Maktabah Salafiyyah Islamabad
2.29K subscribers
2.49K photos
52 videos
211 files
4.94K links
Updates of our website www.maktabahsalafiyyah.org
Download Telegram
[Article] Innovations and violations related to #Bayt_ul_Maqdas - Shaykh Muhammad Naasir-ud-Deen Al-Albaanee

#بیت_المقدس کے بارے میں کی جانے والی بدعات ومخالفات

فضیلۃ الشیخ محمد ناصرالدین البانی رحمہ اللہ المتوفی سن 1420ھ

(محدث دیارِ شام)

ترجمہ: طارق علی بروہی

مصدر: عام فہم رہنمائے حج وعمرہ (قرآن ،سنت صحیحہ اور آثار سلف کے مطابق)۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام
#SalafiUrduDawah
http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2017/12/bayt_ul_maqdas_bidaat_mukhalifaat.pdf

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

شیخ رحمہ اللہ کی کتاب سے مختصرا ًماخوذ۔

1- حج کے ساتھ بیت المقدس کی زیارت کا بھی قصد کرنا۔

2- ’’قبة الصخرة‘‘(تاریخی چٹان پر سنہری گنبد) کا بیت اللہ کے مشابہ طواف کرنا ۔

3- اس کی تعظیم کرنا مختلف طریقوں سے جیسے مسح کرنا، چومنا، وہاں جانور لے جاکر ذبح کرنا وغیرہ۔

4- اس چٹان پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا خود نعوذ باللہ اللہ تعالی کے قدم مبارک کے آثار ہونے کا عقیدہ رکھنا۔

5- اس مکان کی زیارت جس کے بارے میں یہ اپنے گمان میں عیسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام کے گہوارہ ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں۔

6- مسجد کے مشرقی جانب بنی تصاویر کو پل صراط اور میزان جنت وجہنم کے مابین والی دیوار وغیرہ سمجھنا۔

7- زنجیر کی یا اس کی جگہ کی تعظیم کرنا۔

8- ابراہیم خلیل اللہ علیہ الصلاۃ والسلام کی قبر کے پاس نماز پڑھنا۔

9- موسم حج میں مسجد اقصیٰ میں جمع ہوکر دف بجانا اور گیت گانا۔