میں ادا کیا جا سکتا ہے۔
🔹#امام_محمد_تقی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ عید قربان کے دن #پانچ_اعمال سے زیادہ با فضیلت کوئی عمل نہیں: #قربانی_کرنا، #ماں_باپ_کے_ساتھ_نیکی_کرنا، جن #رشتہ_داروں نے رشتہ توڑ لیا ہو انسے دوبارہ #ہدیہ دے کر رشتہ بحال کرنا ، پہلے #سلام_کرنا، بہترین قربانی کر کے دوسروں کو کھانا کھلانا اور اپنے #پڑوسیوں ، #یتیموں، #مسکینوں اور #فقیروں کو بھی عطا کرنا۔
امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ اس مبارک موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہے۔
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
t.me/imamsadiq_ur
facebook.com/imamsadiq.ur
instagram.com/imamsadiq_ur
🔸 ۱۰ ذوالحجہ کی #شب بہت مبارک شب ہے اور اس میں #شب_بیداری کا حکم دیا گیا ہے۔عید قربان کے دن کے کچھ اعمال بھی ذکر کئے گئے ہیں، جیسے #غسل_کرنا، #نماز_عید پڑھنا، #قربانی_کرنا، #امام_حسین علیہ السلام کی #زیارت ، #دعائے_ندبہ پڑھنا #مستحب ہے۔
🌸 #قربانی_کرنے_کی_اہمیت
🔸#ام_سلمہ علیہا السلام #رسول_اکرم ﷺ کی خدمت میں آئیں اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ ﷺ آج عید قربان ہے اور میرے پاس کچھ نہیں ہے کہ میں قربانی کر سکوں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا #قرض لو اور قربانی انجام دو کیونکہ قرض بعد میں ادا کیا جا سکتا ہے۔
🔹#امام_محمد_تقی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ عید قربان کے دن #پانچ_اعمال سے زیادہ با فضیلت کوئی عمل نہیں: #قربانی_کرنا، #ماں_باپ_کے_ساتھ_نیکی_کرنا، جن #رشتہ_داروں نے رشتہ توڑ لیا ہو انسے دوبارہ #ہدیہ دے کر رشتہ بحال کرنا ، پہلے #سلام_کرنا، بہترین قربانی کر کے دوسروں کو کھانا کھلانا اور اپنے #پڑوسیوں ، #یتیموں، #مسکینوں اور #فقیروں کو بھی عطا کرنا۔
امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ اس مبارک موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہے۔
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
t.me/imamsadiq_ur
facebook.com/imamsadiq.ur
instagram.com/imamsadiq_ur
Telegram
attach 📎
🌸 #خاندان_عصمت_و_طہارت کے دسویں چراغ #امام_علی_النقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت سے ۱۵ ذو الحجہ سنہ ۲۱۲ ھ کو مدینہ منور ہوا۔ آپ کے والد #امام_محمد_تقی علیہ السلام اور والدہ کا نام #سمانہ_مغربیہ ہے۔امام علیہ النقی علیہ السلام نے ۳۳ سال #امامت کے منصب پر فائز رہے اور آپ کی عمر ۴۲ سال تھی۔
🌸 آپ کی #کنیت اور #القاب
آپ کی کنیت #ابوالحسن ہے اور آپ کو #ابو_لحسن_الثالث کہا جاتا ہے ۔آپ کے مشہور القاب #نجیب، #مرتضی، #ہادی، #نقی، #عالم، #فقیہ، #امین، #طیب ہیں۔
🌸 #امام_علیہ_السلام_الہی_کلمات_کی_مصداق
#یحیی_بن_اکثم نے امام ہادی علیہ السلام سے اس آیت: وَلَوْ اَنَّمَا فِی اْلاَرْضِ مِنْ شَجَرَهٍ اَقْلاَمُ وَالْبَحْرُ یَمُدُّهُ مِنْ بَعْدِهِ سَبْعَهُ اَبْحُرٍ مَانَفِدَتْ کَلِمَاتُ اللّهِ؛ [اور اگر روئے زمین کے تمام درخت قلم بن جائیں اور سمندر کا سہارا دینے کے لئے سات سمندر اور آ جائیں تو بھی کلمات الہٰی تمام ہونے والے نہیں ہیں۔] کے متعلق سوال کیا کہ اس میں ’’ #کلمات_اللہ ‘‘ سے کیا مراد ہے؟
امام ہادی علیہ السلام نے فرمایا: نَحْنُ کَلِمَاتُ اللّه الَّتیِ لاَتُدْرَکَ فَضَائِلُنَا وَلاَتُسْتَقْصَی. [ہم کلمات اللہ ہیں کہ جنکے فضائل نہ درک کئے جا سکتے اور نہ ختم ہو سکتے ہیں۔]
🌸 #نورانی_کلام
امام ہادی علیہ السلام نے فرمایا؛ لوگ دنیا میں اپنے مال و منال کی وجہ سے مشہور ہوتے ہیں لیکن آخرت میں انکو اعمال کی بناپر پاداش دی جائے گی۔ (بحارالانوار، ج78، ص368)
🌸 امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ تمام مونین کی خدمت میں امام علی النقی الہادی علیہ السلام کی ولادت پر تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے۔
———————
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ #ذیالحجہ

🔰 #عید_غدیر
۱۸ ذیالحجہ سن ۱۰ ہجری کا دن تھا ، #رسول_گرامی_اسلام ﷺ #حج سے واپس آرہے تھےکہ #جبرئیل_امین الہی پیغام لے کر نازل ہوئے ایسا پیغام جو تمام دیگر پیغامات سے منفرد تھا، ایسا پیغام جسکی لحن دیگر آیات سے بلکل اگل ہے، ایسا پیغام کہ جسکے لئے خود #رسول_اللہ ﷺ بھی انتظار کر رہے تھے۔ جبرئیل نے #آیت_تبلیغ پڑھ کر سنائی يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ۔۔۔(مائدہ ۶۷) [ اے رسول! جو کچھ آپ کے پروردگار کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے۔ اسے (لوگوں تک) پہنچا دیجیے]
🌸 #اعلان_ولایت
جبرئیل امین نے فرمان الہی کو آیت قرآنی کی شکل میں سنایا، آیت کی لحن سے مزاج قدرت کی سنجیدگی کا احساس کر کے رسول اکرم ﷺ نے فورا ان سخت اور غیر معمولی حالات میں سب کے سامنے #علی_بن_ابیطالب علیہ السلام کو ہاتھوں پر اٹھا کر اعلان کیا « مَن کُنتُ مَولاهُ فَهذا علیٌ مَولا؛ جسکا میں مولا ہون اسکے علی بھی مولا ہیں». اسطرح سے نبوت کے بعد ہدایت بشر کے لئے امامت کا سلسلہ شروع ہوا اور امام علی علیہ السلام رسول اللہ ﷺ کے #بلافصل_خلیفہ اور #جانشین بنے۔
🔸#اعلان_کے_بعد
ابھی اجتماع منتشر نہیں ہوا تھا کہ جبرائیل دوبارہ نازل ہوئے اور خدا کی طرف سے رسول خداﷺ پر #آیت_اکمال نازل کردی؛ جس میں ارشاد ہوا:
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً (مائدہ ۳)
[ آج میں نے تمہارے دین کو کامل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لئے اسلام کو بحیثیت دین کے پسند کر لیا۔]
رسول اکرم ﷺکے حکم سے مردوں اور عرتوں کے لئے خیمہ لگوایا گیا سب نے آکر امام علی علیہ السلام کو #امیر_المومنین کہہ کر مبارک باد دی اور امام علی علیہ السلام کی #بیعت کی۔
غدیر خم میں اس موقع پر دس ہزار حاجیون کا مجمع موجود تھا۔
امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ #عید_اللہ_الاکبر کے مبارک موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے۔