Politics Plus
2.05K subscribers
2.29K photos
1.29K videos
22 files
2.41K links
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
Download Telegram
Pakistan Times International
Photo
‏ملکہ کی تصویر دکھائی دے گئی کھانا کھاتےہوئے اور کھانےکے کمرے میں موجود سکاٹش دھن آپ کو نہ دکھائی دی نہ سنائی دی۔ یعنی وہ کونسی ٹریننگ ہے ، وہ کونسا رکھ رکھاؤ اور آداب ہیں کہ ایک انسان کو کھانےکے دوران اس قدر بلند ایسی واہیات اور غیر ملکی دھنیں سننے پر مجبور کرتے ہیں ؟ اگر پاکستانی فوج کے افسران ڈھول کی تھاپ پر روٹی کھا رہے ہوں تو پھر بھی کچھ سمجھ آئے کہ ولولہ انگیزی بڑھائی جارہی ہے۔

انکی وردیوں کے رنگ ، انکے کندھوں پر لٹکے ہوئے کپڑے دھونے والے برش ، انکےسینوں پر لٹکا ہوا پیتل ، انکے دیواروں پر آویزاں سوینئیرز ، ٹیبل پر دھری ٹرافیاں کچھ بھی ان کا اپنا نہیں۔ دور غلامی کو یہ شاندار وراثت سمجھ کر مناتے ہیں۔اگر قوم کی آزادی میں اس فوج کا رتی برابر بھی کردار ہوتا تو یہ سبھی نشانیاں لعنت کا طوق سمجھتے ہوئے اتار پھینکی جاتیں۔

اور اس کمرے میں آپ بھی موجود ہیں۔ آپ کو وہ بھی دکھائی نہیں دیا۔ آپ نے جالی دار نماز والی ٹوپی پہن رکھی ہے۔ آپ نے واسکٹ پہن رکھی ہے۔ آپ نے سفید شلوار قیمض پہن رکھی ہے۔ جب صاحب لوگ ، بھورے رنگ کے صاحب لوگ کھانا کھا رہے ہوں تو ایک عدد غلام، غلامانہ کپڑے پہن کر ، غلاموں کی طرح کمرے میں کھڑا ہونا چاہیے تاکہ صاحب لوگ مکمل تاثر لے سکیں کہ وہ چکوال کے اعوان نہیں بلکہ ایلڈر شاٹ کے ٹامی ہیں۔

Enkido
👍3
گھٹیا فلمیں،ڈرامے کیا اب تو گھٹیا اشتہارات بھی خوب چل رہے ہیں جنہیں روکنے کیلئے حکومت کچھ نہیں کرتی کہ کہیں میڈیا اور لبرل طبقہ پیچھے نہ پڑ جائے۔کجا یہ کہ آرٹ اور کلچر کے نام پر بے حیائی کو پھیلنے سے روکا جائے، مریم صاحبہ نے فلم سٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔
انصار عباسی
https://x.com/i/status/2051104562644496853
Politics Plus
گھٹیا فلمیں،ڈرامے کیا اب تو گھٹیا اشتہارات بھی خوب چل رہے ہیں جنہیں روکنے کیلئے حکومت کچھ نہیں کرتی کہ کہیں میڈیا اور لبرل طبقہ پیچھے نہ پڑ جائے۔کجا یہ کہ آرٹ اور کلچر کے نام پر بے حیائی کو پھیلنے سے روکا جائے، مریم صاحبہ نے فلم سٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔…
‏پاکستان میں سیکولر گروہوں، بشمول دیگر خرابیوں فتنوں کو پھلنےپھولنے کی جو آزادی حاصل ہے اسکا سرا پاکستانی فوج تک پہنچتا ہے

فوج مذہبی طبقات کو ان خرابیوں کےخلاف بولنےکی "محدود" سپیس دیتی ہےاور بھیک میں ملی اس سپیس کےبدلےمیں مذہبی طبقہ فوجی جبر کی غیر مشروط اندھی حمایت جاری رکھتاہے
https://x.com/i/status/2051166851665920240
👍21
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پاکستان پر مسلط انگریز کا جانشین ٹولہ علماء کی جانوں کا دشمن کیوں ہے ؟
استـ.ـاد احمـ.ـد فاروق رحمہ اللہ
حصہ اول
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
آج شیخ الحدیث مولانا ادریس شہید رحمہ اللہ کی شہادت بھی واضح پیغام دے رہی ہے
ان کی شہادت میں وہی فرنگی نواز طبقہ ملوث ہے جو اس سے پہلے بھی کئ علمائے کرام کو شہید کرچکا ہے

استـ.ـاد احمـ.ـد فاروق رحمہ اللہ
حصہ دوئم
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
👍1
Forwarded from Kabul Diary
بابتِ شہادت شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب

پیامِ تعزیت از طرف اسلامی امارت

نہایت افسوس کے ساتھ خبر ملی کہ پشاور (اکوڑہ خٹک) میں دارالعلوم حقانیہ کے استاذِ گرامی شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب شہادت ہو گئے ہیں۔

إنا لله وإنا إليه راجعون

اسلامی امارتِ افغانستان اس کارروائی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی اور علمائے کرام کو شہید کرنے کو اسلام اور علماء کے دشمنوں کا عمل قرار دیتی ہے۔

ان عظیم عالمِ دین اور ہزاروں علما کے استاذ کی شہادت پورے علمی طبقے، علمائے کرام اور عالمِ اسلام کے لیے ایک عظیم اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

ہم اللہ تعالیٰ سے مرحوم شیخ صاحب کے لیے جنت الفردوس اور ان کے اہلِ خانہ، عزیزو اقارب اور پیروکاروں کے لیے صبرِ جمیل اور اجرِ جزیل کی دعا کرتے ہیں۔

ہم اللہ تعالیٰ سے علمائے کرام کے دشمنوں کے لیے دنیا اور آخرت میں رسوائی و ذلت کی دعا کرتے ہیں۔

اسلامی امارتِ افغانستان
👍1
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از توییتر (ایکس)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جب شیخ ادریس رحمہ اللہ کابل آئے تھے تو انہوں نے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں درج ذیل گفتگو کی، جس سے واضح ہوتا ہے کہ شیخ صاحب امارتِ اسلامیہ کے بڑے حامی تھے، اور اسی وجہ سے انہیں پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کی جانب سے شہید کیا گیا:

انہوں نے اس ویڈیو میں، جو انہوں نے کابل پہنچنے پر ریکارڈ کی تھی، یہ باتیں کہی تھی۔

“آج اگر دنیا میں کوئی واحد اسلامی نظام موجود ہے تو وہ افغانستان میں ہے۔ تمام وزارتیں علماء کے پاس ہیں۔ آپ یقین کریں کہ جب ہم یہاں پہنچے تو ہماری نظر پگڑیوں اور داڑھیوں پر پڑی، اور ہمیں صرف اسلامی نظام نظر آیا۔

وہ کہتے ہیں: میں نے گزشتہ دن ایک بڑے اجتماع میں کہا تھا کہ ہم علماء پاکستان میں اسلامی نظام سیکھاتے ہیں، لیکن عملی طور پر کچھ نظر نہیں آتا۔ جبکہ طالبان افغانستان میں نہ صرف اسلامی سیکھاتے ہیں بلکہ لوگ اسے عملاً دیکھ بھی رہے ہیں۔

وہ مزید کہتے ہیں: ہم ایک بابرکت سرزمین، یعنی افغانستان، میں آئے ہیں جہاں اسلامی نظام قائم ہے، اور اس اسلامی نظام کے لیے بہت...

🔗 @WakeelMubariz

📲 @twittervid_bot
Please open Telegram to view this post
VIEW IN TELEGRAM
👍2👎1
Politics Plus
جب شیخ ادریس رحمہ اللہ کابل آئے تھے تو انہوں نے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں درج ذیل گفتگو کی، جس سے واضح ہوتا ہے کہ شیخ صاحب امارتِ اسلامیہ کے بڑے حامی تھے، اور اسی وجہ سے انہیں پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کی جانب سے شہید کیا گیا: انہوں نے اس ویڈیو میں، جو…
۔

پاکستان کےہرمکتبہ فکرسےتعلق رکھنےوالا شخص جانتاہے پاکستان کا ظالمانہ نظام پاکستان پرقابض ٹولےکی عیاشی کا سامان عوام کاخون اور ہڈیاں نچوڑکر کررہا ہے
ایسے میں پاکستانی جرنیل ان علماء کےخون کے پیاسےکیوں نہ بنیں جو پاکستانی عوام کو متبادل نظام دکھارہے ہیں
https://x.com/i/status/2051691758199676967
💯2👍1👎1
Forwarded from Almirsaad Urdu
شیخ ادریس کے قتل سے دو دن قبل ان کا ایک صوتی پیغام منظر عام پر آیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ فوج کے شدید دباؤ میں تھے۔ پاکستانی خفیہ اداروں نے انہیں اس لیے قتل کیا تاکہ ان پر ڈالے گئے دباؤ کا راز افشا نہ ہو سکے، اور ساتھ ہی اپنے مخالفین کو بدنام کیا جا سکے کہ صرف وہ ہی نہیں بلکہ ان کے مخالفین بھی اسلام کا احترام نہیں کرتے۔

اس سے ایک اور مقصد یہ حاصل کیا گیا کہ علمائے دین کو آپس میں دشمنی میں مبتلا کیا جائے۔ نیز مغرب کو یہ اشارہ دیا جائے کہ داعش کے منصوبے کو جاری رکھا جا سکتا ہے تاکہ جہاد، اسلامی نظام اور دین کو بدنام کیا جا سکے۔

پاکستانی علماء اور عوام کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ فوج انگریزی نصاب کے تحت تربیت یافتہ ہے اور علمائے دین کے خون کی عادی ہو چکی ہے۔ اگر اس فوجی رجیم کے خلاف کھڑے نہ ہوئے تو اسی طرح مزید درجنوں علماء کو خفیہ طور پر نشانہ بنایا جاتا رہے گا...


🔗مکمل تحرير
https://almirsadur.com/%d8%b9%d9%84%d9%85%d8%a7%d8%a1-%da%a9%db%92-%da%af%d9%88%d8%b4%d8%aa-%da%a9%db%92-%d8%b9%d8%a7%d8%af%db%8c-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%ac%d8%b1%d9%86%db%8c%d9%84/
👎1
Forwarded from Almirsaad Urdu
جب ہم داعش اور پاکستانی فوجی رجیم کے تعلق کا جائزہ لیتے ہیں تو یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ داعش دراصل پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسیوں کا دوسرا نام ہے۔ یہ ایک انٹیلی جنس پراکسی ملیشیا ہے جسے ضرورت کے وقت ایسے اہداف...

🔗 مکمل تحریر
https://almirsadur.com/%d8%b1%d8%a7%d9%88%d9%84%d9%be%d9%86%da%88%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%ac%d8%b1%d9%86%db%8c%d9%84%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d9%84%d9%88%d8%a7%d8%b1-%d8%af%d8%a7%d8%b9%d8%b4-%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%b1/
Forwarded from اذانِ سحر
ہمیں امت کی کامیابی پر یقین ہے!

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا:
”کیا آپ نے ہمیں نہیں کہا تھا کہ ہم خانۂ کعبہ کو جائیں گے اور اس کا طواف کریں گے؟“
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”کیوں نہیں، میں نے یہ بات کہی تھی۔ لیکن کیا میں نے یہ کہا تھا کہ ہم اسی سال جائیں گے؟“
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا:
”نہیں، آپ نے ایسا نہیں فرمایا تھا۔“
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”تو پھر یقین رکھو، تم ضرور کعبہ شریف جاؤ گے اور اس کا طواف کرو گے۔“ (الرحیق المختوم)
اس واقعے سے معلوم ہوا کہ فتح اس ماہ ملے گی یا اگلے سال، یہ بات اہم نہیں ہے۔ لیکن ایک بات بالکل واضح ہے کہ امتِ مسلمہ ضرور کامیاب ہوگی، وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ!
2
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کا جنت و جہنم کے متعلق سوچ کر پرندے کی طرح تڑپنا
جمیعت کے کارکن فضل خان بڑیچ کی فیسبک وال سے

مجھے آج جمعیت علمائے اسلام کی ایک واضح اکثریت سے ایک سوال پوچھنا ہے آپ کل سے کسی نہ کسی طرح کوشش کررہے کہ اس شہادت کی ذمہ داری ٹی ٹی پی کے ذریعے امارت پہ ڈال دیں شیخ ادریس کی شہادت جو پاکستان میں امارت کے سب سے قریبی عالم دین تھے آپ شیخ ادریس شہید کی امارت سے قربت کا اندازہ اس بات سے لگائے کہ مولانا فضل الرحمن جب شیخ ہبت اللہ سے ملاقات کررہے تھے تو شیخ ادریس بھی اس ملاقات میں شامل تھے مگر آج آپ انکی شہادت امارت کے کھاتے میں کس کی خوشنودی کے لئے ڈال رہے ؟

انکی خوشنودی کے لئے جنکی مداخلت کی وجہ سے مولانا صاحب کو مفتی محمود رح کا حلقہ چھوڑ کر پشین جانا پڑا ہے ؟

چلے ہم بھی آپ کی ہمنوائی میں امارت کے خلاف کھڑے ہوجاتے ہیں اور انھیں ختم کرنے کی آپ کی کوششوں میں شامل ہوجاتے ہیں اب امارت کی حکومت ختم ہوجاتی ہے تو آپ کو کیا لگتا وہاں عاصم منیر اور شہباز شریف کی حکومت آئے گی ؟ ظاہر ہے اشرف غنی کی حکومت آئے گی اشرف غنی ٹی ٹی پی کو ختم کریں گے ؟ ### کے بچوں اشرف غنی کے دور میں بھی ٹی ٹی پی تھی اوریہ اشرف غنی کا ہی دور تھا جس میں پشتون قوم پرستی کو پروان چڑھایا گیا وہی پشتون قوم پرستی جس کی پرچار حیات پریغال کررہے انکے وال پہ مولانا فضل الرحمان کی بدترین توہین دیکھیے ۔

میں نے اپنی زندگی میں آپ جیسے بے شعور لوگ نہیں دیکھے جو ٹرمپ کے حکم پہ اپنے ہم فکر ہم نظریہ لوگوں کو دشمن بنانے جا رہے کیونکہ موجودہ پاکستانی رجیم انکے خلاف ہے اگلی رجیم نہیں ہوگی آپ پھر دوبارہ امارت کے قریب جائینگے ؟

کیا تم نے پاک بھارت دشمنی کی وجہ سے دارالعلوم دیوبند سے ناتا توڑا؟

تمہاری قاتل داعـ.ـس ہے وہی داعـ.ـس جس کی کمر کمزور ترین امارت نے توڑ دی ہے مگر ایٹمی ملک توڑ نہیں پا رہا ۔
جو ایران اور امریکہ کے بیچ صلح تو کروا سکتے مگر جمعیت علمائے اسلام کو امن نہیں دے پا رہے ۔

فضل خان بڑیچ
👍5
پاک فوج ایلیٹ کی نہیں غریب کی فوج ہے ؟

جبھی پاک فوج کے زیرسایہ چلنےوالے جم خانہ، گولف کلب، سوئمنگ کلب اور دیگر پرتعیش تفریحی اداروں کی ممبر شپ لاکھوں روپےمیں ایلیٹ کلاس کونہیں ملتی بلکہ یہ جگہیں عام غریب عوام کےلیےوقف ہیں۔

ٹھیک ہوگیا جی ڈی جے آئی ایس پی آر صیب؟
#PoliticsPlus
https://x.com/i/status/2052604662533259276

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y

https://t.me/spluspk
1👍1😁1🤔1
‌‎فوج میں باقاعدہ ایک محکمہ ہے ماہرین نفسیات کا جو ریکروٹمنٹ سے لے کر جنگی منصوبوں، پالیسیوں اور چالوں میں غرض ہر جگہ کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ یہ عوام کی نفسیات سے کھیلنے میں اوور کانفیڈینٹ ہیں۔ عوام کا خون جان مال سب کیڑے مکوڑوں جتنی بھی وقعت نہیں رکھتے انکے سامنے
https://x.com/i/status/2052332445840621615
👍2
‏میرا مسلک مجھے یہ درس نہیں دیتاکہ دیگر مسالک یاجماعتوں کےافراد پر ہونے والے ظلم کو میں نظر انداز کروں جبکہ وہ کسی بھی درجے میں اسلام اور مسلمانوں کے اجتماعی مسائل کے لیے درد اور فکر رکھتے ہوں

پاکستان میں ظالموں کےشر سے دیوبندی بریلوی اہلحدیث جماعت اسلامی کوئی بھی محفوظ نہیں ہے

سب باری باری ظلم ناانصافی سہتے رہے ہیں ، سہہ رہے ہیں اور آئندہ بھی سہتے رہیں گے جب تک کہ اپنے مشترکہ دشمن کو نہ پہچان لیں
اور غیر ضروری چیزوں کی بنیاد پر ایک دوسرے کے خلاف کھڑا ہونا ترک نہ کریں

#Politics
https://x.com/i/status/2052973242629988728
👍1