Politics Plus
3.12K subscribers
1.69K photos
922 videos
20 files
1.68K links
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
”یہ شہر (غزہ) دشمن کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والے سب لوگوں کو بےنقاب کر دے گا، ظالموں کے ساتھ میل جول رکھنے والوں کو ذلیل و رسوا کر دے گا،
اور اُن سب کا حقیقی چہرہ آشکار کر دے گا جنہوں نے حق کا سودا کیا، اپنے مذہب و اقدار ، اپنی زمین، اپنی عزت و غیرت، اور اپنے لوگوں سے غداری کی۔“

شیخ یحییٰ السنوار شہید رحمتہ اللہ علیہ
فرق تلاش کریں
اسلامی نظام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمہوریتی نظام
بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔
انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی کھانے سے کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔
لیکن اگلے سال جب مکئی لگانے والا ہی نہ رہا
تو انہیں احساس ہوا کہ اس وقت جشن منانے کا نہیں دراصل ماتم کرنے کا وقت تھا ۔
ایسے نام نہاد روشن خیال خبثاء ہمارے معاشرے میں جگہ اور فالوونگ کسطرح بنالیتے ہیں؟
سارا سال مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے گزرے گا اور کفار کا مثبت رخ دکھانے انہیں معصوم اور انسانوں کا ہمدرد دکھانے کے لیے ہر جتن کریں گے
😳😳😳😳
"پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا، لیکن آج اس میں اسلام کی کوئی علامت نہیں، موجودہ پاکستانی حکومت میں کچھ بھی اسلامی نہیں، امارت اسلامیہ افغانستان اس سے کہیں بہتر ہے، ان پر کوئی غیر ملکی قرضہ نہیں، اللہ اس موجودہ پاکستانی حکومت کو ختم کرے اور اس کی جگہ اسلامی امارت قائم کرے۔"

مولانا انوارالحق
دارالعوم حقانیہ
https://t.me/ConflictM/2378
‏بے غیرت بے ننگ بے ناموس حکومت سے گلا۔کرنا تو بنتا ہی نہیں ۔۔
یہ صرف ان مخلص مسلمانوں کے لیے ہے جو اب بھی خواب سجائے بیٹھے کہ پاکستان آرمی بیت المقدس آزاد کرائے گی ۔

خود اسرائیل کو سپلائیاں دے کر شور امارت پر کرتے کہ ٹی ٹی پی کو اسلحہ بیچا
یہ بات ان کے سامنے کرنی چاہئے جنہیں
‏اس بات کا علم نہ ہو کہ درہ آدم خیل جیسی مارکیٹ پاکستان میں ہے ۔
ویسے اتنا تو معلوم ہونا ہی چاہئے کہ اسمگلروں کی الگ دنیا جس میں کسی ملک کا کوئی بارڈر نہیں رکاوٹ نہیں ہوتا ۔
ایک تو وہ راستے ایسے اختیار کرتے جس میں رکاوٹ نہ ہو
یا پھر بارڈر فورسز کو خرید کر ساتھ شامل کرلیتے
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
جمہوری راستوں سے اکثریت حاصل کرنے کی تگ و کرکے اسلام کے نفاذ کا خواب دیکھنے والے غور فرمائیں


https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Politics Plus
جمہوری راستوں سے اکثریت حاصل کرنے کی تگ و کرکے اسلام کے نفاذ کا خواب دیکھنے والے غور فرمائیں https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
جمہوری راستوں سے اکثریت حاصل کرنے کی تگ و کرکے اسلام کے نفاذ کا خواب دیکھنے والے غور فرمائیں

ایکس پر مفتی تقی عثمانی صاحب کے فالوورز 4 لاکھ پچھتر ہزار، مولانا فضل الرحمن صاحب کے فالوورز 6 لاکھ 64 ہزار ، جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق صاحب کے فالوورز 10 لاکھ 30 ہزار ، اور موجودہ امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب کے فالوورز 2 لاکھ 14 ہزار ، بریلوی اور اہلحدیث مسلک اور ٹی ایل پی کے رہنماوں کے فالوورز کی تعداد بھی ایسی ہی ہے۔
دوسری طرف معاشرے میں بڑھتی پھلتی پھولتی جہالت دیکھیے کہ پچاس ساٹھ سالہ ایک خبیث شیطان جو اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ کتے کی مانند زبان لٹکا کر اچھل کود اور فحش حرکات کرنے والا شخص ٹک ٹاک پر 68 لاکھ فالورز رکھتا ہے۔ کیا اکثریت کا مزاج اور اصول سمجھنے کے لیے اس سے بہتر کوئی اور پیمانہ ہوسکتا ہے ۔ جمہوریت کو تخلیق کرنے والوں نے اسکے اصول سوچ سمجھ کر طے کیے تھے اور اسے مسلمانوں پر مسلط کیا ۔ اور پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ نے جو جمہوریت رائج کررکھی ہے وہ تو جمہوریت بھی نہیں۔ آپکے 78 سال تو اس نقلی جمہوریت کو اصلی جمہوریت بنانے میں کھپ گئے ہیں اور دور دور تک اسکے اصلی جمہوریت بننے کے کوئی آثار نہیں۔ اور یہ معاملہ تو پھر بعد کا ہے کہ اس ممکنہ اصلی جمہوریت میں اسلام کا غالب ہونا ممکن ہے یا نہیں ؟
فوج کےہوتےہوئے یہ خواب کبھی پورا نہیں ہوگاکہ ان وسائل کوپاکستان کی عوام کی فلاح و بہبودکےلیےاستعمال کرسکیں۔
فوج ان وسائل کو کسی نشئی اور چور کی مانند اونے پونے بیچ کر اپنی عیاشیوں کاسامان کرے گی اور خود کو طاقتور بناکر ان سر پھروں کو کچلتی رہے گی جو اپنے حق یا اسلام کی بات کرینگے

https://x.com/SenatorMushtaq/status/1914554286375375317?t=aqQNV26gyiqOupkSNu60Lw&s=19
سلف صالحین سے پوچھا گیا:
" ہمیں کِس بات پر رونا چاہیے؟
ارشاد ہوا:
اُن گھڑیوں پر جو گناہوں میں بسر ہوئیں؛
پوچھا گیا:
ہمیں کِس اَمر پر افسوس کرنا چاہیے؟
ارشاد ہوا:
اُن لمحوں پر جو غفلت کی نذر ہوئے!"
(التوبة لابن أبي الدنيا : 103)
‏"لاہور سے پشاور ہر 25 کلو میٹر پر کنٹونمنٹ ہے، انڈیا نے بھی دو سال پہلے سب کنٹونمنٹ بند کر دیے، کنٹونمنٹ بند کرکے لوکل انتظامیہ کو دیں اور شہروں کو بہتر بنائیں
‎ماہر معاشیات قیصر بنگالی

ویسے فوج کی قبضہ مہم کی تاریخ پر نظر ڈالیں اور پھر سوچیں کیا ایسا ممکن ہے ؟
#Politicsplus
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Forwarded from Conflict Monitor
The destruction in Gaza is beyond comprehension—homes reduced to rubble, lives upended, and basic needs unmet.
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بیچاری امریکی غلام پاکستانی اسٹیبلشمنٹ مفتی تقی عثمانی صاحب کے فتوے پر پریشان دکھائی دیتی ہے۔ کیونکہ اب مختلف مکاتب فکر کے علماء اور نوجوان سوال اٹھانے لگےہیں فوج کے بھاری دفاعی بجٹ ، اور ایٹم بم پر

اسٹیبلشمنٹ اور کچھ نہیں کرسکتی تو اپنےچمچوں سے علماء کی کردار کشی پر اتر آئی ہے پہلے فواد چوہدری کو لانچ کیا اور اب یہ گدھا بکواس کررہا ہے مگر خود کو اور فوج کو ہی ایکسپوز کررہا ہے۔

https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
اللہ تعالی کی نازل کردہ کتاب کو چھپانے والے ۔۔۔۔
البقرہ 175-174
عاصم منیر اینڈ کمپنی کی آخری امید اب ہندوستان سے پنگا لیکر جوابی کاروائی میں اپنے جوان مروانا اور خود کو ہیرو بتانا ہے۔ مگر کھوئی ہوئی عزت اور سوئی ہوئی غیرت بحال کرنا اتنا آسان نہیں!

عادل راجہ
Forwarded from سیاست
پریشانی زندگی کا ہی حصہ ہے
یہ کب آتی ہے کیسے آتی ہے کیوں آتی ہے واپس کب تک جاتی ہے کچھ معلوم نہیں

ہمیں اوپر سے یہی حکم ہے
صبر کرنا برداشت کرنا،
صبر اور نمازکےزریعہ اللہ سبحانہ وتعالی سے مدد حاصل کرنا اور آگے بڑھتے رہنا،باقی سب میرا رب بہتر کردے گا❤️

*پھر پریشانیاں اور آزمائش اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے اپنے پیارے بندوں پر ہی آتی ہیں*
خود کوعقل کل سمجھنےوالےجرنیلوں کے نزدیک کشمیر فروشی کشمیر کااصل حل تھا۔ بھارت کو راضی کرنےواسطےانہوں نےمقبوضہ کشمیر میں مجـاہـدیـن کی لوکیشن اور منصوبے تک انڈیا کوفراہم کیےاور پاکستان میں بھی کشمیری مجاہدین کی ٹارگٹ کلنگ کروائی لیکن اب ان "غدارانہ تجربات" کےنتائج بھگتنےکاوقت ہے
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U