Politics Plus
3.12K subscribers
1.69K photos
922 videos
20 files
1.68K links
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Download Telegram
مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پہ ٹھٹھہ کے قریب کینالز کیخلاف احتجاج کرتے سندھ ترقی پسند پارٹی کے کارکنوں کا حملہ ، ڈنڈے پتھر انڈے برسائے پولیس مداخلت کے بعد وفاقی وزیر جان بچا کر مشتعل افراد کے نرغے سے نکلنے میں کامیاب رہے
https://x.com/FaizullahSwati/status/1913587665158525426?t=c1BcweD2a_rW8mMZ3_lNRg&s=19
Forwarded from Muslim Ummah
جب اموی خلافت کا زوال ہوا، تو ایک عالم سے پوچھا گیا:
آپ کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟

انہوں نے جواب دیا:
ہم نے بڑے لوگوں کو چھوٹے کاموں پر لگایا، اور چھوٹوں کو بڑے کام سونپ دیے۔
پھر ان سے پوچھا گیا:
اور کیا وجوہات تھیں؟

انہوں نے کہا:
ہم نے دشمنوں کو قریب کیا، اس امید پر کہ وہ ہمارے دوست بن جائیں گے، اور دوستوں کو دور کیا، یہ سمجھ کر کہ وہ کہیں نہیں جائیں گے۔

نتیجہ یہ نکلا:
نہ دشمن ہمارے ہوئے، اور نہ دوست ہمارے ساتھ رہے۔
قومی فلسطین کانفرنس میں مفتی تقی عثمانی کی تقریر درحقیقت امت مسلمہ کے ضمیر کی آواز تھی۔ یہ اس فکر کی ترجمانی تھی جو بہ یک وقت دلیل کی روشنی سے منور ہے اور ایمان کی حرارت سے لبریز...!
یہ خطاب کوئی وقتی ردِّعمل نہ تھا بل کہ وہ مستقل پیغام تھا جو اہلِ حکمت نے ہر دور میں اہلِ سلطنت کو دیا ہے... اس میں حکم رانوں کے لیے تنبیہ بھی تھی اور عوام کے لیے بیداری کا پیغام بھی... اُنھوں نے پوری امت کو آئینہ دکھایا اور اس کے خوابیدہ ضمیر کو جگانے کی کوشش کی...
اور سب سے اہم یہ کہ اُنھوں نے ان باطل آوازوں کو خاموش کر دیا جو "فلسطین ہمارا مسئلہ نہیں" کہہ کر عافیت کا راستہ تلاش کرتی ہیں... وہ آوازیں جو مدد کے فریضے سے پہلو تہی کو مصلحت کا نام دیتی ہیں، اُن کے لیے مفتی صاحب کا خطاب ایک زبردست تردیدی بیانیہ تھا اور ایک فکری ضرب تھی جو بہ یک وقت دلیل کی کاٹ بھی رکھتی تھی اور ایمان کی حرارت بھی..!
یہ محض تقی عثمانی کی آواز نہ تھی، یہ اُس امت کے سوئے ہوئے ضمیر کی پکار تھی جو اگر جاگ جائے تو تاریخ کے دھارے کا رخ موڑ سکتی ہے..!
Ammar Khan Yasir

https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
اے اہل وطن تم کیا جانو ہم کیونکر سوۓ دار گئے

https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
آخری زمانے میں سب سے کمیاب چیزیں تین ہوں گی :
۔۔۔۔ وہ دینی بھائی جس کی اقتداء کی جائے ۔
۔۔۔۔ وہ درہم جو حلال کمائی سے ہو ۔
۔۔۔۔ اور حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق ۔

حضرت ابراہیم بن ادہم رحمہ اللہ
#حکمرانوں_کی_قربت_سے_بچو
وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ اٰمِنُوۡا كَمَاۤ اٰمَنَ النَّاسُ قَالُوۡاۤ اَنُؤۡمِنُ كَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَهَآءُ‌ ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمۡ هُمُ السُّفَهَآءُ وَلٰـكِنۡ لَّا يَعۡلَمُوۡنَ ۞

ترجمہ:
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ تم بھی اسی طرح ایمان لے آؤ جیسے دوسرے لوگ ایمان لائے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ کیا ہم بھی اسی طرح ایمان لائیں جیسے بیوقوف لوگ ایمان لائے ہیں ؟ خوب اچھی طرح سن لو کہ یہی لوگ بیوقوف ہیں لیکن وہ یہ بات نہیں جانتے

And when it is said to them, :Believe as people have believed, they say, :Shall we believe as the fools have believed? Beware, it is, in fact, they who are the fools, but they do not know.

القرآن - سورۃ البقرة آیت 13
عدالتی نظام کی حالت یہ ہے کہ گزشتہ سال لاہور ہائیکورٹ کے ایک جج نے سماعت کے دوران عدالت میں سب کے سامنے کہا کہ اس بات پر شکر ادا کریں کہ آپ کا بندہ واپس گھر آ گیا ہے۔ جائیں، جا کر دو رکعت نفل پڑھیں۔ یہ کہہ کر اپیل نمٹا دی
ماجد نظامی

#EndEnforcedDisappearances
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
مٹی جیسی چیز بھی وڈیرہ انکے لیے نہیں چھوڑتا
فیض اللہ خان

اک وڈیرہ کچھ مویشی لے کے بیٹھا ہے یہاں
گاؤں کی جتنی بھی آبادی ہے آبادی نہیں
#Sindh#Thatta#feudalism
#Colonialism#Pakistan

https://whatsapp.com/channel/0029Vaz6Q56GZNChAjuFNy2U
پنجاب یونیورسٹی کی 7 خواتین سمیت 12 اساتذہ 11 کروڑ 55 لاکھ کی اسکالر شپس لے کر ‘مفرور’، کارروائی کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ 11 کروڑ 55 لاکھ روپے کی سکالرشپ حاصل کرنے کے بعد بیرون ملک جا کر مفرور ہو گئے۔ یونیورسٹی نے ان اساتذہ سے رقوم کی واپسی کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جب کہ وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو بھی ان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹس بلاک کرنے کے لیے مراسلے ارسال کیے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے 56 اساتذہ کو بیرون ملک پی ایچ ڈی پروگرام کے لیے کروڑوں روپے کی اسکالرشپ فراہم کی گئی تھی، جن میں سے 12 اساتذہ نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد معاہدے کے تحت یونیورسٹی جوائن نہیں کی۔ قانون کے مطابق ان اساتذہ کو پی ایچ ڈی کے بعد کم از کم پانچ سال یونیورسٹی میں تدریسی خدمات انجام دینا تھیں، تاہم انہوں نے واپس آ کر ڈیوٹی جوائن نہیں کی

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق مفرور اساتذہ کو معاہدے کے تحت کروڑوں روپے کی رقم واپس کرنا تھی، جس کی عدم ادائیگی پر انہیں یونیورسٹی سروس سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فرح ستار (جی آئی ایس سینٹر) ستر لاکھ، سید محسن علی (جی آئی ایس سینٹر) ایک کروڑ چالیس لاکھ، کرن عائشہ (انسٹی ٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنسز) ایک کروڑ، رابعہ عباد (شعبہ ایم ایم جی) نوے لاکھ، خواجہ خرم خورشید (آئی کیو ٹی ایم) چوراسی لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر مفرور قرار دیے گئے ہیں۔
https://pakistanmatters.pk/19587/
صدر زرداری پر نہروں کی منظوری کا الزام لگ رہا ہے، پیپلزپارٹی کو وضاحت دینا ہوگی

سینیٹر کامران مرتضی
ایم ایم اے فائٹر خاتون کا یہ انٹرویو دیکھا
دلچسپ بات یہ اپنی سخت سپورٹس لائف سے تھک چکی تھیں اور اس زندگی سےفرار چاہتی تھیں توکسی نےاسےاسلام کی دعوت دی تہجد میں اللہ سےمانگنےکو کہا
ایمبر نے اسلام قبول کرنے سےپہلے پابندی سےتہجد میں اللہ سے مانگنا شروع کیا اسے جو سکون ملاوہ اسےاسلام کی طرف لےآیا

https://youtu.be/kcWHZSH8Axw?feature=shared
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
”یہ شہر (غزہ) دشمن کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والے سب لوگوں کو بےنقاب کر دے گا، ظالموں کے ساتھ میل جول رکھنے والوں کو ذلیل و رسوا کر دے گا،
اور اُن سب کا حقیقی چہرہ آشکار کر دے گا جنہوں نے حق کا سودا کیا، اپنے مذہب و اقدار ، اپنی زمین، اپنی عزت و غیرت، اور اپنے لوگوں سے غداری کی۔“

شیخ یحییٰ السنوار شہید رحمتہ اللہ علیہ
فرق تلاش کریں
اسلامی نظام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمہوریتی نظام
بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔
انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی کھانے سے کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔
لیکن اگلے سال جب مکئی لگانے والا ہی نہ رہا
تو انہیں احساس ہوا کہ اس وقت جشن منانے کا نہیں دراصل ماتم کرنے کا وقت تھا ۔
ایسے نام نہاد روشن خیال خبثاء ہمارے معاشرے میں جگہ اور فالوونگ کسطرح بنالیتے ہیں؟
سارا سال مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے گزرے گا اور کفار کا مثبت رخ دکھانے انہیں معصوم اور انسانوں کا ہمدرد دکھانے کے لیے ہر جتن کریں گے
😳😳😳😳
"پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا، لیکن آج اس میں اسلام کی کوئی علامت نہیں، موجودہ پاکستانی حکومت میں کچھ بھی اسلامی نہیں، امارت اسلامیہ افغانستان اس سے کہیں بہتر ہے، ان پر کوئی غیر ملکی قرضہ نہیں، اللہ اس موجودہ پاکستانی حکومت کو ختم کرے اور اس کی جگہ اسلامی امارت قائم کرے۔"

مولانا انوارالحق
دارالعوم حقانیہ
https://t.me/ConflictM/2378
‏بے غیرت بے ننگ بے ناموس حکومت سے گلا۔کرنا تو بنتا ہی نہیں ۔۔
یہ صرف ان مخلص مسلمانوں کے لیے ہے جو اب بھی خواب سجائے بیٹھے کہ پاکستان آرمی بیت المقدس آزاد کرائے گی ۔

خود اسرائیل کو سپلائیاں دے کر شور امارت پر کرتے کہ ٹی ٹی پی کو اسلحہ بیچا
یہ بات ان کے سامنے کرنی چاہئے جنہیں
‏اس بات کا علم نہ ہو کہ درہ آدم خیل جیسی مارکیٹ پاکستان میں ہے ۔
ویسے اتنا تو معلوم ہونا ہی چاہئے کہ اسمگلروں کی الگ دنیا جس میں کسی ملک کا کوئی بارڈر نہیں رکاوٹ نہیں ہوتا ۔
ایک تو وہ راستے ایسے اختیار کرتے جس میں رکاوٹ نہ ہو
یا پھر بارڈر فورسز کو خرید کر ساتھ شامل کرلیتے