WahdatVision
241 subscribers
26 photos
1 video
1 file
43 links
Download Telegram
*#Ep02 | #Shahzada | #ZaidBinHaris (شہزادہ)*

ماہ میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے نبی کریم ﷺ کی زندگی کے چند جذباتی واقعات پر مبنی کتاب اجالوں کا قافلہ(از :اسعد اسرائیلی صاحبؒ) کو وحدت ویژن کے یوٹیوب چینل اور فیسبک پیج پر آڈیو کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ آج اس کتاب کا دوسراباب *شہزادہ* پیش خدمت ہے۔
یہ پروگرام روزانہ رات 10 بجے پیش کیا جائے گا۔ تمام حضرات سے درخواست ہیکہ اس پروگرام کو لائیو سنیں، دوست و احباب میں شیئر کریں اور خاص طور پر اپنے اہل خانہ کو سنائیں۔
اللہ سے دعا ہیکہ وہ ہمیں رسول اللہ ﷺ کے اسوۂ مبارکہ کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)

*Youtube*
https://youtu.be/dIEhPXQ-D8E

*Facebook*
https://www.facebook.com/WahdatVision/posts/1437369536456574
*#Ep03 | #BADLA | #Nabi Kareem Pbuh ka Safar-e-Tayf (بدلہ | نبی کریم ﷺ کا سفرطائف)*

ماہ میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے نبی کریم ﷺ کی زندگی کے چند جذباتی واقعات پر مبنی کتاب اجالوں کا قافلہ(از :اسعد اسرائیلی صاحبؒ) کو وحدت ویژن کے یوٹیوب چینل اور فیسبک پیج پر آڈیو کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ آج اس کتاب کا تیسرا باب *بدلہ* پیش خدمت ہے۔
یہ پروگرام روزانہ رات 10 بجے پیش کیا جائے گا۔ تمام حضرات سے درخواست ہیکہ اس پروگرام کو لائیو سنیں، دوست و احباب میں شیئر کریں اور خاص طور پر اپنے اہل خانہ کو سنائیں۔
اللہ سے دعا ہیکہ وہ ہمیں رسول اللہ ﷺ کے اسوۂ مبارکہ کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)

*Youtube*
https://youtu.be/lOH4sADSUaA

*Facebook*
https://www.facebook.com/WahdatVision/posts/1438772772982917
*#Ep14 | #Kaffara | #Ka'abBinMalik (کفارہ، کعب بن مالکؓ کی توبہ |حضرت عمرؓ)*

ماہ میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے نبی کریم ﷺ کی زندگی کے چند جذباتی واقعات پر مبنی کتاب اجالوں کا قافلہ(از :اسعد اسرائیلی صاحبؒ) کو وحدت ویژن کے یوٹیوب چینل اور فیسبک پیج پر آڈیو کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ آج اس کتاب کا چودھواں باب *کفارہ* پیش خدمت ہے۔
یہ پروگرام روزانہ رات 10 بجے پیش کیا جائے گا۔ تمام حضرات سے درخواست ہیکہ اس پروگرام کو لائیو سنیں، دوست و احباب میں شیئر کریں اور خاص طور پر اپنے اہل خانہ کو سنائیں۔
اللہ سے دعا ہیکہ وہ ہمیں رسول اللہ ﷺ کے اسوۂ مبارکہ کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

*Youtube*
https://youtu.be/Hmk9DWC_a-k

*Facebook*
https://www.facebook.com/WahdatVision/posts/1448970488629812
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ماہ میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے نبی کریم ﷺ کی زندگی کے چند جذباتی واقعات پر مبنی کتاب *اجالوں کا قافلہ* (از :اسعد اسرائیلی صاحبؒ) کو وحدت ویژن کے یوٹیوب چینل اور فیسبک پیج پر آڈیو کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔
اس پروگرام کے تمام 22 ابواب کے نشریات اس لنک میں موجود ہیں۔ تمام حضرات سے درخواست ہیکہ اس پروگرام کو سنیں، دوست و احباب میں شیئر کریں اور خاص طور پر اپنے اہل خانہ کو سنائیں۔
اللہ سے دعا ہیکہ وہ ہمیں رسول اللہ ﷺ کے اسوۂ مبارکہ کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
*Facebook Playlist*
https://www.facebook.com/watch/WahdatVision/807380320077237/?sfnsn=wiwspwa

*Youtube Playlist*
https://www.youtube.com/playlist?list=PL3jIQUW9Unf1jZnYxqR0adwgbMEgEZk7G
http://wahdateislamihind.org/Press/PressDetails.aspx?id=27 ایک صاحب فکر خادم دین کی رحلت - ڈاکٹر محمد رفعت صاحب (دہلی) کا انتقال پر ملال
نئے زرعی قوانین کے بعد ملک میں جاری کسان آندولن کے تناظر میں ڈاکٹر تنویر احمد صاحب کی ایک تجزیاتی گفتگو *’’سرمایہ داری نظام اور نئے زرعی قوانین‘‘* جس میں ان زرعی قوانین پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہیکہ کس طرح یہ قوانین ملک میں سرمایہ داری نظام کو مستحکم کرتے ہیں اور شعبہ زراعت کے متعلق اسلامی فکر کیا ہے۔
کمنٹس کے ذریعے اپنے احساسات سے ہمیں ضرور آگاہ فرمائیں۔ آج رات 10 بجے اس پوری گفتگو کو بغور سماعت فرمائیں اور دوست و احباب میں شیئر کیجئے۔
جزاک اللہ خیراً۔


*Youtube:*
https://youtu.be/U7dYw5Vxoqk

*Facebook:*
https://www.facebook.com/WahdatVision/videos/3611018455680469
https://anchor.fm/wahdat-vision
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔
وحدت اسلامی کی مرکزی میڈیا ٹیم کی جانب سے آڈیو پوڈکاسٹ چینل ترتیب دیا گیا ہے جس میں مختلف اسلامی و فکری کتابوں کو پڑھ کر سنایا جائے گا۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب کریں اور نوٹیفکیشن آن رکھیں تاکہ اپڈیٹ ملتے رہیں۔
اس سلسلہ میں سید قطب شہید ؒ کی کتاب معالم فی الطریق کا اردو ترجمہ جادہ و منزل کی سماعت شروع کی گئی ہے۔ دوست و احباب کے ہمراہ استفادہ فرمائیں۔
*یادِ رفتگاں: بیاد مرحوم فاروق احمد نظامی (از- ایڈوکیٹ فیصل قاصی)*
مہاراشٹر کے کلیان شہر کی مشہور و متحرک سماجی شخصیت جناب فاروق احمد نظامی (مرحوم) کی یاد میں ایڈوکیٹ فیصل قاضی صاحب کا تعزیتی پیغام، اس مختصر ویڈیو میں جناب فیصل قاضی صاحب نے جامع انداز میں مرحوم فاروق نظامی صاحب کی حیات و خدمات پر روشنی ڈالی ہے۔
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے (آمین)
نوٹ : اس اہم پروگرام کو 16 فروری 2021 ، بروز منگل کو رات 10 بجے یوٹیوب اور فیسبک کے ذریعے لائیو کیا جائے گا۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں اور دوست و احباب میں شیئر کریں۔ جزاک اللہ

*Youtube*
https://youtu.be/eRyfM3wkPus

*Facebook*
https://www.facebook.com/watch/?v=2836638389924767
Top stories from the Muslim world | Wednesday, 17th Feb-2021
* بین الاقوامی کانفرنس میں اسرائیل کی اچانک شرکت سے الجزائر ناراض ، مندوبین نے چھوڑی بین الاقوامی کانفرنس
* شام اور عراق میں شہریوں کی ہلاکتوں کو محدود کرنے امریکہ نے نہیں کیا کام۔ عالمی پالیسی تھنک ٹینک کی رپورٹ
* چین میں یوروپی سرمایہ کاری پر تنظیموں کو تشویش، ایغور مسلمانوں کے انسانی حقوق کے تحفظات کا مطالبہ
* تین سالوں میں افغانستان میں تنظیم انسانی حقوق اور ذرائع ابلاغ کے 65 افراد ہلاک ۔۔۔اقوام متحدہ نے کیے جاری اعداد و شمار، مسلم شہریان کی ہلاکتوں پر خاموشی
* افغانستان۔ ایران سرحد پر سینکڑوں تیل ٹینکروں کے دھماکے کا طالبان پر الزام، تحقیقات کا آغاز
https://youtu.be/PCuZ575WKO0
MilliVoice NewsBulletin#22 | 20th Feb-2021

*فرانس میں مسلمانوں کے خلاف کارروائیوں پر میرین لے پین حکومت پر بھڑکی۔ کہا آزادی ہر کسی کےلئے ہے۔
*نائجیریا میں مسلم چرواہوں کو چراگاہوں سے نکالنے کی سازش، چرواہوں کی کمیونٹی میتی اللہ نے کیا حکومت کے خلاف مزاحمت کا اعلان
*لاک ڈاوؤن کے درمیان انگلینڈ میں شراب پینے سے شرح اموات میں اضافہ
*کربلا میں مقام امام المہدی کی تین سو سال بعد ہوگی توسیع، حکومت نے کیا نقشہ پیش
*نائیجیریا میں غیر شرعی بال کاٹنے پر نائی سمیت دو افراد گرفتار

YouTube:
https://youtu.be/aubB4qEsMNg


Facebook:
https://www.facebook.com/1985943788336279/posts/2809569849306998/
#MilliVoice #DailyNewsBulletin #MuslimWorld #UrduNews #عالمی_خبریں

* واٹس ایپ پھیلا رہا ہے اسلامو فوبیا، ہر تین میں سے ایک پوسٹ مسلم مخالف معروف امریکی اور بھارتی اداروں کی تحقیق
* امریکی حکومت بند کرے گی بدنام زمانہ گوانتانامو جیل بند، چالیس قیدی دو دہائیوں سے ہیں بغیر مقدمہ کے قید
* کوویڈ انیس کے وبائی د ورکے باوجود چینی معیشیت میں زبردست اچھال، جی ڈی پی بڑھ کر 6.9 فیصد ہوئی
* مغرب، مسلم جمہوری حقوق سے متعلق رکھتا ہے منافقت، اسلامک لاء پروفیسر کا دو ٹوک بیان
* انڈونیشیائی اسلامی اسکالر ابوبکر بشیر نے بالی ہم دھماکوں کے الزام کی تردید کی
* عرب اتحاد کی جانب سے جنگ تھوپے جانے بعد سے یمن میں داعش یمنی فوج کے خلاف لڑ رہا ہے

*Youtube*
https://youtu.be/tkbdIE5LtGQ

*Facebook*
https://www.facebook.com/watch/?v=2876821219229878
*MilliVoice NewsBulletin#26 |ملی وائس - عالمی شب و روز*

* یورپ میں مسلمانوں کی تاریخ رہی ہے ذرین، مسلمانوں کو حملہ آور کے طور پیش کرنا غلط، معروف طارق حسین کے سفرنامہ میں وضاحت
*عراق میں ناٹو بڑھائے گی فوج کی تعداد، عراقی پارلمنٹ نے کہا نا قابل قبول
*سیاہ فام انقلابی شخصیت مالکوم ایکس کے قتل کی سازش میں امریکی خفیہ ادارہ ایف بی آئی اور نیو یارک پولس شامل، رشتہ داروں کا الزام
*ایغور مسلمانوں پر چینی ظلم کے خلاف برطانیہ کے یہودی کمر بستہ، کہا ظلم کی کوئی طرفداری نہیں
*امریکہ اور ہمنوا تنظیمیں سیریا میں لوٹ رہے ہیں تیل، شامی گورنر کا الزام

*Youtube*
https://youtu.be/RgdTcWBf4Rk

*Facebook*
https://www.facebook.com/1985943788336279/posts/2812373892359927/
*MilliVoice NewsBulletin#31 |ترکش صدر رجب اردغان مسلسل تیسری مرتبہ عالمی مسلم شخصیت برقرار*

* اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف قرارمنظور، کہا فلسطین میں غیر قانونی تعمیرات ہوں بند
* آرمینیا میں فوج کے ذریعے تختہ پلٹ کوشش پر ترکی کی مذمت، کہا عوام کو ہے حکومت برخاستگی کا حق، فوج کو نہیں
* قطر میں طالبان اور افغانی حکومت کے درمیان مذاکرات کا دور جاری، طالبان پر امید، کہا ریاست کی فلاح کےلئے ہیں تیار
* جرمن افواج کے قیام افغانستان میں ایک سال توسیع، جرمن پارلیمنٹ میں بل پیش
* سیریا پر امریکی فضائی حملہ کے خلاف شدید عالمی رد عمل، روس نے حملہ کو بتایا غیر قانونی اور شدید خطرناک
* ترکش صدر رجب اردغان مسلسل تیسری مرتبہ عالمی مسلم شخصیت کے حقدار قرار دیے گئے
* برطانیہ کی سب سے بڑی مسلم فلاحی تنظیم پر سے ہٹا صیہونی مخالفت کا الزام، فنڈس کی فراہمی کا راستہ ہوا ہموار

*Youtube*
https://youtu.be/Ug29UnsVf4k

*Facebook*
https://www.facebook.com/watch/?v=732964797588200
*MilliVoice NewsBulletin#34 |مغربی ممالک میں بڑھ رہی اسرائیل کے خلاف بے چینی*

*اسرائیلی دباؤ سے ناراض مغربی ممالک میں بڑھ رہی اسرائیل کے خلاف بے چینی۔۔ ماہرین کا اعتراف
*کمیونکیشن اسکالر نکولاس کُل کی راست بازی ۔۔کہا ۔۔دہشت گردی کے نام پر مسلم ہی سب سے زیادہ متاثر قوم
*بوسنیا ہرزیگووینا میں منایا جا رہا 29 واں جشن آزادی ، ظالم یوگوسلاویہ حکومت سےنجات کےلئے لاکھوں مسلمانوں نے دیا تھا جان کا نذرانہ
*اسرائیلی جیلو ں میں قید فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کیلئے ریڈ کراس دفتر میں احتجاج
*افغانستان میں قیام امن کےلئے امریکی مشیر زلمی خلیلزاد جلد کریں طالبان سے ملاقات
*عوامی دباؤ کے بعد انڈونیشیائی حکومت کو بدلنا پڑا فیصلہ حرام شراب میں سرمایہ کاری کی اجازت ختم
*شام پر امریکی بمباری اسرائیلی مفادات کے لئے کام کرنے والے جنگجو تنظیموں کے مقامات پر تھی ۔۔۔ سیاسی تجزیہ نگار کا سنسنی خیز بیان
*جرمنی میں دو ترک نژاد سائنسدانوں کو کوویڈ 19 ویکسین کی تیاری کے باعث اعلی ترین جرمن اعزاز سے کیا جائے گا سرفراز

*Youtube*
https://youtu.be/gmw8YsvvhJA

*Facebook*
https://www.facebook.com/watch/?v=909462306488288
ملی وائس کے خصوصی نیوز بلیٹن "عالمی شب و روز" میں آج رات 10 بجے دیکھئے۔
کہ کس طرح فلسطین کی حقیقت چھپاکر فیس بک نبھا رہا اسرائیل سے دوستی اور *اسرائیل کا آئرن ڈوم خود انہیں کے لئے کیسے بنا تباہ کن*
اس کے علاوہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے مسلم دشمنی کا انکشاف کرتی رپورٹ اور آسٹریلیا کے افغانستان سے انخلاء کے بارے میں بھی تفصیلات جانئے۔
ملی وائس کو سبسکرائب اور شیئر کے ذریعے مضبوط کریں
https://youtu.be/IqHzLFnjzvk
The account of the user that owns this channel has been inactive for the last 5 months. If it remains inactive in the next 30 days, that account will self-destruct and this channel may no longer have an owner.
The account of the user that owns this channel has been inactive for the last 5 months. If it remains inactive in the next 10 days, that account will self-destruct and this channel may no longer have an owner.