🔰 #فقہی_سوال
⁉️ #نذر پر عمل کرنا کن #شرائط کے بعد #واجب ہو جاتا ہے؟
✅ #شرعی لحاظ سے نذر پر عمل کرنا اس وقت واجب ہے کہ جب انسان #نذر_کا_صیغہ اس طرح کہے کہ ’#للہ_علیَّ ‘ اللہ کی خاطر مجھ پر واجب ہے کہ اگر میرا فلاں کام ہو گیا تو میں مثلا دو رکعت نماز ادا کروں گا یا کروں گی۔
🔺توجہ : اگر نذر کو فقط اپنے #دل میں یا #ذہن میں #سوچ لیا جائے اور جس طرح بتایا گیا ہے صیغہ ادا نہ کیا جائے تو نذر پر عمل کرنا #واجب_نہیں ہے۔
#شیعہ #مدرسہ #آنلائن_مدرسہ #حوزہ_علمیہ #حوزہ_قم #اہل_بیت_علیہم_السلام #آنلاین_تعلیم #حوزوی_دروس #امام_صادق_آنلائن_مدرسہ #حدیث #اہلبیت #رسول_اللہ
🌐imamsadiq.tv/ur
📧 urdu@imamsadiq_tv
🟪t.me/imamsadiq_ur
🟦facebook.com/imamsadiq.ur
🟧instagram.com/imamsadiq_ur
🟩WhatsApp: +98-9197786110