Politics Plus
3.1K subscribers
1.72K photos
939 videos
20 files
1.72K links
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Download Telegram
Forwarded from اذانِ سحر
شام کی نئی حکومت اور اس پر تنقید!
از @hassan_kettani
Politics Plus
جنرل شاہد عزیز نےاپنی کتاب "یہ خاموشی کہاں تک" میں ایک واقعہ لکھا ہے۔ “پی اے ایف کے جیٹ بہت نیچی پرواز کرتے ہوئے اسلام آباد کے اوپر سےگزرےتو کسی بچے نے کہا جنگ شروع ہو گئی ہے۔یہ انڈیا کے جہاز ہیں کسی دوسرے نے کہا نہیں نہیں،جنگ نہیں شروع ہوئی ،یہ پاکستانی…
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
عاصم منیر نے بیوی بچوں کو باہر بھجوادیا ہے؟

معید عمران کو نصیحت کررہاہےکہ استعمال نہ ہوجانا۔

مذہںی رہنماؤں کوکوئی مشورہ دےسکتا ہے کہ اس صورتحال میں کہیں آپ تو استعمال نہیں ہورہے؟
آپ فوج کو غزہ کےلیےکچھ کرنےکاکہہ رہے تھےان صلیبی غلاموں نےآپ کی ڈیوٹی یہاں لگا کر آپکو مصروف کردیا

https://x.com/Polplusorg/status/1917433094895984684?t=dKPvE5wyx0KIM7c4lVBK5A&s=19
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّعۡبُدُ اللّٰهَ عَلٰى حَرۡفٍ‌ ‌ۚ فَاِنۡ اَصَابَهٗ خَيۡرٌ اۨطۡمَاَنَّ بِهٖ‌ ۚ وَاِنۡ اَصَابَتۡهُ فِتۡنَةُ اۨنقَلَبَ عَلٰى وَجۡهِهٖ‌ۚ خَسِرَ الدُّنۡيَا وَالۡاٰخِرَةَ ‌ ؕ ذٰ لِكَ هُوَ الۡخُسۡرَانُ الۡمُبِيۡنُ ۞

اور لوگوں میں وہ شخص بھی ہے جو ایک کنارے پر رہ کر اللہ کی عبادت کرتا ہے۔ چنانچہ اگر اسے (دنیا میں) کوئی فائدہ پہنچ گیا تو وہ اس سے مطمئن ہوجاتا ہے اور اگر اسے کوئی آزمائش پیش آگئی تو وہ منہ موڑ کر (پھر کفر کی طرف) چل دیتا ہے۔ ایسے شخص نے دنیا بھی کھوئی، اور آخرت بھی۔ یہی تو کھلا ہوا گھاٹا ہے۔

And among men there is one who worships Allah (standing) on the verge: so if some good thing happens to him, he is satisfied with it, and if a trial befalls him, he turns his face back. He loses both this world and the Hereafter. That is the manifest loss.

القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج
آیت نمبر 11
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حافظ صاحب ! آپکا شناختی کارڈ ایک دفعہ معمولی تنقید کے جرم میں بلاک کیاگیا تھا
آئندہ بھی اگرآپ نےفوج کےکسی بھی کام پر تنقید کی گستاخی کی تو فوج آپکو گرفتار و لاپتہ کرنے، کردار کشی کرنےسے لےکرداعش کے ہاتھوں شہید کروانے تک سےنہ ہچکچائےگی

اللہ آپکاجذبہ قبول فرمائے
https://x.com/Polplusorg/status/1917450779595792455?t=vUSFlkPd9N8_S59TKlP6YA&s=19
‏"جب بھی جی ایچ کیو میں یہ احساس پیدا ہوتا ہے کہ حالات سینئر فوجی افسروں کے مزاج اور خیال کے مطابق نہیں جارہے ، افواج پاکستان (درحقیقت صرف بری فوج) حرکت میں آجاتی ہے یا مداخلت کے لیے تدبیر پیدا کرتی ہے "

بحوالہ :
The End and the Beginning
Pakistan 1969-1971
By Herbert Feldman

https://x.com/Polplusorg/status/1917601277065978371?t=k8fqMXyv8ao-tAdF3oAYfg&s=19
اوریجنل شناخت سے سوشل میڈیا پر مجبوری اور خوف کے تحت کہے گئے جھوٹ خوشامد چاپلوسی اور ناجائز باتوں سے بہتر ہے کہ انسان گمنامی اختیار کیے رکھے۔
یا فیک آئی ڈی ہی بنا کر کہے لیکن سچ ہی کہے اور پھیلائے
https://x.com/Polplusorg/status/1917772176767475735?s=19
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Listen , What a jewish american orthopaedic surgeon saw in #Gaza?

#GazaGenocide‌
A must watch show by @cjwerleman
Full video ⤵️
https://youtu.be/il9RizcAaxc?feature=shared

🔗 Politics plus (@Polplusorg)

📲 @twittervid_bot
Forwarded from اذانِ سحر
وللحرّيةِ الحمراءُ بابٌ
بكلِّ يدٍ مُضرّجةٍ يُدقُّ

آزادی کا دروازہ خونِ شہیداں سے سرخ ہے
جو لہو میں ڈوبے ہاتھ سے ہی کھٹکھٹایا جا سکتا ہے
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سر شام لٹ چکا ہوں سر عام لٹ چکا ہوں
کہ ڈکیت بن چکے ہیں کئی شہر کے سپاہی
صابر ظفر

(نوٹ: یہ 2020 میں ہوئے ایک واقعے کی ویڈیو یے جب بھتہ نہ دینے پر کسان کو گولی مار دی گئی تھی )
https://x.com/Polplusorg/status/1917795757341782067?t=Tzb9aUFsFx1vvo0sW2hGGQ&s=19
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ تین طرح کے لوگ ایسے ہوں گے جن کا قیامت کے دن میں مدعی بنوں گا، ایک وہ شخص جس نے میرے نام پر عہد کیا اور وہ توڑ دیا، وہ شخص جس نے کسی آزاد انسان کو بیچ کر اس کی قیمت کھائی اور وہ شخص جس نے کوئی مزدور اجرت پر رکھا، اس سے پوری طرح کام لیا، لیکن اس کی مزدوری نہیں دی۔

صحیح بخاری
حدیث نمبر: 2227
اہل دین پر لازم ہے کہ وہ ہر اس جوہڑ کو خشک کریں اور ہر اس منبع کا رخ خیر کی طرف پھیریں جس سے اس باطل نظام کو افرادی یا مالی قوت میسر آتی ہے
#شیطانی_مثلث
#بھارت اتراکھنڈ

بس ایک الزام لگنے کی دیر ہوتی ہے چاہے وہ جھوٹی افواہ ہی کیوں نہ ہو مسلمانوں کے محلوں اور مساجد پر حملے شروع ہوجاتے ہیں
https://t.me/ConflictM/2397
الخلق الحسن يذيب الخطايا كما يذيب الماء الجليد، والخلق السوء يفسد العمل كما يفسد الخل العسل. "طب عن ابن عباس".

ترجمہ:
٥١٣٢۔۔۔ اچھے اخلاق گناہوں کو یوں پگھلا دیتے ہیں جیسے پانی برف کو پگھلا دیتا ہے، اور برے اخلاق اعمال کو ایسے خراب کرتے ہیں جیسے سرکہ شہد کو خراب کردیتا ہے۔ (طبرانی الکبیر عن ابن عباس ؓ)
کنزالعمال حدیث نمبر: 5132
Forwarded from اذانِ سحر
ایک عالَم شاہد ہے کہ تہذیبِ نوی نے جن جن کا استحصال کیا ان ان کے لیے ایک ایک دن مختص کر دیا۔
اشتراکیت سے سرمایہ داری تک سبھی نے مزدور کا خون چوسا اور پھر گرمی کے ایک دن کو #یوم_مزدور قرار دے دیا۔
چوکوں اور چوراہوں میں بیٹھا بے روزگار مزدور اس یومِ مزدور کو جانتا تک نہیں!
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات!
حسین حقانی اپنی کتاب
Pakistan Between Mosque and Military
میں کارگل واقعے کے متعلق لکھتے ہیں
ابتدا میں پاکستان نے فوجی اہلکاروں کی انوالومنٹ سے انکار کیا اور کشمیری عسکریت پسندوں پر الزام لگایا مگر پھر انڈیا نے مشرف اور چیف آف جنرل سٹاف عزیز خان کی کال ریکارڈنگ ریلیز کردی
جس نے کسی شبے کی گنجائش ہی نہ چھوڑی کہ وہاں کارگل میں فوج ہی ہے۔ مشرف اور عزیز میں یہ گفتگو اسوقت ہوئی جب مشرف بیجنگ میں تھا اور لیفٹینینٹ جنرل عزیز خان جی ایچ کیو راولپنڈی میں۔ یہ راز ہی رہا کہ انڈیا کو اس کال تک رسائی کیسی ہوئی۔ لیکن پاکستانی ایجنسیز کا شک تھا کہ یہ ریکارڈنگ امریکی خفیہ ایجنسیوں نےکی اور پھر اسے انڈیا کو فراہم کیا تاکہ پاکستان کو شرمندہ کیا جاسکے اور کارگل سےپسپائی کے لیےدباؤ ڈالاجائے ۔
حسین حقانی نے اپنی کتاب میں یہ انکشافات آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران سے ہونے والی گفتگو کےتوسط سے کیے ہیں

https://x.com/Polplusorg/status/1917988687184576998?t=CpmLB_doXx4VzuHCAvVPQA&s=19
Forwarded from اذانِ سحر
چناروں کی سرزمین سے - مکتوبِ کشمیر (۲)
کشمیر: فلسطین کے المیے کی ایک دردناک بازگشت!
سیکولروغیر مذہبی جماعتیں اقتدار میں ہوں، آپ فوج کےظلم پر بات کریں توان جماعتوں کے کارکنان آپکو کاٹ کھائیں گے

مذہبی جماعتوں کےکارکنان کی سادگی دیکھیے فوج الیکشن انجینئر کرکےانہیں ہمیشہ ڈرائیونگ سیٹ کے قریب نہیں پھٹکنے دیتی اسکے باوجود انہیں برا لگتا ہےکہ کوئی فوج کےظلم کےخلاف بولے

https://x.com/Polplusorg/status/1918171299119284403?t=MR-IoR_D82O1bcEdpHRKYQ&s=19