Politics Plus
3.1K subscribers
1.72K photos
936 videos
20 files
1.72K links
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Download Telegram
‏جو آئی ایم ایف کی قسطوں واسطےدر در ٹھوکریں کھارہاتھاجنگ کےخرچوں کےلیے بےفکر نظر آتاہے۔ ترکش، چینی وروسی میڈیا یہ صورتحال گلوریفائی کررہا مطلب پاکستان کو اس جنگ کاسپانسردستیاب ہے
سوال یہ ہےاس سپانسرشپ کےبدلے جرنیل انہیں کیا قیمت دینگے؟
صرف معدنیات یا مکمل پاکستان؟
https://x.com/Polplusorg/status/1917053412807782902?t=b00Z-vuBTJjuPFnQMfqW-g&s=19
ایسے لوگ بکثرت نظر آتےہیں جنہیں مالی پریشانی نہیں لیکن نہ خود دنیوی /دینی علم حاصل کیا نہ ہی اپنی اولاد کی فکر کی۔

پھر ایک غریب طبقہ وہ ہے جو دنیاوی علم افورڈ نہیں کرسکتا اور دینی علم سے اسلیے دور ہے کیونکہ معاشرےپر قابض بدمعاشوں نےمولویوں کےخلاف نفرت بٹھادی ہےدلوں میں

https://x.com/Polplusorg/status/1917068381943173266?t=XT05gOVIJUr27HKpz24JBA&s=19
غزہ میں شروع ہوچکے قحط سےدنیا کی توجہ ہٹاکر اپنے طرف موڑنے پہ شکریہ کس کا ادا کرناہے؟
اس اہم موقع پربھی ٹی ایل پی، جے یو آئی، جماعت اسلامی ودیگر مذہبی قائدین ڈاکٹر عافیہ کامعاملہ حل نہیں کراتےجو سوفیصد پاکستانی جرنیلوں کی وجہ سےاب تک باقی ہےتو یہ ان جماعتوں اور انکے قائدین کی بدترین خیانت ہوگی
https://x.com/Polplusorg/status/1917176284645609481?t=mdiIf1kobGNWEC0cPd_ELQ&s=19
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اترپردیش: نویں جماعت کے طالب علم برہان کو ہندوتوا جتھے نے پکڑا اور پاکستانی پرچم پر پیشاب کرنے پر مجبور کیاکیونکہ اس کے دوست زاہد نےعلی گڑھ کےعلاقے رسول گنج میں ہندوتوا گروپوں کی طرف سےچسپاں سڑک سےپاکستانی پرچم ہٹایا تھا
تحریک پاکستان کی اصل طاقت وہی مسلمان تھے جو موجودہ بھارت میں ہیں۔ یہ اسوقت بھی انکی بقاء کا معاملہ تھا ۔ انکے بھارت میں ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ پاکستان کے حامی نہ تھے ۔ حقیقت یہ تھی کہ انہیں اندازہ ہی نہ تھا کہ وہ ان علاقوں میں تھے جسے پاکستان کا حصہ نہیں بننا تھا۔
#hindutvaterror

https://x.com/Polplusorg/status/1917207815963447675?t=PIgKGEdqyv8uIehN2BewYA&s=19
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ 27 فروری 2019 کو کیا گیا اور یہ پلوامہ حملے کے بعد ہوا تھا۔ اس کا مقصد 26 فروری 2019 کو انڈین ایئر فورس کے پاکستانی علاقے بالا کوٹ پر کیے گئے حملے کا جواب دینا تھا۔ ایئرمارشل ریٹائرڈ جواد سعید اس آپریشن کو لیڈ کر رہے تھے۔’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کامیاب ہوا اور جواد سعید اس آپریشن کے دو سال کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے‘
پاکستان ایئر فورس کے حکام نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ بغاوت اور جاسوسی کے الزام میں سزا پانے والے ایئرمارشل ریٹائرڈ جواد سعید کے خلاف تحقیقات ابھی بھی جاری ہیں اور ان پر ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی معلومات‘ شئیر کرنے کا الزام ہے۔
https://www.bbc.com/urdu/articles/cly2y1j0zqeo?
Forwarded from Conflict Monitor
عزتیں پامال کرنے،ہماری بیٹیاں بیچنے، ملکی وسائل لوٹنے، ہمیں لاپتہ کرنے، ذلیل وغلام بناکر رکھنے، ہماراخون چوسنے، ہمیں خودکشیوں پر مجبور کرنےکا اختیار صرف اورصرف پاک فوج کےپاس ہے۔

یہاں مودی بنیا قبضہ کر کے پاک فوج سے یہ حق چھینناچاہےگا تو اسےہماری لاشوں سےگزرناپڑےگا

#ذہنی_غلامی
Forwarded from Conflict Monitor
India at the moment ...
Forwarded from اذانِ سحر
شام کی نئی حکومت اور اس پر تنقید!
از @hassan_kettani
Politics Plus
جنرل شاہد عزیز نےاپنی کتاب "یہ خاموشی کہاں تک" میں ایک واقعہ لکھا ہے۔ “پی اے ایف کے جیٹ بہت نیچی پرواز کرتے ہوئے اسلام آباد کے اوپر سےگزرےتو کسی بچے نے کہا جنگ شروع ہو گئی ہے۔یہ انڈیا کے جہاز ہیں کسی دوسرے نے کہا نہیں نہیں،جنگ نہیں شروع ہوئی ،یہ پاکستانی…
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
عاصم منیر نے بیوی بچوں کو باہر بھجوادیا ہے؟

معید عمران کو نصیحت کررہاہےکہ استعمال نہ ہوجانا۔

مذہںی رہنماؤں کوکوئی مشورہ دےسکتا ہے کہ اس صورتحال میں کہیں آپ تو استعمال نہیں ہورہے؟
آپ فوج کو غزہ کےلیےکچھ کرنےکاکہہ رہے تھےان صلیبی غلاموں نےآپ کی ڈیوٹی یہاں لگا کر آپکو مصروف کردیا

https://x.com/Polplusorg/status/1917433094895984684?t=dKPvE5wyx0KIM7c4lVBK5A&s=19
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّعۡبُدُ اللّٰهَ عَلٰى حَرۡفٍ‌ ‌ۚ فَاِنۡ اَصَابَهٗ خَيۡرٌ اۨطۡمَاَنَّ بِهٖ‌ ۚ وَاِنۡ اَصَابَتۡهُ فِتۡنَةُ اۨنقَلَبَ عَلٰى وَجۡهِهٖ‌ۚ خَسِرَ الدُّنۡيَا وَالۡاٰخِرَةَ ‌ ؕ ذٰ لِكَ هُوَ الۡخُسۡرَانُ الۡمُبِيۡنُ ۞

اور لوگوں میں وہ شخص بھی ہے جو ایک کنارے پر رہ کر اللہ کی عبادت کرتا ہے۔ چنانچہ اگر اسے (دنیا میں) کوئی فائدہ پہنچ گیا تو وہ اس سے مطمئن ہوجاتا ہے اور اگر اسے کوئی آزمائش پیش آگئی تو وہ منہ موڑ کر (پھر کفر کی طرف) چل دیتا ہے۔ ایسے شخص نے دنیا بھی کھوئی، اور آخرت بھی۔ یہی تو کھلا ہوا گھاٹا ہے۔

And among men there is one who worships Allah (standing) on the verge: so if some good thing happens to him, he is satisfied with it, and if a trial befalls him, he turns his face back. He loses both this world and the Hereafter. That is the manifest loss.

القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج
آیت نمبر 11
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حافظ صاحب ! آپکا شناختی کارڈ ایک دفعہ معمولی تنقید کے جرم میں بلاک کیاگیا تھا
آئندہ بھی اگرآپ نےفوج کےکسی بھی کام پر تنقید کی گستاخی کی تو فوج آپکو گرفتار و لاپتہ کرنے، کردار کشی کرنےسے لےکرداعش کے ہاتھوں شہید کروانے تک سےنہ ہچکچائےگی

اللہ آپکاجذبہ قبول فرمائے
https://x.com/Polplusorg/status/1917450779595792455?t=vUSFlkPd9N8_S59TKlP6YA&s=19
‏"جب بھی جی ایچ کیو میں یہ احساس پیدا ہوتا ہے کہ حالات سینئر فوجی افسروں کے مزاج اور خیال کے مطابق نہیں جارہے ، افواج پاکستان (درحقیقت صرف بری فوج) حرکت میں آجاتی ہے یا مداخلت کے لیے تدبیر پیدا کرتی ہے "

بحوالہ :
The End and the Beginning
Pakistan 1969-1971
By Herbert Feldman

https://x.com/Polplusorg/status/1917601277065978371?t=k8fqMXyv8ao-tAdF3oAYfg&s=19
اوریجنل شناخت سے سوشل میڈیا پر مجبوری اور خوف کے تحت کہے گئے جھوٹ خوشامد چاپلوسی اور ناجائز باتوں سے بہتر ہے کہ انسان گمنامی اختیار کیے رکھے۔
یا فیک آئی ڈی ہی بنا کر کہے لیکن سچ ہی کہے اور پھیلائے
https://x.com/Polplusorg/status/1917772176767475735?s=19