اب ہم امریکہ یا پاکستان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے جیسا کہ انہوں نے 1989 میں روس کی پسپائی کے بعد ہمیں دھوکہ دیا تھا۔۔۔۔
ملا عمر رحمہ اللہ کا جنرل اسلم بیگ کو جواب۔
بحوالہ اقتدار کی مجبوریاں
جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات
مصنف کرنل اشفاق حسین
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
ملا عمر رحمہ اللہ کا جنرل اسلم بیگ کو جواب۔
بحوالہ اقتدار کی مجبوریاں
جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات
مصنف کرنل اشفاق حسین
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
❤1
Forwarded from |--| @rd T@|k جــــ.ـلــــ.ـی کـــ.ـٹـــ.ـی
اور اب کوئی یہ قافلے
روک کر دکھائے تو !
دلیل حق کے روبرو
دلیل کوئی لائے تو !
مقابل آفتاب کے
دیا ذرا جلائے تو !
روک کر دکھائے تو !
دلیل حق کے روبرو
دلیل کوئی لائے تو !
مقابل آفتاب کے
دیا ذرا جلائے تو !
Forwarded from |--| @rd T@|k جــــ.ـلــــ.ـی کـــ.ـٹـــ.ـی
عباداتِ قلبی
علامہ سید سلیمان ندویؒ لکھتے ہیں:
ہر اچھے کام کے کرنے اور برائی سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ضمیر کا احساس بیدار اور دل میں خیر و شر کی تمیز کے لیے خلش ہو، یہ "تقویٰ" ہے۔ پھر اس کام کو خدائے واحد کی رضامندی کے سوا ہر غرض و غایت سے پاک رکھا جائے، یہ "اخلاص" ہے۔ پھر اس کام کے کرنے میں صرف خدا کی نصرت پر بھروسہ رہے، یہ "توکل" ہے۔ اس کام میں رکاوٹیں اور دقتیں پیش آئیں یا نتیجہ مناسب حال برآمد نہ ہو تو دل کو مضبوط رکھا جائے اور خدا سے آس نہ توڑی جائے اور اس راہ میں اپنے برا چاہنے والوں کا بھی برا نہ چاہا جائے، یہ "صبر" ہے اور اگر کامیابی کی نعمت ملے تو اس پر مغرور ہونے کی بجائے اس کو خدا کا فضل و کرم سمجھا جائے اور جسم و جان اور زبان سے اس کا اقرار کیا جائے اور اس قسم کے کاموں کے کرنے میں اور زیادہ انہماک صرف کیا جائے، یہ "شکر" ہے۔
(سیرت النبی ﷺ، جلد پنجم، )

Forwarded from تعلیم الاسلام Islamic Education
رب کے لیے مخلص شخص ریت پر چلنے والے کی مانند ہے اسکے قدموں کی آواز تو نہیں سنائی دیتی لیکن اسکے نشانات نظر آتے ہیں
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
Forwarded from |--| @rd T@|k جــــ.ـلــــ.ـی کـــ.ـٹـــ.ـی
امت مسلمہ کی یہ بیداری نو اس بات کا بھی بین ثبوت ہے کہ یہ امت جب تک جـ.ـہـ.ـاد کرتی رہے گی، نصرت الٰہی اس کے ساتھ رہے گی اور جب بھی یہ اس حکم سے اعراض برتے گی ۔۔۔۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے عین مطابق ۔۔۔۔ اللہ اس پر ذلت مسلط فرما دیں گے
اقتباس ؛ اور فتح کی خبریں آنے لگیں
اقتباس ؛ اور فتح کی خبریں آنے لگیں
Forwarded from Pakistan Times International
ٹی وی کے مقبول ڈرامے "پری زاد" میں دکھائے گئے محل نما گھر کا اصل مالک گرفتار ۔۔۔ خیبر پختونخواہ حکومت میں گریڈ 12 کا ملازم (ہیڈ کلرک) نکلا-
مشہورِ زمانہ ڈرامے "پری زاد" میں دکھائے جانے والے اسلام آباد کے جس عالی شان محل نما گھر کو لوگ ایک افسانوی رئیس کی ملکیت سمجھتے تھے، اس کا اصل مالک خیبرپختونخوا کے محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس (C&W) کا ایک گریڈ 12 کا ہیڈ کلرک (بابو) قیصر اقبال نکلا-
یہ کردار 40 ارب روپے کے کوہستان میگا سکینڈل کی تحقیقات میں سامنے آیا اور جب اس کے اثاثوں کی جانچ ہوئی تو پری زاد ڈرامے میں استعمال ہونے والا محل اس شخص کا نکلا.
اس مرکزی ملزم سی اینڈ ڈبلیو کے ہیڈ کلرک قیصر اقبال نے ایک ارب 23 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے منجمد اثاثے احتساب عدالت میں سرنڈر کر دیے ہیں۔جس میں 56 کروڑ روپے نقد، ایک کلو سونا، 5 قیمتی گاڑیاں، اور ہزاروں ڈالرز و پاؤنڈز شامل ہیں-
سی این ڈبلیو کے تمام کلرک ارب پتی کروڑ پتی ہیں۔ اور اینٹی کرپشن جانتی ہے ، نیب جانتی ہے ۔ لیکن کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ دیمک کی رح سب کچھ کھا لیا ہے۔ سیاستدان کھا رہے ہیں، جرنیل کھائے جا رہے ہیں۔ عوام سوئی ہوئی ہے۔
حیات پریغال

❤1😁1
Forwarded from |--| @rd T@|k جــــ.ـلــــ.ـی کـــ.ـٹـــ.ـی
اسلامی معاشروں میں ایک دوسرے کے زمینی تجارب سے لاعلمی ایک بڑا مسئلہ ہے امت کے کتنے نوجوانوں نے جوش میں اپنا وقت ضائع کیا اور اپنی عمریں ناکام تجربوں کو دہرانے میں صرف کردیں
شیخ عاصم ابوحیان
اقتباس جہادِالجزائر ایک تاریخ ایک سبق
شیخ عاصم ابوحیان
اقتباس جہادِالجزائر ایک تاریخ ایک سبق
ہارڈ سٹیٹ کا کارنامہ: حکومت کی جانب سے 2 سال میں آئی ایم ایف سے 2,340 ارب روپے قرضہ لیا گیا جبکہ پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے 2,725 ارب روپے بٹور لئے گئے۔ جیو نیوز میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض رقم سے زیادہ رقم عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں حاصل کی گئی
ماجد نظامی
ماجد نظامی
Politics Plus
ہارڈ سٹیٹ کا کارنامہ: حکومت کی جانب سے 2 سال میں آئی ایم ایف سے 2,340 ارب روپے قرضہ لیا گیا جبکہ پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے 2,725 ارب روپے بٹور لئے گئے۔ جیو نیوز میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض رقم سے زیادہ رقم عوام سے پیٹرولیم لیوی…
یہ کھائے روٹیاں میری وہ نوچے بوٹیاں میری
چمن میں ہر طرف اڑتی ہوئی لنگوٹیاں میری
ضمیر جعفری
https://x.com/i/status/2058905195602673690
چمن میں ہر طرف اڑتی ہوئی لنگوٹیاں میری
ضمیر جعفری
https://x.com/i/status/2058905195602673690
X (formerly Twitter)
Politics plus (@Polplusorg) on X
یہ کھائے روٹیاں میری وہ نوچے بوٹیاں میری
چمن میں ہر طرف اڑتی ہوئی لنگوٹیاں میری
ضمیر جعفری
چمن میں ہر طرف اڑتی ہوئی لنگوٹیاں میری
ضمیر جعفری
Forwarded from |--| @rd T@|k جــــ.ـلــــ.ـی کـــ.ـٹـــ.ـی
ایسی حالت میں جب مسلمانوں کا خـ.ون بہایا جارہا ہو اور مسلمانوں کے بچے قید کیے جارہے ہوں تو مسلمانوں کے کسی ایک عالم کا قول بھی نہیں کہ اس وقت مسلمان کے لیے جائز ہے کہ وہ جہاد سے پیچھے بیٹھ رہے
امام ابوبکر جصاص عراقی حنفی رحمتہ اللہ علیہ
احکام القرآن
امام ابوبکر جصاص عراقی حنفی رحمتہ اللہ علیہ
احکام القرآن
Forwarded from Pakistan Times International
Key officials responsible for leading US research on infectious disease threats have been barred from speaking directly with the World Health Organization — effectively shutting some of them out of the global discussions on virus outbreaks, according to documents and multiple sources who spoke to CNN. https://cnn.it/49Qzh2C
CNN
Exclusive: Trump admin shutting key US researchers out of global virus response talks, documents and sources reveal
Officials responsible for leading US research on infectious disease threats have been barred from speaking directly with the World Health Organization – effectively shutting them out of global discussions on virus outbreaks, according to documents and multiple…
Forwarded from |--| @rd T@|k جــــ.ـلــــ.ـی کـــ.ـٹـــ.ـی
بے اطاعتی کی تمام صورتوں سے بچنے کا واحد راستہ خود کو علم و تقوی سے مزین کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس ؛ سیرت رسول ﷺ کے سائے میں
اقتباس ؛ سیرت رسول ﷺ کے سائے میں
Forwarded from |--| @rd T@|k جــــ.ـلــــ.ـی کـــ.ـٹـــ.ـی
انسان مر جاتے ہیں لیکن حق کی زندگی سرمدی ہے، اصولوں کو کبھی موت نہیں چھو سکتی ۔۔۔۔
اقتباس ؛ سیرت رسول ﷺ کے سائے میں
اقتباس ؛ سیرت رسول ﷺ کے سائے میں
Forwarded from Pakistan Times International
غریب کے بچے ہوتے تو ذلیل کر کر کے ویڈیوز بنواتی پولیس ، بات اشرافیہ پہ آئی تو اشرافیہ فوری مدد کو پہنچ گئی
فیض اللہ خان
فیض اللہ خان
Forwarded from |--| @rd T@|k جــــ.ـلــــ.ـی کـــ.ـٹـــ.ـی
شیخ الہند مولانا محمود حسن رحمتہ اللہ علیہ
اقتباس کفار کے ساتھ تعلق کی شرعی حیثیت
اقتباس کفار کے ساتھ تعلق کی شرعی حیثیت
میری فریاد کی گرمی کو عشق کا سرمایہ بنادے
میرے وجود کی وادی سینا کے ذرے ذرے کو بھڑکتا شعلہ بنادے
جب مروں میری مٹی سے گل لالہ کا چراغ بنا
میرا داغ پھر سے تازہ کر ۔ میرے صحرا میں جلتا ہوا
#IqbalPoetry
#PoliticsPlus
میرے وجود کی وادی سینا کے ذرے ذرے کو بھڑکتا شعلہ بنادے
جب مروں میری مٹی سے گل لالہ کا چراغ بنا
میرا داغ پھر سے تازہ کر ۔ میرے صحرا میں جلتا ہوا
#IqbalPoetry
#PoliticsPlus