امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
124 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
#چار_شعبان سن ۲۶ ہجری کوایک با برکت مولود نے دنیا میں قدم رکھااور #فداکاری، #شجاعت و #ولایت کےمعنا اور مفہوم کو دنیا والوں کے لئے تازہ کردیا ۔یہ مولود جناب حضرت #ابو_الفضل_العباس (علیہ السلام) ہیں کہ جو #امام_علی (علیہ السلام) اور جناب #ام_البنین (علیہا السلام) کے فرزند ارجمند ہیں۔
جناب حضرت ابو الفضل العباس (علیہ السلام) تمام ظاہری اور باطنی کمالات کے مالک تھے اور خاندان عصمت و طہارت میں ایک نمایاں حیثیت رکھتے ہیں اسی لئے آپ کو #قمر_بنی_ہاشم کا لقب ملا ، یعنی بنی ہاشم کا چاند۔
حضرت ابوالفضل العباس کی سیرت میں علماء نے لکھا ہے کہ:
کان عبّاس ابن امیرالمؤمنین رجلاً جمیلاً وسیماً یرکب الفرس المُطَهّم و رِجْلاهُ یَخُطّان فی الأرض؛
امیر المومنین (علیہ السلام)کے بیٹے عباس نہایت خوبصورت اور رشید مرد تھےاور جب آپ گھوڑے پر سوار ہوتے تھے تو آپ کے پیر زمین پر خط دیتے تھے۔
اگر تاریخ میں کسی کو #مدافع_ ولایت کا بہترین نمونہ عمل دیکھنا ہو تو یقینا جناب ابو الفضل العباس (علیہ السلام)کا نام سر فہرت ہوگا۔بے شک آپ کی والدہ ماجدہ جناب ام البنین(علیہا السلام) نے آپ کی خوب تربیت کی اور آپ کو ولایت مداری کا خوب درس دیا۔
جناب عباس (علیہ السلام) نے اپنی پوری زندگی کے تمام لحظات کو #امام وقت کی خدمت کے لئے وقف کردیا تھا ، امام علی (علیہ السلام) کے زمانے سے لے کر #امام_حسین (علیہ السلام) کی رکاب میں فیض شہادت تک آپ نے رہتی دنیا تک شیعوں کے لئے ولایت کی پیروی کا عظیم درس پیش کیا۔
امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ تمام عاشقان اہلبیت (علیہم السلام) کو جناب عباس (علیہ السلام) کی ولادت با سعادت پر تبریک پیش کرتا ہے۔

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110

🌹#چار_شعبان سن ۲۶ ہجری کوایک با برکت مولود نے دنیا میں قدم رکھااور #فداکاری، #شجاعت و #ولایت کےمعنا اور مفہوم کو دنیا والوں کے لئے تازہ کردیا ۔یہ مولود جناب حضرت #ابو_الفضل_العباس (علیہ السلام) ہیں کہ جو #امام_علی (علیہ السلام) اور جناب #ام_البنین (علیہا السلام) کے فرزند ارجمند ہیں۔
جناب حضرت ابو الفضل العباس (علیہ السلام) تمام ظاہری اور باطنی کمالات کے مالک تھے اور خاندان عصمت و طہارت میں ایک نمایاں حیثیت رکھتے ہیں اسی لئے آپ کو #قمر_بنی_ہاشم کا لقب ملا ، یعنی بنی ہاشم کا چاند۔
حضرت ابوالفضل العباس کی سیرت میں علماء نے لکھا ہے کہ:
کان عبّاس ابن امیرالمؤمنین رجلاً جمیلاً وسیماً یرکب الفرس المُطَهّم و رِجْلاهُ یَخُطّان فی الأرض؛
امیر المومنین (علیہ السلام)کے بیٹے عباس نہایت خوبصورت اور رشید مرد تھےاور جب آپ گھوڑے پر سوار ہوتے تھے تو آپ کے پیر زمین پر خط دیتے تھے۔
اگر تاریخ میں کسی کو #مدافع_ ولایت کا بہترین نمونہ عمل دیکھنا ہو تو یقینا جناب ابو الفضل العباس (علیہ السلام)کا نام سر فہرت ہوگا۔بے شک آپ کی والدہ ماجدہ جناب ام البنین(علیہا السلام) نے آپ کی خوب تربیت کی اور آپ کو ولایت مداری کا خوب درس دیا۔
🌸جناب عباس (علیہ السلام) نے اپنی پوری زندگی کے تمام لحظات کو #امام وقت کی خدمت کے لئے وقف کردیا تھا ، امام علی (علیہ السلام) کے زمانے سے لے کر #امام_حسین (علیہ السلام) کی رکاب میں فیض شہادت تک آپ نے رہتی دنیا تک شیعوں کے لئے ولایت کی پیروی کا عظیم درس پیش کیا۔
🌺امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ تمام عاشقان اہلبیت (علیہم السلام) کو جناب عباس (علیہ السلام) کی ولادت با سعادت پر تبریک پیش کرتا ہے۔

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
WhatsApp: +98-9197786110
#چار_شعبان سن ۲۶ ہجری کوایک با برکت مولود نے دنیا میں قدم رکھااور #فداکاری، #شجاعت و #ولایت کےمعنا اور مفہوم کو دنیا والوں کے لئے تازہ کردیا ۔یہ مولود جناب حضرت #ابو_الفضل_العباس (علیہ السلام) ہیں کہ جو #امام_علی (علیہ السلام) اور جناب #ام_البنین (علیہا السلام) کے فرزند ارجمند ہیں۔
جناب حضرت ابو الفضل العباس (علیہ السلام) تمام ظاہری اور باطنی کمالات کے مالک تھے اور خاندان عصمت و طہارت میں ایک نمایاں حیثیت رکھتے ہیں اسی لئے آپ کو #قمر_بنی_ہاشم کا لقب ملا ، یعنی بنی ہاشم کا چاند۔
حضرت ابوالفضل العباس کی سیرت میں علماء نے لکھا ہے کہ:
کان عبّاس ابن امیرالمؤمنین رجلاً جمیلاً وسیماً یرکب الفرس المُطَهّم و رِجْلاهُ یَخُطّان فی الأرض؛
امیر المومنین (علیہ السلام)کے بیٹے عباس نہایت خوبصورت اور رشید مرد تھےاور جب آپ گھوڑے پر سوار ہوتے تھے تو آپ کے پیر زمین پر خط دیتے تھے۔
اگر تاریخ میں کسی کو #مدافع_ ولایت کا بہترین نمونہ عمل دیکھنا ہو تو یقینا جناب ابو الفضل العباس (علیہ السلام)کا نام سر فہرت ہوگا۔بے شک آپ کی والدہ ماجدہ جناب ام البنین(علیہا السلام) نے آپ کی خوب تربیت کی اور آپ کو ولایت مداری کا خوب درس دیا۔
جناب عباس (علیہ السلام) نے اپنی پوری زندگی کے تمام لحظات کو #امام وقت کی خدمت کے لئے وقف کردیا تھا ، امام علی (علیہ السلام) کے زمانے سے لے کر #امام_حسین (علیہ السلام) کی رکاب میں فیض شہادت تک آپ نے رہتی دنیا تک شیعوں کے لئے ولایت کی پیروی کا عظیم درس پیش کیا۔
امام صادق (علیہ السلام) آنلائن مدرسہ تمام عاشقان اہلبیت (علیہم السلام) کو جناب عباس (علیہ السلام) کی ولادت با سعادت پر تبریک پیش کرتا ہے۔
—————————————————————
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110