[#SalafiUrduDawah Article] Regarding #Yazeed bin Mu'awiyyah people are on two opposite extremes or on the moderate path – Fatwa Committee, Saudi Arabia
#یزید بن معاویہ کے بارے میں لوگوں کی دو مختلف انتہائیں اور معتدل مؤقف
علمی تحقیقات اور افتاء کی مستقل کمیٹی، سعودی عرب
ترجمہ: فتوی کمیٹی ویب سائٹ
نظر ثانی وتصحیح: توحید خالص ڈاٹ کام
مصدر: فتاوى اللجنة الدائمة > المجموعة الأولى > المجلد الثالث (العقيدة 3) > ما يتعلق بالصحابة > يزيد بن معاوية الناس فيه طرفان ووسط، فتوی رقم 1466۔
پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فتوی کمیٹی، سعودی عرب کہتی ہے کہ:
۔ ۔ ۔ البتہ جہاں تک یزید بن معاويہ کا تعلق ہے تو لوگ اس کے بارے میں دو طرف اور اعتدال پر ہیں، تینوں میں سے درمیانہ ومعتدل قول یہ ہے کہ : بلاشبہ وہ مسلمانوں کے بادشاہوں میں سے ایک بادشاہ تھا اس کی کچھ نیکیاں ہیں اور برائیاں بھی ہیں اور وہ تو پیدا ہی نہیں ہوا مگر سیدنا عثمان رضی الله عنہ کے دور خلافت میں۔ کافر نہیں تھا لیکن اس کی وجہ سے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا قتل واقع ہوا، اور اہل حرہ کے ساتھ جو کیا سو کیا وہ بھی، وہ نہ تو صحابی تھا اور نہ ہی صالحین اولیاء اللہ میں سے تھا۔ ۔ ۔
تفصیل کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔
http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2016/10/yazeed_do_intihaye_aur_eitidaal.pdf

imamdarimi.com (
یزید بن معاویہ کے بارے میں لوگوں کی دو مختلف انتہائیں اور معتدل مؤقف – فتوی کمیٹی، سعودی عرب
https://imamdarimi.com/2016/10/13/9388/
#Salafi #Urdu #Dawah #Yazeed
#يزيد_بن_معاوية #محرم_الحرام #muharram2022 #كربلاء #karbala
https://twitter.com/imamdarimi/status/1556934145011380226
@imamdarimi
):یزید بن معاویہ کے بارے میں لوگوں کی دو مختلف انتہائیں اور معتدل مؤقف – فتوی کمیٹی، سعودی عرب
https://imamdarimi.com/2016/10/13/9388/
#Salafi #Urdu #Dawah #Yazeed
#يزيد_بن_معاوية #محرم_الحرام #muharram2022 #كربلاء #karbala
https://twitter.com/imamdarimi/status/1556934145011380226
Imamdarimi
یزید بن معاویہ کے بارے میں لوگوں کی دو مختلف انتہائیں اور معتدل مؤقف - فتوی کمیٹی، سعودی عرب
Regarding Yazeed bin Mu'awiyyah people are on two opposite extremes or on the moderate path - Fatwa Committee, Saudi Arabia
یزید بن معاویہ کے بارے میں لوگوں کی دو مختلف انتہائیں اور معتدل مؤقف