Politics Plus
3.12K subscribers
1.7K photos
924 videos
20 files
1.69K links
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Download Telegram
‏"لاہور سے پشاور ہر 25 کلو میٹر پر کنٹونمنٹ ہے، انڈیا نے بھی دو سال پہلے سب کنٹونمنٹ بند کر دیے، کنٹونمنٹ بند کرکے لوکل انتظامیہ کو دیں اور شہروں کو بہتر بنائیں
‎ماہر معاشیات قیصر بنگالی

ویسے فوج کی قبضہ مہم کی تاریخ پر نظر ڈالیں اور پھر سوچیں کیا ایسا ممکن ہے ؟
#Politicsplus
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Forwarded from Conflict Monitor
The destruction in Gaza is beyond comprehension—homes reduced to rubble, lives upended, and basic needs unmet.
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بیچاری امریکی غلام پاکستانی اسٹیبلشمنٹ مفتی تقی عثمانی صاحب کے فتوے پر پریشان دکھائی دیتی ہے۔ کیونکہ اب مختلف مکاتب فکر کے علماء اور نوجوان سوال اٹھانے لگےہیں فوج کے بھاری دفاعی بجٹ ، اور ایٹم بم پر

اسٹیبلشمنٹ اور کچھ نہیں کرسکتی تو اپنےچمچوں سے علماء کی کردار کشی پر اتر آئی ہے پہلے فواد چوہدری کو لانچ کیا اور اب یہ گدھا بکواس کررہا ہے مگر خود کو اور فوج کو ہی ایکسپوز کررہا ہے۔

https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
اللہ تعالی کی نازل کردہ کتاب کو چھپانے والے ۔۔۔۔
البقرہ 175-174
عاصم منیر اینڈ کمپنی کی آخری امید اب ہندوستان سے پنگا لیکر جوابی کاروائی میں اپنے جوان مروانا اور خود کو ہیرو بتانا ہے۔ مگر کھوئی ہوئی عزت اور سوئی ہوئی غیرت بحال کرنا اتنا آسان نہیں!

عادل راجہ
Forwarded from سیاست
پریشانی زندگی کا ہی حصہ ہے
یہ کب آتی ہے کیسے آتی ہے کیوں آتی ہے واپس کب تک جاتی ہے کچھ معلوم نہیں

ہمیں اوپر سے یہی حکم ہے
صبر کرنا برداشت کرنا،
صبر اور نمازکےزریعہ اللہ سبحانہ وتعالی سے مدد حاصل کرنا اور آگے بڑھتے رہنا،باقی سب میرا رب بہتر کردے گا❤️

*پھر پریشانیاں اور آزمائش اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے اپنے پیارے بندوں پر ہی آتی ہیں*
خود کوعقل کل سمجھنےوالےجرنیلوں کے نزدیک کشمیر فروشی کشمیر کااصل حل تھا۔ بھارت کو راضی کرنےواسطےانہوں نےمقبوضہ کشمیر میں مجـاہـدیـن کی لوکیشن اور منصوبے تک انڈیا کوفراہم کیےاور پاکستان میں بھی کشمیری مجاہدین کی ٹارگٹ کلنگ کروائی لیکن اب ان "غدارانہ تجربات" کےنتائج بھگتنےکاوقت ہے
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
چند سال قبل ایک امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ پڑھی جس میں امریکی حکام کو مشورہ دیاگیاتھاکہ پاکستانی حکام بالخصوص اسٹیبلشمنٹ کواچھی طرح سمجھادیاجائےکہ بھارت کوچین پر فوکس کرواناہےاسلئےاگر کشمیر میں کچھ بھی ہواتوتمہیں پھر نتائج بھگتناہونگے

بخشو نے دوڑدھوپ کی مگر پھر بھی پروگرام۔۔۔😂
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
پاکستان کی مذہبی جماعتیں آج اگر صرف یہ اعلان ہی کردیں کہ ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرواؤ ورنہ "ہم سب" جی ایچ کیو دھرنےکےلیےآرہے ہیں چند روز میں ڈاکٹرعافیہ پاکستان میں ہوگی
لیکن اگر آپ سب نمائشی بیانات پراکتفاکرتےہیں ۔ اللہ کی قسم آپ سب لوگ عافیہ کےمجرم ہیں آپ اللہ سےنہیں فوج سےڈرتےہیں

https://x.com/Polplusorg/status/1914917789959082376?t=ekSB2MWFt4Aa7I94hzDZvQ&s=19
دہلی پر قبضے کے بعد کا منظر
انگریز جرنیل لارڈ روبرٹس کی زبانی ۔۔۔
(Forty one years in India, By Lord Roberts)
مشہور پاکستانی صحافی ، بھارتی صحافیوں کو اپنے طور پر جواب دینے کے بھی قابل نہیں ہیں بلکہ سب وہی جواب کاپی پیسٹ رہے ہیں جو کسی فوجی افسر نے انکو واٹس ایپ پر بھیج دیا ۔۔۔ حد یے ویسے 🤦🤦
https://t.me/ConflictM/2384
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سیاستدان یہ کرتے ہیں وہ کرتے ہیں سوئزرلینڈ میں اکاونٹس اود جائدادیں بناتے ہیں۔ لیکن انہیں یہ سب کچھ کرنے کے مواقع کون فراہم کرتا ہے؟

ایسا صاف ستھرا آسان اور سادہ جواب جاوید ہاشمی ہی دے سکتا ہے ۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا خلاصہ یے اس چھوٹے سے کلپ میں

https://x.com/Polplusorg/status/1915050295660577124?t=B2QG_dsb9yOunXzOq2oENw&s=19
Forwarded from Conflict In Asia
Breaking: Israel settlers attacked the town of Sinjil, north of Ramallah, and set fire to agricultural structures.
رملہ کے شمال میں سنجیل قصبے میں اسرائیلی قبضہ کاروں نے زرعی انسٹالیشن سازوسامان کو آگ لگادی
#IsraeliTerrorism #IsraeliOccupation
ترجمہ : اللہ انہی لوگوں کے ساتھ تم کو دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی توجو لوگ ایسوں سے دوستی کریں گے وہی ظالم ہیں۔
القرآن - سورۃ الممتحنة آیت 9
Forwarded from Conflict In Asia
بھارت کی جانب سے ‎#Pahalgam واقعہ پر بریفنگ کے لیے تمام ممالک کے سفیروں کو طب کرلیا گیا،بریفنگ جاری
Forwarded from Conflict Monitor
In gaza more journalists were killed than in all major wars.
لاہور پولیس کے اہلکاروں نے شیخوپورہ میں گھر میں گھس کو دونوجوانوں کو اٹھایا،تشدد کیا،پھر ان کو چھوڑنے کے لیے گھر والوں سے ایک کروڑ اور ایک گاڑی کی ڈیمانڈ کی،بعد میں لاہور کے ایک ایس ایچ او کے ذریعے لڑکے کو چھوڑنے کے لیے پولیس نے 15 لاکھ وصول کیے۔