🔰 #فقہی_سوال
⁉️ جس #نذر (#منت) کو پورا نہ کیا گیا ہو اور کافی وقت گزر گیا ہو اسکا #کیا_حکم_ہے؟
✅ اگر بغیر کسی زمانے کی قید کے #مطلق طور پر منّت مانی گئی ہو تو اسکو بعد میں بھی پورا کرنا #واجب ہے۔ لیکن اگر نذر کے لئے #خاص_وقت کو معین کیا گیا ہو اور جانبوجھ کر انجام نہ دیا ہو تو کفارہ دینا واجب ہے۔
🔺 #نذر_کی_مخالفت کے #کفارہ کے متعلق #مراجع کی رائے:
۱۔ جانبوجھ کر #روزہ توڑنے کے کفارے کی مانند ہے۔ (ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا یا پی در پی دو مہینہ روزے رکھنا۔)
۲۔ #قسم کے کفارے کی مانند ہے۔ (دس #فقیروں کو کھانا کھلانا یا انکو #لباس دینا اگر یہ کام نہ کر سکے تو تین دن پی در پی روزے رکھنا۔)
نوٹ: مزید اطلاع کے لئےاپنے مجتہد کی طرف رجوع کریں۔
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110

اگر کوئی شخص کسی کے #ظلم کا شکار ہو رہا ہو ، اسکو #مارا_پیٹا جا رہا ہو اور اسکی #جان_خطرے میں آجائے ،اس صورت میں اگر ہم اسکی مدد کریں اور ہماری جان خطرے میں آجائے تو کیا اسکی مدد کرنا #واجب_ہے؟
#تفصیلی_جواب
اگر #مظلوم کی #دفاع میں انسان کی جان جانے کا #نقصان ہو رہا ہو تو ایسی صورت میں دفاع کرنا #واجب_نہیں ہے۔لیکن اگر وہ کوئی ایسا کام کرے کہ جسکی وجہ سے احتمال ہو کہ اسکی جان بچ جائے گی ، جیسے #شور_مچانا، لوگوں کو #مدد_کے_لئے_بلانا، #پولیس کو بلانا وغیرہ، تو یہ کام کرنا واجب ہے۔
مثلا اگر کہیں #شیعوں پر ظلم ہو رہا ہواور لوگوں کو اطلاع دے کر ظالم اور ستمگر کی شناخت کرواکر شیعوں کی جان بچائی جا سکتی ہو تو یہ کام کرنا واجب ہے۔
البتہ بعض #فقہاء کی نظر یہ ہے کہ اگر کسی انسان کے #اہل_و_عیال کی جان خطرے میں ہو تو انکا دفاع واجب ہے اور اگردفاع کی خاطر اسکی جان کو خطرہ ہو تو اس صورت میں #دفاع_کرنا_مستحب_ہے۔
#مزید_معلومات کے لئے اپنے #مرجع_تقلید کی طرف رجوع کریں۔