([11])۔
11- ’’سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ‘‘(سو مرتبہ)([12])
12- ’’سُبْحَانَ اللَّهِ‘‘(سومرتبہ ) ’’الْحَمْدُ لِلَّهِ‘‘(سومرتبہ ) ’’اللَّهُ أَكْبَرُ‘‘(سومرتبہ )
’’لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ. لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ‘‘(سومرتبہ ) ([13])۔
13- ’’لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ. لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ‘‘ (سو مرتبہ)([14])
14- ﴿قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ﴾(سورۃ الاخلاص) اور الْمُعَوِّذَتَيْنِ(سورۃ الفلق والناس)۔ (تین تین مرتبہ)([15])۔
15-’’اَللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ ۚ اَلْـحَيُّ الْقَيُّوْمُ ڬ لَا تَاْخُذُهٗ سِـنَةٌ وَّلَا نَوْمٌ ۭ لَهٗ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ ۭ مَنْ ذَا الَّذِيْ يَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلَّا بِاِذْنِهٖ ۭ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ وَمَا خَلْفَھُمْ ۚ وَلَا يُحِيْطُوْنَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖٓ اِلَّا بِمَا شَاۗءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِـيُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ ۚ وَلَا يَـــــُٔـــوْدُهٗ حِفْظُهُمَا ۚ وَھُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ‘‘ ([16])۔
جو اذکار صبح کے ساتھ خاص ہیں
1- ’’رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا‘‘([17])
2-’’أَصْبَحْنَا عَلَى فِطْرَةِ الْإِسْلَامِ، وَكَلِمَةِ الْإِخْلَاصِ، وَدِينِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍe، وَمِلَّةِ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا مُسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِين‘‘([18])
3-’’سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ‘‘(تین مرتبہ)([19])
4-’’ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ‘‘(سو مرتبہ استغفار کرنا)([20])
جواذکار شام کے ساتھ خاص ہیں
1-’’أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ‘‘(تین مرتبہ) ([21])
[1] پڑھنے میں آسانی کے پیش نظر بعض ساتھیوں کے تجویز پر صبح و شام کے اذکار عربی میں بغیر ترجمہ پیش کیے جا رہے ہیں۔ صبح و شام کے اذکار کے عنوان کے تحت تمام اذکار صبح و شام پڑھنے ہيں، جن کے صبح و شام کے الفاظ علیحدہ ہیں انہيں الگ سے بتادیا گیا ہے۔ مکمل ترجمہ کے ساتھ صبح و شام کے اذکار ہماری ویب سائٹ پر ملاحظہ فرمائيں۔ (توحید خالص ڈاٹ کام)
[2] صحیح مسلم 6908، صحیح الکلم الطیب رقم: 17۔
[3] صحیح (صحیح ابی داود 5068، صحیح الترمذی 3391، صحیح ابن ماجہ 3937، صحیح الادب المفرد 1199، الصحیحۃ 262)۔
[4] مختصر البخاری 2420۔
[5] حسن (النسائی فی عمل اللیوم واللیلۃ 575، الحاکم فی المستدرک ج1/545، صحیح الترغیب والترھیب 661)۔
[6] صحیح (صحیح الترمذی 3529، صحیح الادب المفرد 1204، صحیح الکلم الطیب21)۔
[7] صحیح (صحیح ابن ماجہ 3940)۔
[8] صحیح الترغیب 656، صحیح الترمذی 5077۔
[9] حسن صحیح (صحیح ابی داود 5088، صحیح الترمذی 3388، صحیح ابن ماجہ 3938، صحیح موارد الظمآن 2352، المشکاۃ 2391، ھدایۃ الرواۃ 2328)۔
[10] حسن (صحیح ابی داود 5090)۔
[11] صحیح (رواہ احمد 5/420، الصحیحۃ 114، 2563، صحیح الترغیب 474، صحیح موارد الظمآن 2341)۔
[12] صحيح (مختصر مسلم 1903، صحیح ابی داود 5091)۔
[13] حسن (رواہ النسائی فی الیوم واللیلۃ 476/821، صحیح الترغیب 658)۔
[14] الصحیحۃ 2762۔
[15] حسن (صحیح ابی داود 5082، صحیح الترمذی 3575، صحیح النسائی 5443، ھدایۃ الرواۃ 2104، صحیح الکلم الطیب 18)۔
[16] صحیح (رواہ النسائی فی الکبری ج 6/ص 239، الطبرانی فی المعجم الکبیر ج 1 ص 201، صحیح الترغیب

والترہیب 662)۔
[17] حسن لغیرہ (رواہ الطبرانی فی المعجم الکبیر حج 20/ص 355/838، الصحیحۃ 2686، صحیح الترغیب 657، الضعیفۃ تحت رقم 5020)۔
[18] رواہ النسائی فی الیوم واللیلۃ 133/1، الطبرانی فی الدعاء 2/926، ابن السنی 12/32، الصحیحۃ 2989، ھدایۃ الرواۃ 2351۔
[19] الصحیحۃ 2156۔
[20] صحیح (رواہ العقیلي فی الضعفاء ص 411، الصحیحۃ 1600)۔
[21] مختصر مسلم 1453۔
subah_shaam_azkaar_albany_without_translation

tawheedekhaalis.com (
[Urdu Article] Morning and evening Azkaar (supplications) without translation - Shaykh Muhammad Naasir-ud-Deen Al-Albaanee
http://tawheedekhaalis.com/2019/03/03/17454/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #azkar #supplication #dua
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1102268385025540103
@tawheedekhaalis
):[Urdu Article] Morning and evening Azkaar (supplications) without translation - Shaykh Muhammad Naasir-ud-Deen Al-Albaanee
http://tawheedekhaalis.com/2019/03/03/17454/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #azkar #supplication #dua
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1102268385025540103
Tawheed e Khaalis
صبح وشام کے اذکار (بغیر ترجمہ) - شیخ محمد ناصرالدین البانی - Tawheed e Khaalis
Morning and evening Azkaar (supplications) without translation – Shaykh Muhammad Naasir-ud-Deen Al-Albaanee صبح وشام کے اذکار (بغیر ترجمہ) فضیلۃ الشیخ محمد ناصرالدین […]
Maktabah Salafiyyah Islamabad
Photo
📰 حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان .
Sufficient for us is Allah, and [He is] the best Disposer of affairs – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ
(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)
ترجمہ: طارق علی بروہی
مصدر: الملخص فى شرح كتاب التوحيد ص 271- 272 مختصراً۔
پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں:
”حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ“
یہ وہ کلمہ ہے جو ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام نے اس وقت کہا تھا جب انہيں آگ میں ڈالا جارہا تھا۔ اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت کہا جب ان سے کہا گیا کہ:
﴿اِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوْا لَكُمْ فَاخْشَوْھُمْ فَزَادَھُمْ اِيْمَانًا ڰ وَّقَالُوْا حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ﴾ (آل عمران: 173)
(بے شک لوگوں نے تمہارے لیے (فوج) جمع کرلی ہے، سو ان سے ڈرو، تو اس بات نے انہیں ایمان میں اور زیادہ کردیا ،اور انہوں نے کہا ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ کیا ہی خوب کار ساز ہے) ([1])
شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی تعالی نے:
ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام کی اس کلمے کی برکت سے مدد فرمائی اور آگ کو حکم دیا کہ: تو ٹھنڈی اور سلامتی والی بن جا ابراہیم پر (الانبیاء: 69)۔
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نصرت فرمائی اور اس عظیم کلمے کی برکت سے فرمایا: تو وہ اللہ کی طرف سے بڑی نعمت اور فضل کے ساتھ لوٹے،انہیں کسی برائی نے چھوا تک نہيں (آل عمران: 174)۔
اس اثر سے ہمیں یہ استفادہ حاصل ہوا:
1- اس کلمے کی فضیلت، اور چاہیے کہ اسے کرب و مشکلات کے وقت پڑھا جائے۔
2- بے شک اللہ پر توکل دنیا و آخرت میں خیر کو پانے اور شر کو دور کرنے کے عظیم ترین اسباب میں سے ہے۔
3- بلاشبہ ایمان میں کمی زیادتی ہوتی ہے۔
4- بہت سی چیزیں جنہيں انسان بظاہر ناپسند کررہا ہوتا ہے ہوسکتا ہے کہ اس کے لیے بہتر ہوں۔
[1] صحیح بخاری 4563۔
hasbunallaaho_wa_nemal_wakeel

ابھی لائو۔۔
Live now...
مباشر الآن۔۔۔
http://mixlr.com/tawheedekhaalis https://t.co/eTZEP889Cg
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1102541741780099073
@tawheedekhaalis
):ابھی لائو۔۔
Live now...
مباشر الآن۔۔۔
http://mixlr.com/tawheedekhaalis https://t.co/eTZEP889Cg
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1102541741780099073
tawheedekhaalis.com (
[Urdu Article] Sufficient for us is Allah, and [He is] the best Disposer of affairs – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
http://tawheedekhaalis.com/2019/03/04/17470/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #supplication #dua #Tawheed
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1102551853965938688
@tawheedekhaalis
):[Urdu Article] Sufficient for us is Allah, and [He is] the best Disposer of affairs – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
http://tawheedekhaalis.com/2019/03/04/17470/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #supplication #dua #Tawheed
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1102551853965938688
Tawheed e Khaalis
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ - شیخ صالح بن فوزان الفوزان
Sufficient for us is Allah, and the best Disposer of affairs - Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ
(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)
ترجمہ: طارق علی بروہی
مصدر:…
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ
(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)
ترجمہ: طارق علی بروہی
مصدر:…
tawheedekhaalis.com (
[Urdu Article] Dangers of the ignorance from the nullifiers of Islaam and the rules & regulations of Takfeer – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
http://tawheedekhaalis.com/2018/10/20/11707/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #takfeer #irja #islam
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1102818984892739584
@tawheedekhaalis
):[Urdu Article] Dangers of the ignorance from the nullifiers of Islaam and the rules & regulations of Takfeer – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
http://tawheedekhaalis.com/2018/10/20/11707/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #takfeer #irja #islam
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1102818984892739584
Tawheed e Khaalis
نواقض اسلام اور تکفیر کے اصول و ضوابط کا صحیح علم نہ ہونے کی خطرناکی - شیخ صالح بن فوزان الفوزان
Dangers of the ignorance from the nullifiers of Islaam and the rules & regulations of Takfeer - Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
نواقض اسلام اور تکفیر کے اصول و ضوابط کا صحیح علم نہ ہونے کی خطرناکی
نواقض اسلام اور تکفیر کے اصول و ضوابط کا صحیح علم نہ ہونے کی خطرناکی
tawheedekhaalis.com (
[Urdu Article] What is our responsibility towards our defense forces – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
http://tawheedekhaalis.com/2016/09/22/9279/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #jihad #DefenceForces #PakNavy #PakArmy #PakAirForce
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1102992044539236355
@tawheedekhaalis
):[Urdu Article] What is our responsibility towards our defense forces – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
http://tawheedekhaalis.com/2016/09/22/9279/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #jihad #DefenceForces #PakNavy #PakArmy #PakAirForce
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1102992044539236355
tawheedekhaalis.com (
[Urdu Article] Supplications in fear and war – Shaykh Muhammad Naasir-ud-Deen Al-Albaanee
http://tawheedekhaalis.com/2019/03/07/17515/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #supplication #dua #jang #jihad
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1103373436104122369
@tawheedekhaalis
):[Urdu Article] Supplications in fear and war – Shaykh Muhammad Naasir-ud-Deen Al-Albaanee
http://tawheedekhaalis.com/2019/03/07/17515/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #supplication #dua #jang #jihad
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1103373436104122369
Tawheed e Khaalis
خوف اور جنگ کے اذکار - شیخ محمد ناصرالدین البانی - Tawheed e Khaalis
Supplications in fear and war – Shaykh Muhammad Naasir-ud-Deen Al-Albaanee خوف اور جنگ کے اذکار فضیلۃ الشیخ محمد ناصرالدین البانی رحمہ اللہ […]
tawheedekhaalis.com (
[Urdu Article] Definition of Taghoot – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen
http://tawheedekhaalis.com/2012/09/02/2055/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #supplication #taghoot #tawheed
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1103535893900595200
@tawheedekhaalis
):[Urdu Article] Definition of Taghoot – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen
http://tawheedekhaalis.com/2012/09/02/2055/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #supplication #taghoot #tawheed
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1103535893900595200
Tawheed e Khaalis
طاغوت کی تعریف - شیخ محمد بن صالح العثیمین - Tawheed e Khaalis
Definition of Taghoot – Shaykh Muhammad bin Saaleh Al-Uthaimeen طاغوت کی تعریف فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ المتوفی سن […]
tawheedekhaalis.com (
[Urdu Article] ‘Ibaadah of Allaah and rejecting the Taghoot – Shaykh Rabee bin Hadee Al-Madkhalee
http://tawheedekhaalis.com/2012/11/17/2661/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #supplication #taghoot #tawheed
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1103541023026880512
@tawheedekhaalis
):[Urdu Article] ‘Ibaadah of Allaah and rejecting the Taghoot – Shaykh Rabee bin Hadee Al-Madkhalee
http://tawheedekhaalis.com/2012/11/17/2661/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #supplication #taghoot #tawheed
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1103541023026880512
Tawheed e Khaalis
اللہ کی عبادت اور طاغوت کا انکار - شیخ ربیع بن ہادی المدخلی - Tawheed e Khaalis
‘Ibaadah of Allaah and rejecting the Taghoot – Shaykh Rabee bin Hadee Al-Madkhalee اللہ کی عبادت اور طاغوت کا انکار فضیلۃ الشیخ […]
tawheedekhaalis.com (
[Urdu Article] Ruling regarding supporting disbelievers against Muslims – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
http://tawheedekhaalis.com/2019/03/08/17565/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #muslim
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1103973709856100355
@tawheedekhaalis
):[Urdu Article] Ruling regarding supporting disbelievers against Muslims – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
http://tawheedekhaalis.com/2019/03/08/17565/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #muslim
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1103973709856100355
Tawheed e Khaalis
مسلمانوں کے خلاف کافروں کی مدد کرنے کا حکم - شیخ صالح بن فوزان الفوزان
Ruling regarding supporting disbelievers against Muslims - Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan مسلمانوں کے خلاف کافروں کی مدد کرنے کا حکم فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ (سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب) ترجمہ: طارق علی بروہی مصدر: دروس…
tawheedekhaalis.com (
[Urdu Article] Pieces of advice regarding Muslim women – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
http://tawheedekhaalis.com/2013/10/30/4225/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #muslim #InternationalWomensDay #auratazadimarch2019 #hijab
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1104054446022107136
@tawheedekhaalis
):[Urdu Article] Pieces of advice regarding Muslim women – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
http://tawheedekhaalis.com/2013/10/30/4225/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #muslim #InternationalWomensDay #auratazadimarch2019 #hijab
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1104054446022107136
Tawheed e Khaalis
مسلمان عورت کے بارے میں وصیتیں - شیخ صالح بن فوزان الفوزان
Pieces of advice regarding Muslim women - Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan
مسلمان عورت کے بارے میں وصیتیں
فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ
(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)
ترجمہ: طارق بن علی بروہی
مصدر: 1434-10-15هـ خطبة الجمعة۔…
مسلمان عورت کے بارے میں وصیتیں
فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ
(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)
ترجمہ: طارق بن علی بروہی
مصدر: 1434-10-15هـ خطبة الجمعة۔…
tawheedekhaalis.com (
Urdu Monthly Lesson in Fiqh 'Etiquettes of Walking to The Masjid' of Shaykh Moḥammad bin ʾAbd al-Wahhāb exp. by Shaykh ʾAbd al-Muḥsin al-ʾAbbād, taught by
live on http://tawheedekhaalis.com
http://tawheedekhaalis.com/2019/01/13/14109/ https://t.co/I1bSVzYT6r
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1104057512939143169
@tawheedekhaalis
):Urdu Monthly Lesson in Fiqh 'Etiquettes of Walking to The Masjid' of Shaykh Moḥammad bin ʾAbd al-Wahhāb exp. by Shaykh ʾAbd al-Muḥsin al-ʾAbbād, taught by
@ZubayrAbbasi
, after Maghrib Prayer, at @DarulTawhidAJK
live on http://tawheedekhaalis.com
http://tawheedekhaalis.com/2019/01/13/14109/ https://t.co/I1bSVzYT6r
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1104057512939143169
tawheedekhaalis.com (
[Weekly Dars] Welcome O student of knowledge – Shaykh Rabee bin Hadee Al-Madkhalee
live broadcast @
http://tawheedekhaalis.com every Saturday 11am PST
http://tawheedekhaalis.com/2018/12/05/11904/
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #ilm #aalim #student https://t.co/ySUljwke1U
https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1104059729645629440
@tawheedekhaalis
):[Weekly Dars] Welcome O student of knowledge – Shaykh Rabee bin Hadee Al-Madkhalee