Politics Plus
3.03K subscribers
1.79K photos
973 videos
20 files
1.79K links
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Download Telegram
Forwarded from BALOCHISTAN NEWS
عبدالظاہر اچکزئی کی مچھ جیل میں خودکشی کے واقعے کو ایک سال مکمل ہونے والا ہے ۔ عبدالظاہر کو سزا والے وارڈ میں رکھ کر سلیم ترین کے فرنٹ مین فہیم بنگلزئی نے رشوت مانگی تھی۔ اس واقعے کے بعد کئی اور اموات بھی ہوئیں لیکن نہ ہی عدالت یا حکومت کی جانب سے کوئی نوٹس لیا گیا نہ ہی ادارے کی سطح پر ذمہ داران کے خلاف کوئی کاروائی کی گئی۔
اسلام باقی نظاموں سے یکسر مختلف ہے
سید قطب شہید رحمہ اللہ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
" خداکی قسم اےنیتن یاہو! ہم 7 اکتوبر پرکبھی پچھتاوانہیں کریں گے، چاہےہم سب کوشہید ہی کیوں نہ کردیاجائے!"

فلسطینی خوش قسمت ہیں ورنہ جو دجال ٹکڑوں میں بٹی پاکستانی قوم کےرہنما بنے ہوئے ہیں وہ اگر وہاں ہوتے تو حماس کو قصوروار ٹھراتے ظالم مظلوم دونوں کو ایک ہی صف میں کھڑا کردیتے
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پاکستان میں بڑے احتجاج سیاسی جماعتوں کے ہی ہوسکتےہیں اگرچہ فضول ہوں اور غیرجماعتی احتجاج، بہت بڑا ایشو ہو تب بھی گنتی کےلوگ ہوتےہیں
وجہ؟
خودغرضی
بے شعوری
روٹین ڈسٹرب نہ ہو
ایک آنےکانقصان گوارا نہیں
کولمبیا یونیورسٹی گریجویٹس غزہ احتجاج میں ڈگریاں جلارہے

🔗 Politics plus (@Polplusorg)

📲 @twittervid_bot
Forwarded from BALOCHISTAN NEWS
ابھی تک خضدار واقعے کے زخمی بچوں کو ہسپتال لانے کی کوئی ویڈیو سامنے نہیں آئی ۔ اگر واقعی بچے شہید ہوئے ہوتے یا زخمی ہوتے تو انہیں ٹیلی ویژن پر اب تک دکھا دکھا کر پاکستان نے زمین آسمان ایک کرلینا تھا۔ اور سکولوں میں تو 17 مئی سے تعطیلات ہوچکی تھیں۔

آپ خود فیصلہ کریں سچ کیا ہوسکتا ہے ؟
‏جسطرح فوج نے سیاست ، بیوروکریسی ، عدلیہ، میڈیا اور مذہبی شخصیات کو لالچ دھونس دھمکی سےاپنا فرمانبردار اور کرپٹ بنایاہےیہی حال بزنس سیکٹرکا ہے یہ بلیو ورلڈ سٹی والا دراصل اشتہار کی صورت میں بھتہ دےرہا یے عاصم منیر کواور بدلےمیں مراعات لےلےگا
#PoliticsPlus#Economy
https://x.com/Polplusorg/status/1925380824691544263?t=Bsax9Sq5VItlbaNdFczdyw&s=19
جمہوریت کی اصل بنیاد ہی یہی ہے کہ وہ فتنے برپا کرنےکا پلیٹ فارم اور قانونی حق مہیا کرتی یے۔

ویسےاگر پاکستان پرمسلط ٹولہ اپنےامریکی و مغربی خداؤں کی نقالی نہ کرتاجمہوریت نہ اپناتا بلکہ روسی وچینی کمیونزم اپنالیتاتو کیا تب بھی ہم اپنی سہولت کے لیے اسلامی جمہوریت کی مانند اسلامی کمیونزم ایجاد کرتے؟

https://x.com/Polplusorg/status/1925397966459720071?t=Menh8bfJ9PJlulSxKQu_nw&s=19
‌‎#سوريا
"شیخ عبد الرزاق المہدی" ‎#شام کے مشہور عالم دین ہیں،
آپ حفظہ اللہ موجودہ صورت حال میں لکھتے ہیں:

(نصیحت وتذکیر)
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
وَلَن تَرْضَىٰ عَنكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَىٰ حَتَّىٰ تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ
"یہود اور نصاریٰ کبھی تم سے راضی نہ ہوں گے جب تک کہ ‏تم ان کے دین کی پیروی نہ کرو"
اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا اور وہ انہیں خوب جانتا ہے۔
اس نے ان کے بارے میں خبر دی، ہدایت دی اور تعلیم دی۔
اللہ کی رضا اور اس کے دشمنوں کو راضی کرنا کبھی ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتا۔
جو شخص اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو راضی کرتا ہے، ‏وہ اس کے دشمنوں کو ناراض کر دیتا ہے۔
اور جو اللہ کے دشمنوں کو راضی کرتا ہے، وہ اللہ کو ناراض کر دیتا ہے۔
لہٰذا، ایک مسلمان پر لازم ہے کہ وہ ہر اہم معاملے میں، خصوصاً مشرق و مغرب کے ساتھ تعلقات میں، لمبے عرصے تک غور و فکر کرے۔ اسے ہر قول و فعل کا جواب تیار رکھنا چاہیے،‏کیونکہ قیامت کے دن اس بارے میں سخت پوچھ گچھ ہوگی اور حساب مشکل ہوگا۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
وَقِفُوهُمْ إِنَّهُمْ مَسْؤُلُونَ
ترجمہ: انہیں روکو، کیونکہ ان سے بازپرس ہوگی۔
اور فرمایا:
‏فَوَرَبِّكَ لَنَسْأَلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ * عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ
ترجمہ:
تیرے رب کی قسم! ہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے کہ وہ کیا کرتے رہے۔
https://x.com/mahdi123456789p/status/1924939960530112578?t=GVVPcmnVFtxmhQ1GmBu9YQ&s=19
ان لوگوں میں نہ ہو جانا جو علما کا علم اور دانش مندوں کے حکیمانہ نکتے جمع کرتے رہتے ہیں مگر عمل میں جاہلوں کی روش پہ چلتے ہیں!

حسن بصری رحمہ اللّٰہ
(احیاء علوم الدین)

Do not be among those who collect the knowledge of scholars and the wise points of the intellectuals, but in practice follow the path of the ignorant!

Hasan Basri R.A
(Ihya' Uloom al-Din)
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
لاکھوں فلسطینیوں پرآگ برسارہے ہیں دو اسرائیلی مارےجانے پر یہ امریکی کانگریس ممبرکہہ رہا ہےمسلمانوں کےکلچرمیں مسئلہ ہے اسلئےجسطرح جاپانیوں پردو دفعہ ایٹم بم گرا کرغیرمشروط سرنڈرکروایاگیافلسطین پر بھی ایٹم بم گرا کر غیرمشروط سرنڈر کروایاجائے
#GazaGenocide

🔗 Politics plus (@Polplusorg)

📲 @twittervid_bot
بچن گے اوہو، کھرے نیں جیہڑے
اوہ موئے سمجھو، ڈرے نیں جیہڑے

کدی نہ اکھاں چ ریت اُڈ دی
اوہ سَت سمندر بھرے نیں جیہڑے

اوہ میں سی میری جو ڈُب گئی اے
ایہہ ککھ نیں میرے ترے نیں جیہڑے

اوہ بمب والا شہید سمجھاں؟
تے ایہہ وچارے مرے نیں جیہڑے

تُوں صرف لاشاں ویکھا ریہا ایں
تے ساڈے چُلہے ٹھرے نیں جیہڑے

تجمل کلیم
#PunjabiPoetry
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اقوام متحدہ کے غزہ میں فلسطینی بچوں کے لیے رکھی گئی دوائیوں کے گودام کو بھی اسرائیل نشانہ بنارہا ہے ۔
#GazaGenocide
#PoliticsPlus

🔗 Politics plus (@Polplusorg)

📲 @twittervid_bot
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مقبوضہ فلسطین میں جسطرح یہ ریسکیو ورکر کام کرتےہیں یا شام کی ایک دہائی سےزیادہ جاری رہنےوالی جنگ میں وائٹ ہیلمٹ تنظیم ریسکیو کا کام کرتی رہی لیکن پاکستان کےجنگ زدہ عللاقوں میں ریسکیو کاکام کرنےکے لیےپاکستانی فوج نےآج تک کسی ادارےکووجود میں آنےہی نہیں دیا

🔗 Politics plus (@Polplusorg)

📲 @twittervid_bot
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
فیلڈ مارشل عاصم منیر!
تو اس دن سے خوف کھا جس دن یہ نسل جوان ہوئی ۔ تجھے چھپنے اور بھاگنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی
#endenforcedDisappearances
#MissingPersons

🔗 Politics plus (@Polplusorg)

📲 @twittervid_bot
Forwarded from Covering A
‏’’میں شرمندہ ہوں کہ آپ کو جہاز تحفے میں نہیں دے سکتا۔‘‘

یہ فقرہ جنوبی افریقہ کے صدر سِرل رامافوسا نے وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کے اس الزام کے جواب میں بولا کہ آپ کے دورِ اقتدار میں نسل پرستی کے باعث ہزاروں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ افریقی صدر کے طنز پر کمرے میں قہقہہ ضرور گونجا لیکن یہ طنز دنیا میں رائج قبیح نظام کا مرثیہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر وہ صدر ٹرمپ کو جہاز تحفے میں دے پاتے تو ٹرمپ کی زبان بند رہتی جیسے سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کے حالیہ دورے پر بند رہی۔ نہ ان ملکوں میں جمہوریت ہے، نہ شخصی آزادیاں اور انسانی حقوق کا ریکارڈ بھی قابلِ رشک نہیں۔ یہ ممالک آمرانہ بادشاہت کی جیتی جاگتی تصویریں ہیں۔ ان میں ’آزاد دنیا‘ کی ہر وہ خرابی موجود ہے جن کی بنیاد پر شمالی کوریا کو پابندیوں کے شکنجے میں جکڑا گیا۔ اس کے باوجود صدر ٹرمپ نے نہ وہاں جمہوریت کی بات کی نہ انسانی حقوق کی۔ یمن میں سعودی عرب اور سوڈان میں یو اے ای کے تباہ کن کردار سے ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے لیکن یہ تمام داغ کھربوں ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نے دھو ڈالے۔

Copy
میرے ، اور میری بیوی کے پنشن اکاؤنٹ تو منجمد کئیے تھے ، پھر بچوں کے بھی کر دئیے ، اب میری بیوہ بہن کا پنشن اکاؤنٹ اور بھائیوں کے اکاؤنٹ منجمد کردئے جن میں صرف ان کی تنخواہیں آتی ہیں ۔ رزق حلال پر پابندی صرف نمرود اور فرعون نے لگائی تھی جن کا دعویٰ تھا وہ رب یعنی پالنے والے ہیں

اوریا مقبول جان
https://x.com/OryaMaqboolJan/status/1925843929766744499?t=W6hGoaUBqKnSFyDS7o4JvQ&s=19
Forwarded from اذانِ سحر
یہودی صرف مسلمانوں ہی کے لیے نہیں، بلکہ انسانیت کو پیش سب سے بڑا خطرہ ہیں اور ہر ذی عقل ان کے مقابل کھڑا ہو گا!

#اذان_سحر #AzaaneSahar
#WashingtonDC #Israel