Politics Plus
3.1K subscribers
1.72K photos
936 videos
20 files
1.72K links
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Download Telegram
Forwarded from اذانِ سحر
کشمیر میں منعقد ہونے والی موسیقی و رقص کے محفلوں کا مقصد محض تفریح نہیں ہے، بلکہ یہ کشمیری مسلم شناخت پر ایک گہرا وار ہے۔ یہ کوئی ثقافتی تبادلہ نہیں، بلکہ ہماری روحانی و ثقافتی شناخت کو مسخ کرنے کی ایک مکارانہ سازش ہے۔ یہ پروگرام اتفاقی نہیں، بلکہ ایک نوآبادیاتی دھڑکا ہے جو ہماری ثقافتی ورثے کو نیست و نابود کرنے پر مبنی ہے۔ صدیوں کی قائم شدہ روایات کو مٹانے اور ایک جبری تہذیب کو مسلط کرنے کی کوشش ہے۔ یہ ایک ثقافتی یلغار ہے، جس کا مقصد ہماری روح کو غلام بنانا ہے۔ ہماری خاموشی اس سازش کی تقویت کا باعث بنے گی۔ پوری دنیا میں موجود امتِ مسلمہ کو جاننا چاہیے کہ کشمیر میں ثقافت کے لبادے میں ایک مذموم نوآبادیاتی کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ یہ نوآبادیاتی تسلط کا ایک نیا اور مکارانہ روپ ہے۔
وہ علماء شہید کروارہے
مدارس کو کنٹرول میں لانےکےلئےسازشیں کررہے۔
لاپتہ افراد،
عافیہ صدیقی،
ملکی وسائل کی لوٹ مار
کرپٹ افراد کو بطور کٹھ پتلی ہر شعبے میں مسلط کررہے
جرائم کی لمبی فہرست جنہیں پوری قوم جانتی ہے
انکی غیر مشروط حمایت کا مطلب آپ ان جرائم میں شریک ہیں
https://x.com/Polplusorg/status/1916148456508330059?t=14Aqs-Api4Kd2NIGqaZlkg&s=19
پاکستان نے اپنے مہلک ترین ہتھیار کے استعمال میں پہل کرکے بھارت کو بوکھلا دیا ہے بھارت کے پاس مشکل یے کہ اس غیرمتوقع حملے کا موثر جواب ہو
https://x.com/Polplusorg/status/1916188164546564562?t=69G1GICd8qP0LhYpv47Q3A&s=19
پاکستانی سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستانی جرنیلوں کی سنجیدگی اور اخلاص کا اندازہ اس واقعے سے لگائیے جسکا تذکرہ سابق امریکی سفارتکار نے ڈینس ککس نے اپنی کتاب
The United States and Pakistan
میں کیا ہے وہ لکھتا ہے وزیراعظم لیاقت علی خان اور نظام الدین دونوں کے دور میں حکومتکی کوشش رہی کہ امریکی عسکری مدد ملے مگر وہ بھارت کے حوالے سےسیکیورٹی گارنٹی کے بغیر مکمل طور مغربی بلاک میں جانےسےگریزاں رہے اسکےبرعکس انکےبعد آنےوالے فوجی حکمران ملٹری ایڈ حاصل کرنےکے لیے یہ شرط ضروری نہیں سمجھتےتھے کہ امریکہ بھارت کے متعلق گارنٹی دےجنرل ایوب ملٹری ایڈ نہ ملنے پر ایسے فرسٹریٹ ہونے لگے کہ ایک روز سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے آفس میں جاکر کہہ دیا "ہماری آرمی آپ کی آرمی بن سکتی یے "

https://x.com/Polplusorg/status/1916156073792442742?t=YuVQbzyJdlPo1a9xPCjHhw&s=19
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
حکیم محمد سعید کے قتل کے اگلے روز اخبارات میں خبریں اسی روز اسلام آباد میں لال مسجد کے باھر مولانا عبداللہ کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔

https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
بھاڑے کے ٹٹو

مرے مدمقابل پھر وہی بھاڑے کے ٹٹو ہیں
بَغرضِ مال لڑتے ہیں سبھی بھاڑے کے ٹٹو ہیں

شرارت کو شجاعت کہہ کے خود کو مطمئن کرلیں
نہیں چاہیں کسی کی بہتری بھاڑے کے ٹٹو ہیں

ہمارے دل میں اب تک آرزو ہے خیر پھیلائیں
جو رکھنے پر بضد دل میں بدی بھاڑے کے ٹٹو ہیں

رنگے ہیں ہاتھ جن کے آج بھی مظلوم کے خوں سے
یہ کرتے ہیں انہی کی نوکری بھاڑے کے ٹٹو ہیں

یہ غیروں کی غلامی کو ترقی جان کر خوش ہیں
یہ اپنوں میں لگیں گے اجنبی بھاڑے کے ٹٹو ہیں

کئی مدت ہوئی میں جنگ کی حالت میں رہتا ہوں
کبھی اپنے مقابل ہیں کبھی بھاڑے کے ٹٹو ہیں

ہدہد الہ آبادی
نصرتِ الہی کبھی مفت نہیں ملا کرتی ہے، اسکی قیمت ہے،
یہ قیمت اللہ کی مکمل اطاعت اور اسکے دین پر صحیح طرح عمل ہے،
دینِ حق کا علمبردار اور اسکے پاسبان بن کر کھڑے ہوں گے تو بدلے میں،انعام میں یہ نصرت وثابت قدمی ملے گی۔
إِن تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنصُركُمْ وَيُثَبِّت أَقْدَامكُمْ
‏"اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدموں کو مضبوط کرے گا"
https://x.com/abo1_abm/status/1916312919601779054?t=lC_zILuBNyQimqWwBSIUsA&s=19
ایک انتظامی مسئلہ جس پر "قوم پرستانہ سیاست" کے بھرپور مواقع ہیں اسکو مذہبی جماعت اپنی سیاست کےلیے نہ صرف exploit کرے گی بلکہ شرعی فتوی دے گی ۔ البتہ اس چوری کے اصل ذمہ داروں "پاکستانی جرنیلوں" کے ساتھ پاکستان فرسٹ کے نام پر حمایت خوشامد چاپلوسی جاری رکھے گی

یہ ہے "جمہوری سیاست"
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پاکستانی جرنیلوں کا سارا کانفیڈینس اسی پالیسی و نظریے کی بیساکھی پر کھڑا ہے کہ ہم چند دن میں سب کچھ ہینڈل کرکےواپس اپنی پوزیشنز پرہونگےطویل مدتی جنگ کسی صورت نہیں ہوگی۔ مگر یہ گارنٹی کیا اللہ نے انہیں دے رکھی کہ سو فیصد انہی کےمنصوبوں کے مطابق سب کچھ ہوگا اور جنگ طویل نہیں ہوگی؟
جاگیرکےمالک توکرلیتےھیں ذخیرے
بھوک سےمرجاتے ھیں کسان بیچارے
دلاسےھیں تسلی ھےھاتھ ھیں خالی
جیتےھیں لوگ فقط وعدوں کےسہارے
حالات دگرگوں ھیں اک قحط پڑاھے
آٹےاورچینی کےتھےعہدپرانے
گیس اوربجلی کےھیں انداز نرالے
حکومت کےبس میں نہیں روگ نکالے
مختار انور
#UrduPoetry#Politicsplus
https://x.com/Polplusorg/status/1916346593806324223?t=4H3ap157KHx1lkitoUaB9g&s=19
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدٍ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ الْوَلِيدِ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ ابْنِ جَابِرٍ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ أَبِي سَلَّامٍ الْأَسْوَدِ، ‌‌‌‌‌‏عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، ‌‌‌‌‌‏عَنْعُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، ‌‌‌‌‌‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‌‌‌‌‌‏قَالَ:‌‌‌‏ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُدْخِلُ ثَلَاثَةَ نَفَرٍ الْجَنَّةَ بِالسَّهْمِ الْوَاحِدِ، ‌‌‌‌‌‏صَانِعَهُ يَحْتَسِبُ فِي صُنْعِهِ الْخَيْرَ، ‌‌‌‌‌‏وَالرَّامِيَ بِهِ، ‌‌‌‌‌‏وَمُنَبِّلَهُ.

ترجمہ:
عقبہ بن عامر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ایک تیر کے ذریعہ تین طرح کے لوگوں کو جنت میں داخل فرمائے گا۔ (پہلا) تیر کا بنانے والا جس نے اچھی نیت سے تیر تیار کیا ہو، (دوسرا) تیر کا چلانے والا (تیسرا) تیر اٹھا اٹھا کر پکڑانے اور چلانے کے لیے دینے والا (تینوں ہی جنت میں جائیں گے) ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الجہاد ٢٤ (٢٥١٣) مطولا، (تحفة الأشراف: ٩٩٢٢) (ضعیف) (اس کے راوی " خالد بن زید یا یزید " لین الحدیث ہیں) ویأتي عند المؤلف في الخیل ٨ برقم ٣٦٠٨ حدیث کے بعض دوسرے الفاظ وطرق کے لیے دیکھئے: سنن ابی داود ٢٥١٣ )
قال الشيخ الألباني: ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3146

Translation:
It was narrated from Uqbah bin Amir that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Allah, the Mighty and Sublime, will admit three people into Paradise for one arrow: The one who makes it, intending it to be used for a good cause, the one who shoots it, and one who passes it to him.

سنن نسائی
کتاب: جہاد سے متعلقہ احادیث
باب: راہ خداوندی میں تیر پھینکنے والوں سے متعلق
حدیث نمبر: 3150
Forwarded from اذانِ سحر
لازم ہے کہ مساجد کی آرائش و زینت پر خرچ کی جانے والی رقم کو اسلحہ خریدنے پر صرف کیا جائے، اس لیے کہ ہمارے ہاتھوں سے اگر ہماری اپنی ہی زمینیں نکل گئیں تو ہم دیواروں پر کی جانے والی آرائش و زیبائش کا کیا کریں گے؟
شیخ عزالدین القسام شھید رحمہ اللہ
#سلاحنا_كرامتنا
14 سال پہلے، وکی لیکس کے جولین اسانج نے بدنام زمانہ 'کولیٹرل مرڈر' ٹیپ جاری کی تھی جس میں امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو بغداد میں ایک درجن عراقی شہریوں پر گولیاں چلاتے ہوئے دکھایا تھا، مارے جانے والے افراد میں رائٹرز نیوز ایجنسی کے لیے کام کرنے والے دو صحافی بھی شامل تھے۔ ویڈیو میں آپ پائلٹس کو ہنستے ہوئے سن سکتے ہیں۔
https://t.me/ConflictM/2388
‏وہ کمرہ جہاں ڈاکٹر عافیہ کوگولیاں ماری گئیں۔ الزام لگایاکہ عافیہ نےامریکیوں سےاسلحہ چھینا جبکہ اسکاسیفٹی لاک کھولنےکےلیےفنگر پرنٹس درکارتھے۔ عافیہ کےفنگر پرنٹ بھی بندوق پر نہیں تھے ۔ تمام فوجیوں کے بیانات مختلف اسکے باوجود امریکی نظام انصاف نے 86 سال سزا سنائی
https://x.com/Polplusorg/status/1916857629667938543?t=qUTC82bd485ZFzEaNbgL-w&s=19
‏جو آئی ایم ایف کی قسطوں واسطےدر در ٹھوکریں کھارہاتھاجنگ کےخرچوں کےلیے بےفکر نظر آتاہے۔ ترکش، چینی وروسی میڈیا یہ صورتحال گلوریفائی کررہا مطلب پاکستان کو اس جنگ کاسپانسردستیاب ہے
سوال یہ ہےاس سپانسرشپ کےبدلے جرنیل انہیں کیا قیمت دینگے؟
صرف معدنیات یا مکمل پاکستان؟
https://x.com/Polplusorg/status/1917053412807782902?t=b00Z-vuBTJjuPFnQMfqW-g&s=19
ایسے لوگ بکثرت نظر آتےہیں جنہیں مالی پریشانی نہیں لیکن نہ خود دنیوی /دینی علم حاصل کیا نہ ہی اپنی اولاد کی فکر کی۔

پھر ایک غریب طبقہ وہ ہے جو دنیاوی علم افورڈ نہیں کرسکتا اور دینی علم سے اسلیے دور ہے کیونکہ معاشرےپر قابض بدمعاشوں نےمولویوں کےخلاف نفرت بٹھادی ہےدلوں میں

https://x.com/Polplusorg/status/1917068381943173266?t=XT05gOVIJUr27HKpz24JBA&s=19