Politics Plus
2.03K subscribers
2.29K photos
1.29K videos
22 files
2.42K links
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
Download Telegram
‌‎فوج میں باقاعدہ ایک محکمہ ہے ماہرین نفسیات کا جو ریکروٹمنٹ سے لے کر جنگی منصوبوں، پالیسیوں اور چالوں میں غرض ہر جگہ کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ یہ عوام کی نفسیات سے کھیلنے میں اوور کانفیڈینٹ ہیں۔ عوام کا خون جان مال سب کیڑے مکوڑوں جتنی بھی وقعت نہیں رکھتے انکے سامنے
https://x.com/i/status/2052332445840621615
👍3
‏میرا مسلک مجھے یہ درس نہیں دیتاکہ دیگر مسالک یاجماعتوں کےافراد پر ہونے والے ظلم کو میں نظر انداز کروں جبکہ وہ کسی بھی درجے میں اسلام اور مسلمانوں کے اجتماعی مسائل کے لیے درد اور فکر رکھتے ہوں

پاکستان میں ظالموں کےشر سے دیوبندی بریلوی اہلحدیث جماعت اسلامی کوئی بھی محفوظ نہیں ہے

سب باری باری ظلم ناانصافی سہتے رہے ہیں ، سہہ رہے ہیں اور آئندہ بھی سہتے رہیں گے جب تک کہ اپنے مشترکہ دشمن کو نہ پہچان لیں
اور غیر ضروری چیزوں کی بنیاد پر ایک دوسرے کے خلاف کھڑا ہونا ترک نہ کریں

#Politics
https://x.com/i/status/2052973242629988728
👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
‏ٹی ایم ٹائیگر کےنام سےمشہور بریگیڈئیر طارق محمود بلوچستان تعیناتی (1977 تا 1982) کے دوران بلوچوں کو ہیلی کاپٹر سے پھینک کر قتل کرنے کے لیے مشہور تھا ۔

19 مئی 1989 جب پیرا شوٹ نہ کھلنے کے سبب وہ اسمان سے گر کر ہلاک ہوا تو کسی کو حیرانگی نہ ہوئی

یہ گواہی دینے والے شخص کا نام ڈاکٹر مجاہد عظیم طارق ہے جنہوں نے کئی سال سی ایم ایچ کوئٹہ میں خدمات سر انجام دیں۔

#BalochistanFacts
#Balochistan
https://x.com/i/status/2053359512346669330

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y

https://t.me/spluspk
👍4
یہ کیسا معرکہ حق تھا جسکے جشن کی تقریبات میں اسلامی فوج کے سپہ سالار عاصم منیر نے فاحشہ نیم برہنہ خواتین سے مجرے کروائے۔
خود کو اسلامی ریاست اور اللہ کی فوج ہونے کے دعویدار یہی کچھ کرتے ہیں؟
https://x.com/i/status/2053656590184743046
💯2
دنیا طلبی کا بحران

مفکر اسلام سید ابوالحسن علی ندوی رحمتہ اللہ علیہ
1
نقشوں کو تم نہ جانچو لوگوں سے مل کے دیکھو
کیا چیز جی رہی ہے کیا چیز مر رہی ہے ؟
سارے کاروبار بند کر دو۔ سب کو بینظیر انکم سپورٹ کارڈ بنا دو
منیرہ بن ٹرمـ.ـپ بن نـ یتـ.ـن یاہـ.ـو ڈاکٹرائن
https://x.com/i/status/2053645070382055571
عام روٹین میں انہیں (جرنیلوں /اسٹیبلشمنٹ کو ) پولیس کی تمام لیڈرشپ کے مقابلے میں اپنا ایک فوجی سپاہی عزیز ہے
مگر کسی خاص مقصد کے لیے وہ
اپنا سپاہی ، افسر حتی کہ ٹاپ لیڈرشپ بھی بطور چارہ استعمال کرسکتے ہیں یا قربانی کا بکرا بنا سکتے ہیں
https://x.com/i/status/2053468992472531009
Forwarded from اذانِ سحر
”بے شک باتوں کا میدان، خیالات کے میدان سے مختلف ہے اور عمل کا میدان، باتوں کے میدان جیسا نہیں ہے اور جہاد کا میدان، عمل کے میدان سے بھی آگے ہے اور پھر حقیقی جہاد، غلط اور بے راہ جہاد سے بالکل مختلف چیز ہے۔“
شیخ حسن البناء شہید رحمہ اللہ
(بحوالہ: مجموعة رسائل الإمام الشهيد حسن البنا)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اس خبیث نظام اور اس نظام کے محافظوں کے خلاف لڑنے کے لیے ہمیں ابھی بھی کوئی جواز ڈھونڈنا ہوگا ؟
جس نظام میں سوائے ظلم و بربریت اور استحصال کے سوا کچھ بھی نہیں۔
اس ذلت کی زندگی کے چھن جانے کا ڈر ہے ؟


https://x.com/i/status/2053144178494967827
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
ٹیلی گرام
https://t.me/spluspk
انٹرنیٹ سیکیورٹی کا ہوا
حـ.ـمـ.ـاس کے سربراہ خلیل حیاہ کے چوتھے صاحبزادے ہفتہ بھر پہلے اسـ.ـرائیـ.ـلی حملے کا نشانہ بنے انکی بیوی بچے پوتے سبھی غزہ میں ہیں اس عظیم میاں بیوں نے 4 بیٹے اور 5 پوتے قربان کئیے ہیں اور پھر بھی مقتل میں حوصلے سے کھڑے ہیں، قدسی قیادت جیسا جذبہ ناقابلِ یقین ہے جبھی قوم انکے ساتھ کھڑی ہے

فیض اللہ خان
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
آرمی چیف عاصم منیر اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز دونوں نے اپنے لیے الگ الگ لگژری جہاز خریدلیے ۔ لیکن فوجی جوانوں کی لاشوں کو ٹرانسپورٹ کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر بھی استعمال نہیں کیے جاسکتے گدھوں پر لاشیں ٹرانسپورٹ کی جارہی ہیں۔ فوجی قیادت کے نزدیک انکے لیے جانیں دینے والے سپاہیوں کی یہی اوقات ہے ؟

#PakistanTimesInt
#PTI
#ImranKhanPTI

https://whatsapp.com/channel/0029VbC13XQG8l5BZq0yZ60W
1😢1
کیا اندھیر نگری مچی ہے، شہری کو اٹھا لیا گیا: لاہور ہائیکورٹ، آر پی او گجرات ذاتی حیثیت میں طلب۔ 25 سال سے بیرون ملک مقیم دو بھائیوں کو وطن واپسی پر رات 3 بجے CCD انسپکٹر فراست اٹھا کر لے گیا۔ 13 لاکھ روپے کا مطالبہ، دونوں پر کوئی مقدمہ درج نہیں۔ عدالت میں درخواست۔

روزنامہ دنیا
کالج میں زمانہ میں لڑائی بھڑائی میں شمولیت کی وجہ سے تھانے کچہری وغیرہ کے بھی چکر لگ جاتے تھے ایسے ہی ایک وقوعے میں ایک دوست کے ریمانڈ کے وقت اس کے ساتھ چند دن تھانے میں رہنا پڑا ، وہ ریمانڈ پر تھا اور ہم اس لیے ساتھ تھے کہ کوئی اسے تشدد کا نشانہ نہ بنائے ، تھانے والے ایک اٹھارہ ، انیس سال کا لڑکا پکڑ کر لائے ہوئے تھے جو کہ ان کے بیان کے مطابق ڈکیٹ تھا ، اس پر دن رات تشدد کیا جاتا ، اس کا آگے پیچھے کوئی نہ تھا اور تھانے والے چاہتے تھے کہ جتنے آگے پیچھے جرائم ہیں سب اس پر ڈال دیئے جائیں ۔ مجھے اس پر بہت ہی ترس آتا تھا لیکن جس بات نے مجھے غصے و رنج سے پاگل کر رکھا تھا وہ یہ تھی کہ وہ اس کی دسویں کلاس میں پڑھنے والی بہن کو بھی اٹھا لائے تھے اور اس سے تھانے کی صفائی کرواتے تھے اور وہ بچی جس کرب میں آنکھوں میں رات جاگ کر گزارتی تھی وہ کیفیت ابھی بھی میرے دل کو غم سے بھر دیتی ہے ، ہم ذرا سٹوڈنٹ لیڈر ٹائپ چیز تھے اس لیے کئی دوست کھانا دینے بھی آ جاتے تھے اور اس وقت میرا دل مٹھی میں آ جاتا تھا جب میں اس لڑکے کو کھانے کی دعوت دیتا اور وہ کہتا کہ بھائی میری بہن کو دیدو ۔ زندگی کے ان تجربات میں میں نے یہ سیکھا کہ ہمارے تھانے و جیل ملزم کو مجرم بنانے کے کارخانے ہیں ۔
شنید تو ہے کہ تھانہ کلچر اب بہت بدل گیا ہے اور اب شاذوناردر ہی ایسی بات سننے کو ملتی ہے کہ کسی ملزم یا مجرم کے بدلے میں اس کی ماں بہن کو تھانے میں بند کردیا ہو لیکن یہ ایک کلچر رہا ہے اور یہ فرعون ابھی بھی اس پر عمل کرگزرتے ہوں گے ۔ جوانی کے زمانہ میں ایک بار ان پولیس والوں نے میرے سامنے ایک بزرگ کو بہت مارا کیونکہ وہ ان کی نظروں میں نظریں ملاتا تھا ، لیکن اس نے نظریں نہیں نیچی کیں تو یہ اسے دھمکی دینے لگے کہ گاڑیاں تیار کرو اور اس کی ماں بہنوں کو اٹھا لاو اس پر اس نے نظریں نیچی کرلیں ، پنجاب کے اکثر مشہور بدمعاش جو کہ پولیس کے ہاتھوں مارے گئے ان کے پیچھے کچھ ایسی ہی کہانیاں تھیں
ماں بہن بھلے پنجاب کی ہو یا کسی بھی اور قوم کی وہ ایک عورت ہے جس کا احترام ہر صورت لازم ہے ، کسی کو بھی یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ ان کو بغیر وجہ کہ تھانے میں روک کر رکھے یا ان کے مردوں کے بدلے میں انہیں گرفتار کرلے یا کم از کم اس امر کے لیے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہونا چاہیے ، وگرنہ یہ ظلم عظیم ہے اور ایک ظلم مزید ظلم کو جنم دیتا ہے

#بیگ
2