امام صادق علیه السلام آنلائن مدرسہ
125 subscribers
120 photos
5 videos
284 links
عربی، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں جدید تعلیمی نظام کی شکل میں اسلامی تعلیمات کے حوزوی اور غیر حوزوی کورسز کی آنلائن تدریس۔
Download Telegram
🔳 سیاہ آندھیاں چلنے لگیں ، چاند کو گہن لگا، مدینہ کی فضا میں اداسی چھا گئی کیونکہ اب ماہ صادق دوبارہ طلوع نہ ہو گا۔اب ظالم حاکم کے کارندے کاشانہ ولایت پر آکر امام وقت کو اذیت نہیں دیں گے اور امام کو پا برہنا حاکم کے دربار نہیں لے جائیں گے کیونکہ اب #امام_صادق علیہ السلام نہیں رہے۔
#منصور_دوانقی کے حکم سے امام صادق علیہ السلام کو زہر دیا گیا اور آپ کی #شہادت ۱۵ یا ۲۵ #شوال کو ہوئی ، مدینہ میں قبرستان #بقیع میں آپ کو سپرد خاک کیا گیا۔
⚫️امام صادق علیہ السلام شیعوں کے #چھٹے_امام ہیں اور عالم اسلام میں آپ کا علم و فضل زبان زد خاص و عام ہے۔ اہل تسنن کے دو بڑے امام یعنی #نعمان_بن_ثابت (#ابو_حنیفہ) اور #مالک_بن_انس آپ کے شاگر ہیں اور ان دونوں نے امام علیہ السلام سے بلا واسطہ روایات نقل کی ہیں۔
آپ کو حکومت کے ضعف کی وجہ سے دوسرے ائمہ اطہار علیہم السلام کی بنسبت زیادہ علمی امور کی انجام دہی کا موقع ملا۔ آپ کے شاگردوں اور راویوں کی تعداد ۴۰۰۰ ہزار تک بتائی گئی ہیں۔ #اہل_بیت علیہم السلام سے منسوب احادیث میں سے اکثر امام صادق علیہ السلام سے نقل ہوئی ہیں۔ اسی بنا پر شیعہ مذہب کو #مذہب_جعفریہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔
⚫️ہمیشہ کی طرح اس زمانے میں بھی آل محمد علیہم السلام پر ظلم ڈھائے گئے اور منصور کے حکم سے امام صادق علیہ السلام کے گھر پر آگ لگائی گئی اس آتش سوز میں آپ کے گھر کا دروازہ اور دہلیز جل گیا اور امام علیہ السلام جلتے ہوئے گھر کے اندر سے باہر تشریف لائے اور فرمایا:میں َعراق_الثَّرَی (لقب #حضرت_اسماعیل) کا بیٹا ہوں۔ میں #ابراہیم خلیل اللہ کا بیٹا ہوں۔ ایک مرتبہ امام علیہ السلام کوظالم کے دربار میں بلایا گیا تو امام کو گھر سے جبراً لے گئے یہاں تک کے آپ کو نعلین پہننے کا موقع بھی نہیں دیا گیا اور آپ پابرہنا دربار میں لائے گئے۔
امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ اس مصیبتِ عظمیٰ پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110
🔳 آج ایک ایسے #شہید امام کی شہادت کا دن ہے کہ جو تمام عمر اپنے بابا کی شہادت پر روتے رہے۔ ایک ایسے بھائی کہ جنکی نظروں کے سامنے انکے بھائیوں کو شہید کر دیا گیا اور ہاتھوں میں ہتکڑدیاں اور پیروں میں بیڑدیاں، گلے میں خاردار طوق پہنا کر بازاروں اور درباروں میں پھرایا گیا۔
آج #امام_زین_العابدین #سید_الساجدین #امام_علی_بن_الحسین علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے۔
جناب امام علی بن الحسین علیہ السلام جنکا مشہور #لقب زین العابدین علیہ السلام ہے کی ولادت ۵ شعبان ۳۸ ہجری میں ہوئی اور آپ کی شہادت ۲۵ محرم اور بعض روایات کے مطابق ۱۲ محرم سن ۹۵ ہجری کو ہوئی۔ آپ کو #جنت_البقیع میں سپردخاک کیا گیا۔

◾️ آپ کا لقب زین العابدین
#مالک_بن_انس کا قول ہے کہ امام علی بن حسین علیہ السلام کو زین العابدین اس لئے کہا جاتا ہے کہ کیونکہ وہ ہر دن #ہزار_رکعت_نماز ادا کرتے تھےاور بہت زیادہ #عبادت کیا کرتے تھے۔

◾️ نورانی کلام
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں:«أرْبَعٌ مَنْ کُنَّ فیهِ کَمُلَ إسْلامُهُ، وَمَحَصَتْ ذُنُوبُهُ، وَلَقِیَ رَبَّهُ وَهُوَ عَنْهُ راضٍ: وِقاءُ لِلّهِ بِما یَجْعَلُ عَلى نَفْسِهِ لِلنّاس، وَصِدْقُ لِسانِه مَعَ النّاسِ، وَالاْ سْتحْیاء مِنْ کُلِّ قَبِیحٍ عِنْدَ اللّهِ وَعِنْدَ النّاسِ، وَحُسْنِ خُلْقِهِ مَعَ أهْلِهِ»،
#چار_صفات ایسی ہیں کہ اگر کسی میں ہوں تو اسکا اسلام کامل ہے، اسکے #گناہ_معاف کر دئے جائیں گے، اور اپنے رب سے اس حالت میں ملاقات کرے گا کہ رب #اس_سے_راضی_ہو گا۔
۱) اللہ کا تقوی اختیار کرنا اور لوگوں کی بغیر کسی عوض کے مدد کرنا۔
۲) لوگوں کے ساتھ سچائی سے پیش آئے۔
۳)برے کام کرنے سے اللہ اور لوگوں سے حیا کرنا۔
۴)اپنےگھروالوں سے نیک سلوک کرنا۔
[ مشکاة الانوار، ص ۱۷۲]

🏴 امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت پر تسلیت پیش کرتا ہے۔

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ #محرم #عزاداری #کربلا #امام_حسین

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
#فقہی_سوال
اگر کو ئی شخص کسی سے #امانت کے طور پر کوئی چیز لے اور بعد میں کسی وجہ سے اس امانت کو #مالک تک نہ پہنچا سکے (مثلا اسکو معلوم نہ ہو کہ مالک کہاں ہے یا اسکو ڈھونڈنا ممکن نہ ہو) تو کس طرح یہ #حق_الناس ادا کیا جائے؟

اس مسالہ کے جواب کی چند صورتیں:

1️⃣ اگر اسکے لئے ممکن ہوتو کسی بھی طرح امانت کے مالک سے رابطہ قائم کرے اور #امانت_کو_واپس_کرے۔

2️⃣ اگر #فی_الحال کسی بھی طرح سے امانت کے مالک سے #رابطہ_قائم نہیں ہو پا رہا ہو لیکن یہ احتمال ہو کہ آیندہ امکان فراہم ہو جائے گا اور مالک کو #ڈھونڈا جا سکتا ہے، تو ضروری ہے کہ اتنا #صبر کرے یہاں تککہ مالک مل جائے۔

3️⃣ لیکن اگر کسی بھی طرح کوئی #امکان نہ ہو کہ مالک تک اسکی امانت کو پہنچایا جائے تو اس امانت کو #مجہول_المالک فرض کیا جائے گااور ضروری ہے کہ #مرجع_تقلید کی #اجازت لی جائے اور مالک کی جانب سے کی #فقیر کو #صدقہ دے دیا جائے۔

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110
🔰 #ماہ_ربیع_الأول کی ۱۷ تاریخ میں دو اہم مناسبتیں ہیں پہلی مناسبت #ولادت باسعادت ختمی مرتبت #حضرت_محمد_مصطفیﷺ ہے اور دوسری مناسبت ہمارے #چھٹے_امام_حضرت_جعفر_الصادق علیہ السلام کی ولادت ہے۔
#شیعوں کے چھٹےامام #جعفر_بن_محمد کہ جنکو جعفر الصادق علیہ السلام کے نام سےجانا جاتا ہے ۱۷ ربیع الاول سن ۸۳ ھ ق کو شہر #مدینہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد #امام_محمد_باقر علیہ السلام ہیں اور آپ کی والدہ ماجدہ #حضرت_امّ_فروہ ہیں۔

🔸 شاگردوں کی تربیت
آپ نے ۳۴ سال شیعوں کی زعامت اور #امامت کے فرائض انجام دئے اور اس مدت میں ۴۰۰۰ (چار ہزار) شاگردوں کی تربیت کی۔یہی وجہ ہے کہ اکثر روایات امام جعفر الصادق علیہ السلام سے نقل ہوئی ہیں اور#مذہب_شیعہ_اثنی_عشری کو #مذہب_جعفری بھی کہتے ہیں۔
نہ فقط علماء شیعہ بلکہ علماء اہل تسنن بھی امام صادق علیہ السلام کے علم و فضل کے قائل ہیں ۔ #ابو_حنیفہ اور #مالک_بن_انس نے کثیر تعداد میں امام علیہ السلام سے روایات نقل کی ہیں۔

🔸 امام صادق علیہ السلام کا معجزہ
ایک دن #منصور_دوانقی نے ۷۰ جادوگروں کو جمع کیا تاکہ امام علیہ السلام کوحیران کر سکے۔ جادوگروں نے شیروں کی تصویریں بنائیں تاکہ دیکھنے والے سحرزدہ ہو جائیں۔ امام صادق علیہ السلام جب اس جگہ تشریف لائے تو ایک نگاہ ان تصویروں پر ڈالی اور کوئی ذکر پڑھااور حکم دیا اے شیروں ان جادو گروں کو نگل جاؤ، امام علیہ السلام کا حکم ہونا تھا کہ تصویروں سے شیر زندہ ہو کر نکلنے لگے اور جادوگروں کو نگل گئے۔ یہ ماجرا دیکھ کہ منصور اپنے تخت سے زمین پر گر کر بے ہوش ہو گیا اور ہوش میں آتے ہی امام علیہ سے درخواست کرنے لگا کہ ہم کو معاف کر دیجئے۔
(اختصاص مفید، صفحه ۲۴۶)

🌸 علمی مناظرے
امام صادق علیہ السلام کے ساتھ مختلف ادیان اور مذاہب کے رہنماؤوں نے کثیر تعداد میں #مناظرے کئے ہیں کہ جنکو تاریخ میں ذکر کیا گیا ہے۔یہ مناظرے اکثر اوقات خود امام علیہ السلام کے ساتھ ہوئے ہیں اور بعض اوقات امام کی موجودگی میں انکے شاگردوں نے انجام دئے ہیں۔امام صادق علیہ السلام نے اپنے بعض شاگروں کو مختلف علوم اور فنون میں خاص مہارت کے درجہ تک پہنچایا اور آپ کے شاگردجیسے #حمران_بن_اعین کو قرآن کے مباحث میں خاص مہارت حاصل تھی، #ابان_بن_تغلب کو ادبیات عرب میں ، #زرارہ کو علم فقہ میں اور #مومن_طاق اور #ہشام_بن_سالم کو علم کلام میں خاص مہارت حاصل تھی۔

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #ربیع_الاول

🌐 imamsadiq.tv/ur
📧 Urdu@imamsadiq.tv
facebook.com/imamsadiq.ur
Instagram.com/imamsadiq_ur
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110
🔳 سیاہ آندھیاں چلنے لگیں ، چاند کو گہن لگا، مدینہ کی فضا میں اداسی چھا گئی کیونکہ اب ماہ صادق دوبارہ طلوع نہ ہو گا۔اب ظالم حاکم کے کارندے کاشانہ ولایت پر آکر امام وقت کو اذیت نہیں دیں گے اور امام کو پا برہنا حاکم کے دربار نہیں لے جائیں گے کیونکہ اب #امام_صادق علیہ السلام نہیں رہے۔
#منصور_دوانقی کے حکم سے امام صادق علیہ السلام کو زہر دیا گیا اور آپ کی #شہادت ۱۵ یا ۲۵ #شوال کو ہوئی ، مدینہ میں قبرستان #بقیع میں آپ کو سپرد خاک کیا گیا۔
⚫️امام صادق علیہ السلام شیعوں کے #چھٹے_امام ہیں اور عالم اسلام میں آپ کا علم و فضل زبان زد خاص و عام ہے۔ اہل تسنن کے دو بڑے امام یعنی #نعمان_بن_ثابت (#ابو_حنیفہ) اور #مالک_بن_انس آپ کے شاگر ہیں اور ان دونوں نے امام علیہ السلام سے بلا واسطہ روایات نقل کی ہیں۔
آپ کو حکومت کے ضعف کی وجہ سے دوسرے ائمہ اطہار علیہم السلام کی بنسبت زیادہ علمی امور کی انجام دہی کا موقع ملا۔ آپ کے شاگردوں اور راویوں کی تعداد ۴۰۰۰ ہزار تک بتائی گئی ہیں۔ #اہل_بیت علیہم السلام سے منسوب احادیث میں سے اکثر امام صادق علیہ السلام سے نقل ہوئی ہیں۔ اسی بنا پر شیعہ مذہب کو #مذہب_جعفریہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔
⚫️ہمیشہ کی طرح اس زمانے میں بھی آل محمد علیہم السلام پر ظلم ڈھائے گئے اور منصور کے حکم سے امام صادق علیہ السلام کے گھر پر آگ لگائی گئی اس آتش سوز میں آپ کے گھر کا دروازہ اور دہلیز جل گیا اور امام علیہ السلام جلتے ہوئے گھر کے اندر سے باہر تشریف لائے اور فرمایا:میں #اعراق_الثری (لقب #حضرت_اسماعیل) کا بیٹا ہوں۔ میں #ابراہیم خلیل اللہ کا بیٹا ہوں۔ ایک مرتبہ امام علیہ السلام کوظالم کے دربار میں بلایا گیا تو امام کو گھر سے جبراً لے گئے یہاں تک کے آپ کو نعلین پہننے کا موقع بھی نہیں دیا گیا اور آپ پابرہنا دربار میں لائے گئے۔
امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ اس مصیبتِ عظمیٰ پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔

#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ

🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq.tv
https://t.me/imamsadiq_ur
WhatsApp: +98-9197786110
🔳 آج ایک ایسے #شہید امام کی شہادت کا دن ہے کہ جو تمام عمر اپنے بابا کی شہادت پر روتے رہے۔ ایک ایسے بھائی کہ جنکی نظروں کے سامنے انکے بھائیوں کو شہید کر دیا گیا اور ہاتھوں میں ہتکڑدیاں اور پیروں میں بیڑدیاں، گلے میں خاردار طوق پہنا کر بازاروں اور درباروں میں پھرایا گیا۔
آج #امام_زین_العابدین #سید_الساجدین #امام_علی_بن_الحسین علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے۔
جناب امام علی بن الحسین علیہ السلام جنکا مشہور #لقب زین العابدین علیہ السلام ہے کی ولادت ۵ شعبان ۳۸ ہجری میں ہوئی اور آپ کی شہادت ۲۵ محرم اور بعض روایات کے مطابق ۱۲ محرم سن ۹۵ ہجری کو ہوئی۔ آپ کو #جنت_البقیع میں سپردخاک کیا گیا۔

◾️ آپ کا لقب زین العابدین
#مالک_بن_انس کا قول ہے کہ امام علی بن حسین علیہ السلام کو زین العابدین اس لئے کہا جاتا ہے کہ کیونکہ وہ ہر دن #ہزار_رکعت_نماز ادا کرتے تھےاور بہت زیادہ #عبادت کیا کرتے تھے۔

◾️ نورانی کلام
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں:«أرْبَعٌ مَنْ کُنَّ فیهِ کَمُلَ إسْلامُهُ، وَمَحَصَتْ ذُنُوبُهُ، وَلَقِیَ رَبَّهُ وَهُوَ عَنْهُ راضٍ: وِقاءُ لِلّهِ بِما یَجْعَلُ عَلى نَفْسِهِ لِلنّاس، وَصِدْقُ لِسانِه مَعَ النّاسِ، وَالاْ سْتحْیاء مِنْ کُلِّ قَبِیحٍ عِنْدَ اللّهِ وَعِنْدَ النّاسِ، وَحُسْنِ خُلْقِهِ مَعَ أهْلِهِ»،
#چار_صفات ایسی ہیں کہ اگر کسی میں ہوں تو اسکا اسلام کامل ہے، اسکے #گناہ_معاف کر دئے جائیں گے، اور اپنے رب سے اس حالت میں ملاقات کرے گا کہ رب #اس_سے_راضی_ہو گا۔
۱) اللہ کا تقوی اختیار کرنا اور لوگوں کی بغیر کسی عوض کے مدد کرنا۔
۲) لوگوں کے ساتھ سچائی سے پیش آئے۔
۳)برے کام کرنے سے اللہ اور لوگوں سے حیا کرنا۔
۴)اپنےگھروالوں سے نیک سلوک کرنا۔
[ مشکاة الانوار، ص ۱۷۲]

🏴 امام صادق علیہ السلام آنلائن مدرسہ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت پر تسلیت پیش کرتا ہے۔
—————-
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ #محرم #عزاداری #کربلا #امام_حسین
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
t.me/imamsadiq_ur
facebook.com/imamsadiq.ur
instagram.com/imamsadiq_ur