Maktabah Salafiyyah Islamabad
2.1K subscribers
2.48K photos
52 videos
211 files
4.9K links
Updates of our website www.maktabahsalafiyyah.org
Download Telegram
[#SalafiUrduDawah Pamphlet] Warning against the spread of the #Raafidah's religion in Muslim lands - Shaykh #Rabee bin Hadee #Al_Madkhalee
اسلامی ممالک میں #روافض کے دین کے انتشار سے خبردار کرنا - شیخ #ربیع بن ہادی #المدخلی

http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2016/10/rawafid_tehzeer_intishaar_muslim_mumalik_blk.pdf
http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2016/10/rawafid_tehzeer_intishaar_muslim_mumalik_brw.pdf
[#SalafiUrduDawah Article] Ruling regarding today's #Shia? Various #Ulamaa
موجودہ #روافض (#شیعوں) کا حکم؟
مختلف #علماء کرام
ترجمہ وترتیب: طارق علی بروہی
مصدر: مختلف مصادر
پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شیعہ کا عقیدہ کیا ہے؟
شیعہ فرقے کے عقائد کی وضاحت اور انہیں دعوت دینا
کیا ہر شیعہ کافر ہے؟
شیعہ فرقوں کی تفصیل
شیعہ اثنا عشریہ رافضہ کا حکم
کیا تمام موجودہ شیعہ کفار ہیں؟
جو یہ کہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نبوت کے مرتبے پر ہیں اور سیدنا جبرئیل علیہ السلام نے غلطی کی
کیا شیعہ فرقے کا اسلام سے کوئی تعلق ہے؟
کیا شیعہ عوام اور علماء کے حکم میں فرق ہے؟
کیاشیعہ ہمارے بھائی ہیں؟
رافضہ کے کفر میں شک کرنا
کیا شیعہ فرقے کا بانی عبداللہ بن سباء یہودی تھا؟
شیعہ کے پیچھے نماز کا حکم
شیعہ سے دنیاوی معاملات کا حکم؟
کیا ایرانی انقلاب یا حکومت اسلامی ہے؟
خمینی کا حکم
ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے مکمل مقالہ پڑھیں۔

http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2015/10/mojoda_rawafid_shia_hukm.pdf
[#SalafiUrduDawah Article] Dangers of #Iranian #Rawafid upon Islaam and Muslims – Shaykh #Rabee bin Hadee #Al_Madkhalee
#ایرانی #روافض سے اسلام اور مسلمانوں کو خطرہ
فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی المدخلی حفظہ اللہ
(سابق صدر شعبۂ سنت، مدینہ یونیورسٹی)
ترجمہ: طارق علی بروہی
مصدر: ویب سائٹ سحاب السلفیۃ۔
پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام

http://tawheedekhaalis.com/wp-content/uploads/2016/01/irani_rawafid_islaam_muslims_khatra.pdf

بسم اللہ الرحمن الرحیم
جریدے ’’الشرق الأوسط‘‘ نے اپنی اشاعت عدد 13561 جمعرات بتاریخ 4 ربیع الاول/1437ھ میں یہ جو بات نشر کی اس میں سے کچھ یہ تھا کہ:
’’الحرس الثوري‘‘ (سپاه پاسداران انقلاب اسلامی) کے قائد نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ تقریبا ًان کے دو لاکھ جنگجو شام، عراق، یمن، افغانستان اور پاکستان میں بالکل مستعد وتیار ہیں۔ اس اعتماد پر کہ آخری چند برسوں میں مشرق وسطیٰ میں جو تبدیلیاں اور تغیرات ہوئے ہيں وہ بہت مثبت ہیں۔ جیساکہ حکومتی نیوز ایجنسی ’’مھر‘‘ نے بیان کیا ہے۔ اور جعفری کہتا ہے: وہ اقدامات کررہے ہیں کہ انقلاب کی تیسری نسل کو بھرپور ابھارا جائے ولی الفقیہ (جو اثنی عشریہ شیعہ کے غائب امام کی نیابت کرنے والا لیڈر ہوتا ہے) اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت پر۔اور ایرانی نوجوانوں کو شام، عراق ویمن کے معارکوں میں شرکت کرنے کی اہمیت کی بھی نشاندہی کی۔
میں (شیخ ربیع) یہ کہتا ہوں کہ:
عالم اسلامی میں بسنے والوں تمام مسلمانو! اس عظیم خطرے پر متنبہ رہیں، اس سازش اور منصوبے کے تعلق سے خبردار رہیں جو ایران ان کے خلاف کررہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کو تہس نہس کردے، جس کی وجہ اس کی اسلام اور مسلمانوں سے شدید عداوت ودشمنی ہے۔ اللہ تعالی یہود کے تعلق سے فرماتا ہے:
﴿لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوا الْيَھُوْدَ وَالَّذِيْنَ اَشْرَكُوْا﴾ (المائدۃ: 82)
(یقیناً آپ ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے ہیں، سب لوگوں سے زیادہ سخت عداوت رکھنے والے یہود کو اور ان لوگوں کو پائے گیں جو شرک کرتے ہیں)
ایک مسلمان کو کچھ بھی شک نہیں ہوسکتا اس بات پر کہ کس قدر یہود ومشرکین اللہ تعالی اور اس کے رسولوں پر ایمان لانے والوں سے شدید عداوت ودشمنی رکھتے ہیں۔ بلاشبہ یہود کی اپنی لالچ ہے، لیکن ان کی لالچ محدود ہے مسلمانوں کی سرزمین نیل تا فرات ہتھیانے کی، لیکن یہودیت کو نشر کرنا مقصد نہيں۔
جبکہ جو روافض کی عداوت ودشمنی ہے مسلمانوں کے خلاف اس نے یہود ومشرکین کی عداوت کو جمع کردیا ہے۔ ان کے لالچے یہود کے لالچوں سے زیادہ وسیع وبڑھ کر ہیں۔ کیونکہ ان کے منصوبے تو پورے عالم اسلامی پر قبضے کے ہیں۔ اور انہیں بھی ان روافض میں تبدیل کردینے کے ہيں جو اللہ تعالی،اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ان کی پیروی کرنے والے آج تک جو مسلمان چلے آرہے ہيں ان کے دشمن ہيں۔
بے شک روافض کے تو ایسے ایسے کفریہ عقائد ہیں جو یہود ونصاریٰ تک میں نہيں پائے جاتے! جن میں سے کچھ یہ ہیں:
1- ان کے نزدیک ان کے آئمہ بے شک غیب کا علم رکھتے ہیں، اور اس کائنات کے ذرے ذرے میں تصرف کرتے ہيں، اور یہ بات کفر میں یہود ومشرکین کے عقائد سے بھی بڑھ کرہے۔
2- بلاشبہ آئمہ کو شریعت سازی کا حق ہے، اور ان کے ذمے وہ ایسی ایسی کفریہ قسم کی شریعت سازیاں بھی لگا دیتے ہيں کہ جسے زمین اور آسمان تک سہہ نہ سکیں۔ یہ اپنی طرف سے عظیم کفریات کو شریعت بنالیتے ہیں اور اٹھا کر انہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت کی طرف منسوب کردیتے ہيں، حالانکہ اللہ تعالی نے انہیں ان سے بری اور منزہ کیا ہے۔
کیونکہ وہ یہ ایمان رکھتے ہيں کہ بلاشبہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہيں، اور بے شک آپ کی رسالت کامل ہے۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے:
﴿اَلْيَوْمَ اَ كْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِيْ وَرَضِيْتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِيْنًا﴾ (المائدۃ: 3)
(آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کردیا اور اپنی نعمت تم پر پوری کردی اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا)
اور اس لیے کہ وہ یہ پختہ ایمان رکھتے ہیں کہ:
﴿اَمْ لَهُمْ شُرَكٰۗؤُا شَرَعُوْا لَهُمْ مِّنَ الدِّيْنِ مَا لَمْ يَاْذَنْۢ بِهِ اللّٰهُ﴾ (الشوری: 21)
(کیا ان لوگوں کےایسے شریک ہیں جنہوں نے دین میں ایسی شریعت ان کے لیے مقرر کر دی ہےجس کی اجازت اللہ تعالی نے نہیں دی)