#بھارت #ہریانہ
ہندو انتہاپسند اب گلی محلوں میں مسلمانوں کے کارڈ چیک کرکے ہراساں کررہے ہیں
https://t.me/ConflictM/2400
ہندو انتہاپسند اب گلی محلوں میں مسلمانوں کے کارڈ چیک کرکے ہراساں کررہے ہیں
https://t.me/ConflictM/2400
Telegram
Conflict Monitor
Haryana Panipat: People returning from Mosque after offering Namaz were stopped under the pretext of checking Aadhaar card, They were harassed & Misbehave.
🔗 هارون خان (@iamharunkhan)
📲 @twittervid_bot
🔗 هارون خان (@iamharunkhan)
📲 @twittervid_bot
جب آپ مطالعہ نہیں کرتے، نئی چیزیں نہیں سیکھتے تو آپ کے پاس اپنی جائیداد، کپڑے گاڑی اور الٹے سیدھے مہنگے فیشن اختیار کرکے کچھ انوکھا دکھانے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔
منقول
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
منقول
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایک عزیز جنکی زندگی امپورٹ ایکسپورٹ میں گزری ہےانہوں نے یہ آج کلپ بھیجا کہ ہماری معاشی پالیسیوں میں اتنا بنیادی فالٹ پہلے کیوں ہائی لائٹ نہیں ہوا کہ ہماری ایکسپورٹ انڈسٹری کیوں امپورٹس پر انحصار کرتی ہے؟
@FarhanGMallick
@shamsulislamkha
@KhurramHusain @majidsnizami
@HamidMirPAK
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
@FarhanGMallick
@shamsulislamkha
@KhurramHusain @majidsnizami
@HamidMirPAK
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
Forwarded from عبداللہ مسافر
فائز الدوری نے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر جتنا بارود برسایا گیا یہ 8 ایٹم بموں کے برابر ہے ۔۔۔
اور یہ دنیا کی سب سے بڑی وحشت ہے ۔
لیکن دنیا خاموش تماشائی ہے
اور یہ دنیا کی سب سے بڑی وحشت ہے ۔
لیکن دنیا خاموش تماشائی ہے
Forwarded from BALOCHISTAN NEWS
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
چیف سیکریٹری بلوچستان سے یہ ویڈیو منسوب کی جارہی ہے۔ یہ سانحہ کئی سال قبل پیش آیا تھا جسکے بعد سخت تادیبی کاروائی کی گئی تاکہ یہ یقینی بنایا جائے کہ جو کچھ بھی عوام سے لوٹ کر وصول کیا جائے اس سے صرف اور صرف حکمران اور انکا وفادار ٹولہ ہی مزے اڑائے ۔
#FactCheck #Balochistan
#FactCheck #Balochistan
Forwarded from 𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
پاکستانی پولیس کا ادارہ، ایسا بدترین ادارہ ہے جو اسمگلنگ، بھتہ خوری، مجرموں کی پشت پناہی، جھوٹے مقدمات اور معصوم عوام کو جعلی مقابلوں میں قتل کرنے جیسے سنگین جرائم میں براہ راست ملوث ہے۔
علاج ضروری ہے
علاج ضروری ہے
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اگر حق بیان نہیں کرسکتے تو زندگی کے معنی کیا ہوئے ۔۔۔
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
Forwarded from عبداللہ مسافر
فطرتی طور پر انڈین طیاروں کی تباہی اور فوج کے نقصان پر بھرپور خوشی ہے لیکن دوسری طرف کوشش کے باوجود پاکستانی فوج کے لیے کوئی دعا زبان پر لانے سے قاصر ہوں ۔۔۔
کسی کو اچھا لگے یا برا لیکن جو بات ہے وہ بالکل صاف ستھری ہے
اللہم اشغل الظالمین بالظالمین
کسی کو اچھا لگے یا برا لیکن جو بات ہے وہ بالکل صاف ستھری ہے
اللہم اشغل الظالمین بالظالمین
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بہاولپور میں دھماکے کے بعد ہسپتال کی صورتحال
ایئر سپیس آپ نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس سے پہلے کھول دی، پی ایس ایل کے میچیز روٹین کے تحت جاری رکھنے کا اعلان بھی کردیا تو اب کونسی کاروائی کے لئے مسلح افواج کو اختیار دیا گیا ہے پھر وزیر اعظم صاحب
https://x.com/ShahidAslam87/status/1920103029891543326?t=OFkUKHIcGxXmHXUzWV_HGg&s=19
https://x.com/ShahidAslam87/status/1920103029891543326?t=OFkUKHIcGxXmHXUzWV_HGg&s=19
بھارت نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
بھارت نے پاکستان پر میزائل داغے
بھارت نے پاکستانی شہید کیے
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کیا
بھارت نے پاکستان کا پانی روک لیا
افواج پاکستان نے سویلینز کا ملٹری ٹرائل جائز قرار دلوادیا۔
ایک انصافی کی وال سے
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
بھارت نے پاکستان پر میزائل داغے
بھارت نے پاکستانی شہید کیے
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کیا
بھارت نے پاکستان کا پانی روک لیا
افواج پاکستان نے سویلینز کا ملٹری ٹرائل جائز قرار دلوادیا۔
ایک انصافی کی وال سے
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
WhatsApp.com
Politics Plus | WhatsApp Channel
Politics Plus WhatsApp Channel. ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
https://t.me/spluspk. 356 followers
https://x.com/Polplusorg
https://t.me/spluspk. 356 followers
بقول حامد میر
"چین نےڈیم بناکر بھارت کاپانی روکا۔ بھارت کی جانب سےپاکستان کاپانی روکنےکامقصدچین کو بلیک میل کرناہے"
اگرچین اس جنگ کی لپیٹ میں آیا یہ امریکہ کے لیےایسا منافع ہوگااسکےلیےوہ کئی نقصان برداشت کرنےاور اپنی پالیسیوں کےخلاف عمل کوتیار ہوجائےگا
https://x.com/Polplusorg/status/1920107745979900147?t=GB_R12nasc2IUml-_8h9HA&s=19

پاکستانی جانوں کے بدلے بھی اگر بھارت کے ڈیموں کو نشانہ نہیں بنایا جاتا، میزائل استعمال نہیں ہوتے اور فقط سوشل و الیکٹرانک میڈیا اور واٹس ایپ صحافیوں کی اچھل کود کے تماشے کی حد تک محدود رہتے ہیں تو اس جنگ کی حقیقت اچھی طرح سمجھ لیں۔
https://x.com/Polplusorg/status/1920103036778869059?t=_v0eSmrzYQwB8Ua4EnyA3g&s=19
https://x.com/Polplusorg/status/1920103036778869059?t=_v0eSmrzYQwB8Ua4EnyA3g&s=19
Politics Plus
بھارت نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی بھارت نے پاکستان پر میزائل داغے بھارت نے پاکستانی شہید کیے بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کیا بھارت نے پاکستان کا پانی روک لیا افواج پاکستان نے سویلینز کا ملٹری ٹرائل جائز قرار دلوادیا۔ ایک انصافی کی وال…
حب الوطنی کے ماحول میں سپریم کورٹ نے گرما گرم تندور دیکھ کر اپنے حصے کی روٹیاں لگالیں
فیض اللہ خان
فیض اللہ خان
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
رانا ثناء اللہ کے مطابق منہ توڑ جواب دیا جاچکا ہے اور اگر وہ پھر کوئی کاروائی کریں گے تو (ایسے ہی) اس سے بھی زیادہ منہ توڑ جواب دیں گے ۔۔
اس بیان کے بعد کسی وضاحت کی ضرورت ہے ؟
#IndiaPakistanWar
https://x.com/Polplusorg/status/1920118301457334395?t=IA9n68EVwYYJ3rO0PSzwtA&s=19
اس بیان کے بعد کسی وضاحت کی ضرورت ہے ؟
#IndiaPakistanWar
https://x.com/Polplusorg/status/1920118301457334395?t=IA9n68EVwYYJ3rO0PSzwtA&s=19
2019 میں پلوامہ واقعے کے بعد بالا کوٹ تک انڈین ایئر فورس آئی پے لوڈ گرائے، 2025 میں پہلگام کے بعد بہاولپور، مریدکے، سیالکوٹ, شکر گڑھ، کوٹلی اور مظفر آباد میں انڈیا نے دو درجن میزائل داغ دیے جن میں 30 سے زائد پاکستانی شہید اور 50 کے قریب زخمی لیکن وزیر اعظم قوم کو مبارکبادیں دے رہا ہے، وزیر دفاع انڈیا کو جگتیں مار رہا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ حالیہ چند سالوں میں انڈیا نے کھل کر پاکستان کے خلاف جارحیت کی ہے اور کھلے عام پاکستانی علاقوں میں کاروائیاں کر رہا ہے، را ٹارگٹ کلنگ بھی کروا رہی ہے۔ اب اگر کشمیر یا انڈیا میں کوئی اور واقعہ ہوگیا تو اسکے جواب میں انڈیا مزید کیا کرے گا، ہمارے کتنے شہر ٹارگٹ کرے گا اور ہماری دفاعی صلاحیت و حکمت عملی کیا ہوگی یا بس جہاز ہی گنوائے جائیں گے اور پارلیمنٹ میں خوشی کے شادیانے بجائے جائیں گے؟
https://x.com/ShahidAslam87/status/1920120520579641469?t=ZAarxEkFGVZAQbT6zJlfeg&s=19

X (formerly Twitter)
Shahid Aslam (@ShahidAslam87) on X
2019 میں پلوامہ واقعے کے بعد بالا کوٹ تک انڈین ایئر فورس آئی پے کوڈ گرائے، 2025 میں پہلگام کے بعد بہاولپور، مریدکے، سیالکوٹ, شکر گڑھ، کوٹلی اور مظفر آباد میں انڈیا نے دو درجن میزائل داغ دیے جن میں 30 سے زائد پاکستانی شہید اور 50 کے قریب زخمی لیکن وزیر اعظم…
اگر فوج 26 پاکستانیوں کی شہادت کا بدلہ نہیں لے سکتی۔ اپنے شہریوں پر حملہ اور پیشگی اطلاع کے باوجود میزائل intercept نہیں کر سکتی۔ تو بتایا جائے پھر 7 لاکھ فوج اور اس پر کھربوں روپے سالانہ ضائع کیوں کئے جا رہے ہیں
https://x.com/shafqatmm1/status/1920113773852926206?t=ou7hdmAE7mTUOHGlfzSySQ&s=19
https://x.com/shafqatmm1/status/1920113773852926206?t=ou7hdmAE7mTUOHGlfzSySQ&s=19
X (formerly Twitter)
Shafqat Ch (@shafqatmm1) on X
اگر فوج 26 پاکستانیوں کی شہادت کا بدلہ نہیں لے سکتی۔ اپنے شہریوں پر حملہ اور پیشگی اطلاع کے باوجود میزائل intercept نہیں کر سکتی۔ تو بتایا جائے پھر 7 لاکھ فوج اور اس پر کھربوں روپے سالانہ ضائع کیوں کئے جا رہے ہیں
پاکستان نے کس علاقے میں کتنے حملوں کی تصدیق کی، تفصیل دیکھیے:
احمد پور شرقیہ، بہاولپور
ہدف: سبحان مسجد + 4 رہائشی کوارٹرز
چار میزائل گرے۔ ہلاکتیں: 5 ہلاک (ایک 3 سالہ بچی سمیت)، 31 زخمی (25 مرد، 6 خواتین) نقصان: مسجد تباہ، ملحقہ مکانات کو نقصان پہنچا
مظفرآباد
ہدف: مسجد بلال
سات میزائل گرے۔ ہلاکتیں: 1 لڑکی زخمی نقصان: مسجد تباہ
کوٹلی
ہدف: عبات مسجد
پانچ میزائل گرے
ہلاکتیں: 2 ہلاک (16 سالہ لڑکی، 18 سالہ لڑکا)، 2 زخمی (عورت اور بیٹی)
نقصان: تعین نہیں ہوا۔ ممکنہ طور پر مسجد کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
مریدکے (لاہور کے قریب)
ہدف: املکورا مسجد
چار میزائل گرے
ہلاکتیں: 1 شخص ہلاک، 1 زخمی، 2 لاپتہ نقصان: مسجد تباہ۔ مقامی کمہاروں کو معاشی نقصان
کوٹکی لوہارا، ضلع سیالکوٹ
ہدف: کھلے میدان (میزائل مس فائر)
دو میزائل گرے۔
ہلاکتیں: کوئی نہیں۔ نقصان: کوئی نہیں۔
شکر گڑھ کے قریب
ہدف: ڈسپنسری
دو میزائل گرے
ہلاکتیں: ابھی اطلاع نہیں ملی
نقصان: معمولی
https://x.com/awaheedmurad/status/1919919524859498945?t=qdQQTNXmX4dar4GAemrAdg&s=19

انڈیا کو برابر کا جواب نہ دینا سرینڈر ہے.. اور یہ سرینڈر بھی سقوط ڈھاکہ سے کم نہیں
انور لودھی
انور لودھی