جرمنی: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر رہنماؤں کی گرفتاری، جبری گمشدگی اور مظاہرین پر طاقت کے استعمال کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ
مظاہرے میں پی ٹی ایم، کرد اور دیگر کمیونٹیز کے اراکین نے شرکت کرکے اظہار یکجہتی کمی۔
https://x.com/BalochistanPost/status/1913889140875186632

X (formerly Twitter)
The Balochistan Post (@BalochistanPost) on X
جرمنی: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر رہنماؤں کی گرفتاری، جبری گمشدگی اور مظاہرین پر طاقت کے استعمال کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ
مظاہرے میں پی ٹی ایم، کرد اور دیگر کمیونٹیز کے اراکین نے شرکت کرکے اظہار یکجہتی کمی۔
مظاہرے میں پی ٹی ایم، کرد اور دیگر کمیونٹیز کے اراکین نے شرکت کرکے اظہار یکجہتی کمی۔
فدائی شے مرید ایک نظریاتی اور فکری بنیاد پر بلوچ جدوجہد سے وابستہ تھے۔۔ ان کے دل میں اپنے وطن کے لئے بے پناہ محبت تھی، اور انہوں نے دیار غیر کی خوشحال زندگی چھوڑ کر بلوچستان میں واپس آ کر اپنے لوگوں کے لئے لڑنے کا فیصلہ کیا۔ شے مرید نے اپنی زندگی کو بلوچ قوم کی آزادی اور خودمختاری کی جدوجہد کے لئے وقف کر دیا تھا۔
شے مرید کی شہادت بلوچ قوم کے لئے سپوتوں کی جہد آزادی کے لئے دی گئی قربانیوں کا تسلسل ہے اور ان کی جدوجہد بلوچ آزادی کی تحریک کو مزید مضبوط کرنے کا سبب بن رہا ہے۔ ان کی عظیم قربانی کو بلوچ قوم ہمیشہ عزت اور فخر کے ساتھ یاد رکھے گا۔
شے مرید جیسے باشعور نوجوانوں کی قربانی اس امر کی واضع کرتی ہے کہ وطن کی محبت اور اس کی حفاظت کے لیے انسان کسی بھی حد تک جایا جا سکتا ہے۔ ان کی شہادت نہ صرف ان کے خاندان کے لیے ایک باعث فخر تھا ، بلکہ پورے علاقے اور قوم کے لیے ایک بیداری کا پیغام تھا کہ وطن کی خدمت کے لیے جان دینا ایک عظیم ترین عمل ہے۔
https://thebalochistanpost.com/2025/04/%d9%81%d8%af%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d8%b4%db%92-%d9%85%d8%b1%db%8c%d8%af%d8%8c-%d8%ad%d9%82%db%8c%d9%82%db%8c-%d8%b4%db%92-%d9%85%d8%b1%db%8c%d8%af-%db%94-%d9%88%d8%b3%db%8c%d9%85%db%81-%d8%a8%d9%84%d9%88/

The Balochistan Post
فدائی شے مرید، حقیقی شے مرید ۔ وسیمہ بلوچ | The Balochistan Post
فدائی شے مرید، حقیقی شے مرید تحریر: وسیمہ بلوچ دی بلوچستان پوسٹ فدائی شے مرید ایک نظریاتی اور فکری بنیاد پر بلوچ جدوجہد سے وابستہ تھے۔۔ ان کے دل میں اپنے وطن کے لئے بے پناہ محبت تھی، اور انہوں نے دیار غیر کی خوشحال زندگی چھوڑ کر بلوچستان میں واپس آ کر اپنے…
Protest sit-ins, shutdowns, and wheel-jam strikes are ongoing across Sindh over the issue of constructing six "controversial" canals on the Indus River. Major highways are blocked.
#SindhProtests #SindhCanals #IndusRiver
https://x.com/TBPEnglish/status/1914259941189107903