WahdatVision
198 subscribers
26 photos
1 video
1 file
43 links
Download Telegram
*#Ep02 | #Shahzada | #ZaidBinHaris (شہزادہ)*

ماہ میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے نبی کریم ﷺ کی زندگی کے چند جذباتی واقعات پر مبنی کتاب اجالوں کا قافلہ(از :اسعد اسرائیلی صاحبؒ) کو وحدت ویژن کے یوٹیوب چینل اور فیسبک پیج پر آڈیو کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ آج اس کتاب کا دوسراباب *شہزادہ* پیش خدمت ہے۔
یہ پروگرام روزانہ رات 10 بجے پیش کیا جائے گا۔ تمام حضرات سے درخواست ہیکہ اس پروگرام کو لائیو سنیں، دوست و احباب میں شیئر کریں اور خاص طور پر اپنے اہل خانہ کو سنائیں۔
اللہ سے دعا ہیکہ وہ ہمیں رسول اللہ ﷺ کے اسوۂ مبارکہ کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)

*Youtube*
https://youtu.be/dIEhPXQ-D8E

*Facebook*
https://www.facebook.com/WahdatVision/posts/1437369536456574