Maktabah Salafiyyah Islamabad
2.27K subscribers
2.49K photos
52 videos
211 files
4.94K links
Updates of our website www.maktabahsalafiyyah.org
Download Telegram
tawheedekhaalis.com (@tawheedekhaalis):
کتاب: فرقہ داعش کی حقیقت اور موجودہ دور کے خوارج کی بعض نمایاں صفات

بہت جلد توحید خالص اسٹور پر دستیاب ہوگی ان شاء اللہ۔ مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں توحید خالص بک اسٹور

http://tawheedekhaalis.com/books/

یا ای میل کریں
store@tawheedekhaalis.com https://t.co/z9Xb44P7rC

https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1104063714976808961
tawheedekhaalis.com (@tawheedekhaalis):
معنی الطاغوت
شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ
شرح
شیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ
مدرس
طارق بن علی بروہی
ہر اتوار شام 4:30 بجے (پاکستان وقت کے مطابق)
Exp. of the meaning of Taghoot - Sh Al-Fawzaan
#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #supplication #taghoot #tawheed https://t.co/oAeWhGAcTh

https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1104646584170672129
tawheedekhaalis.com (@tawheedekhaalis):
[Urdu Article] Defaming and degrading the Sahabi Muawiyyah (radiAllaaho anhu) and Banu Umayyad & Abbasid caliphate – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

http://tawheedekhaalis.com/2019/03/11/17647/

#Salafi #Urdu #Dawah #Pakistan #India #Kashmir #muawiyyah #sahaba #caliphate

https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1105153235332091904
tawheedekhaalis.com (@tawheedekhaalis):
#NewZealandTerroristAttack مسجد میں آج بے دردی و سفاکی سے جن مسلمان نمازیوں کو قتل کردیا گیا اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ اللہ تعالی فوت شدگان کی مغفرت فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ ساتھ ہی اللہ تعالی اہل کتاب

https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1106573183593922560
tawheedekhaalis.com (@tawheedekhaalis):
کتاب و کفار و مشرکین کے ظالموں سے بدلہ لے اور انہيں کیفرکردار تک پہنچائے۔
اللہ تعالی کا فرمان سچا ہے کہ
اور جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے، اس میں ہمیشہ رہنے والا ہے اور اللہ اس پر غصے ہوگیا اور اس نے اس پر لعنت کی اور اس کے لیے بہت بڑا عذاب تیار کیا ہے۔

https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1106573339148066816
tawheedekhaalis.com (@tawheedekhaalis):
(النساء: 93)
اور جب تم زمین میں سفر کرو تو تم پر کوئی گناہ نہیں کہ نماز کچھ کم کرلو، اگر ڈرو کہ تمہیں کافر فتنے میں ڈال دیں گے ۔بے شک کافر لوگ ہمیشہ سے تمہارے کھلے دشمن ہیں۔ (النسا: 101)
۔۔۔کافر تو چاہتے ہیں کاش کہ تم اپنے ہتھیاروں اور اپنے سامانوں سے غفلت کرو تو وہ تم پر ایک ہی

https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1106573489413206016
tawheedekhaalis.com (@tawheedekhaalis):
بار حملہ کردیں (اور خاتمہ کردیں)۔ ( النسا: 101)
دہشتگردی کسی بھی مذہب والےیا لادین کی طرف سے ہو قابل مذمت ہے، اور اس کا سب سےزیادہ مخالف دین رحمت اسلام ہے۔

#NewZealand #NewZealandMosqueAttack

https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1106573910315802624
tawheedekhaalis.com (@tawheedekhaalis):
(اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو اللہ کی مسجدوں سے منع کرے کہ ان میں اس کا نام لیا جائے اور ان کی بربادی کی کوشش کرے، ان لوگوں کا حق نہیں کہ وہ ان میں داخل ہوں مگر ڈرتے ہوئے۔ ان کے لیے دنیا ہی میں ایک رسوائی ہے اور ان کے لیے آخرت میں بہت بڑا عذاب ہے) (البقرۃ: 114)

https://twitter.com/tawheedekhaalis/status/1106579457828179968