WahdatVision
194 subscribers
26 photos
1 video
1 file
43 links
Download Telegram
MilliVoice NewsBulletin#22 | 20th Feb-2021

*فرانس میں مسلمانوں کے خلاف کارروائیوں پر میرین لے پین حکومت پر بھڑکی۔ کہا آزادی ہر کسی کےلئے ہے۔
*نائجیریا میں مسلم چرواہوں کو چراگاہوں سے نکالنے کی سازش، چرواہوں کی کمیونٹی میتی اللہ نے کیا حکومت کے خلاف مزاحمت کا اعلان
*لاک ڈاوؤن کے درمیان انگلینڈ میں شراب پینے سے شرح اموات میں اضافہ
*کربلا میں مقام امام المہدی کی تین سو سال بعد ہوگی توسیع، حکومت نے کیا نقشہ پیش
*نائیجیریا میں غیر شرعی بال کاٹنے پر نائی سمیت دو افراد گرفتار

YouTube:
https://youtu.be/aubB4qEsMNg


Facebook:
https://www.facebook.com/1985943788336279/posts/2809569849306998/
#MilliVoice #DailyNewsBulletin #MuslimWorld #UrduNews #عالمی_خبریں

* واٹس ایپ پھیلا رہا ہے اسلامو فوبیا، ہر تین میں سے ایک پوسٹ مسلم مخالف معروف امریکی اور بھارتی اداروں کی تحقیق
* امریکی حکومت بند کرے گی بدنام زمانہ گوانتانامو جیل بند، چالیس قیدی دو دہائیوں سے ہیں بغیر مقدمہ کے قید
* کوویڈ انیس کے وبائی د ورکے باوجود چینی معیشیت میں زبردست اچھال، جی ڈی پی بڑھ کر 6.9 فیصد ہوئی
* مغرب، مسلم جمہوری حقوق سے متعلق رکھتا ہے منافقت، اسلامک لاء پروفیسر کا دو ٹوک بیان
* انڈونیشیائی اسلامی اسکالر ابوبکر بشیر نے بالی ہم دھماکوں کے الزام کی تردید کی
* عرب اتحاد کی جانب سے جنگ تھوپے جانے بعد سے یمن میں داعش یمنی فوج کے خلاف لڑ رہا ہے

*Youtube*
https://youtu.be/tkbdIE5LtGQ

*Facebook*
https://www.facebook.com/watch/?v=2876821219229878
*MilliVoice NewsBulletin#31 |ترکش صدر رجب اردغان مسلسل تیسری مرتبہ عالمی مسلم شخصیت برقرار*

* اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف قرارمنظور، کہا فلسطین میں غیر قانونی تعمیرات ہوں بند
* آرمینیا میں فوج کے ذریعے تختہ پلٹ کوشش پر ترکی کی مذمت، کہا عوام کو ہے حکومت برخاستگی کا حق، فوج کو نہیں
* قطر میں طالبان اور افغانی حکومت کے درمیان مذاکرات کا دور جاری، طالبان پر امید، کہا ریاست کی فلاح کےلئے ہیں تیار
* جرمن افواج کے قیام افغانستان میں ایک سال توسیع، جرمن پارلیمنٹ میں بل پیش
* سیریا پر امریکی فضائی حملہ کے خلاف شدید عالمی رد عمل، روس نے حملہ کو بتایا غیر قانونی اور شدید خطرناک
* ترکش صدر رجب اردغان مسلسل تیسری مرتبہ عالمی مسلم شخصیت کے حقدار قرار دیے گئے
* برطانیہ کی سب سے بڑی مسلم فلاحی تنظیم پر سے ہٹا صیہونی مخالفت کا الزام، فنڈس کی فراہمی کا راستہ ہوا ہموار

*Youtube*
https://youtu.be/Ug29UnsVf4k

*Facebook*
https://www.facebook.com/watch/?v=732964797588200
*MilliVoice NewsBulletin#34 |مغربی ممالک میں بڑھ رہی اسرائیل کے خلاف بے چینی*

*اسرائیلی دباؤ سے ناراض مغربی ممالک میں بڑھ رہی اسرائیل کے خلاف بے چینی۔۔ ماہرین کا اعتراف
*کمیونکیشن اسکالر نکولاس کُل کی راست بازی ۔۔کہا ۔۔دہشت گردی کے نام پر مسلم ہی سب سے زیادہ متاثر قوم
*بوسنیا ہرزیگووینا میں منایا جا رہا 29 واں جشن آزادی ، ظالم یوگوسلاویہ حکومت سےنجات کےلئے لاکھوں مسلمانوں نے دیا تھا جان کا نذرانہ
*اسرائیلی جیلو ں میں قید فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کیلئے ریڈ کراس دفتر میں احتجاج
*افغانستان میں قیام امن کےلئے امریکی مشیر زلمی خلیلزاد جلد کریں طالبان سے ملاقات
*عوامی دباؤ کے بعد انڈونیشیائی حکومت کو بدلنا پڑا فیصلہ حرام شراب میں سرمایہ کاری کی اجازت ختم
*شام پر امریکی بمباری اسرائیلی مفادات کے لئے کام کرنے والے جنگجو تنظیموں کے مقامات پر تھی ۔۔۔ سیاسی تجزیہ نگار کا سنسنی خیز بیان
*جرمنی میں دو ترک نژاد سائنسدانوں کو کوویڈ 19 ویکسین کی تیاری کے باعث اعلی ترین جرمن اعزاز سے کیا جائے گا سرفراز

*Youtube*
https://youtu.be/gmw8YsvvhJA

*Facebook*
https://www.facebook.com/watch/?v=909462306488288